Ali1234الباحث
مرنے سے پہلے سنجے دت کے نام کئے 72 کروڑ روپے ، مداح کی جائیداد کا کیا کیا؟ سنجے نے خود بتایا
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
جاندار اسٹار سنجے دت کا کیرئیر بہت اچھا رہا لیکن ان کی ذاتی زندگی اتھل پتھل کا شکار رہی ۔ نشہ، ماں کی موت اور پھر جیل کی سزا نے انہیں توڑ دیا، لیکن یہ حالات انہیں شکست نہ دے سکے۔ کروڑوں مداح سنجے دت کے دیوانے ہیں۔ ایک مداح سپر اسٹار کی اتنا دیوانی تھی کہ اس نے مرنے سے پہلے ان کے نام 72 کروڑ روپے کراقرأ المزيد
جاندار اسٹار سنجے دت کا کیرئیر بہت اچھا رہا لیکن ان کی ذاتی زندگی اتھل پتھل کا شکار رہی ۔ نشہ، ماں کی موت اور پھر جیل کی سزا نے انہیں توڑ دیا، لیکن یہ حالات انہیں شکست نہ دے سکے۔ کروڑوں مداح سنجے دت کے دیوانے ہیں۔ ایک مداح سپر اسٹار کی اتنا دیوانی تھی کہ اس نے مرنے سے پہلے ان کے نام 72 کروڑ روپے کردئے تھے۔ سنجے دت نے اس رقم کا کیا کیا؟ اس کا جواب اسٹار نے خود دیا ۔ نئی دہلی: سنجے دت بالی ووڈ کے سب سے چہیتے ستاروں میں سے ایک ہیں۔ وہ اصل میں جیسے ہیں ویسے ہی لوگوں کو نظر آتے ہیں ۔ ان کی یہی بات سب کو پسند ہے۔ لوگ ان کی ذاتی زندگی کو فلموں سے جوڑتے ہیں۔ ان کی مقبولیت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ ایک مداح نے مرنے سے پہلے ان کے نام 72 کروڑ روپے کردئے تھے۔ سنجے دت سے جب پوچھا گیا کہ انہوں نے ان 72 کروڑ روپے کا کیا کیا تو انہوں نے ایسا جواب دیا کہ کہانی کے کئی پہلو سامنے آ گئے سنجے دت نے کرلی ٹیل کو 2018 کے ایک مشہور واقعے کے بارے میں بتایا، جس میں نشا پاٹل نامی خاتون شامل تھی۔ سنجے کی مداح بہت بیمار تھی جس نے مرنے سے پہلے اپنی جائیداد اداکار کے نام کر دی تھی۔ سنجے دت نے کرلی ٹیل کو 2018 کے ایک مشہور واقعے کے بارے میں بتایا، جس میں نشا پاٹل نامی خاتون شامل تھی۔ سنجے کی مداح بہت بیمار تھی جس نے مرنے سے پہلے اپنی جائیداد اداکار کے نام کر دی تھی۔ سنجے دت نے اپنی پرستار نشا پاٹل کی محبت بھرے انداز کو کھلے دل سے قبول تو کیا لیکن انہوں نے اپنے نام پر رجسٹرڈ جائیداد ان کے خاندان کو واپس کر دی۔ انہوں نے کہا، ‘میں نے جائیداد فیملی کو واپس کر دی’ سنجے دت کی 62 سالہ مداح نے مبینہ طور پر اپنے بینک کو ہدایت کی تھی کہ وہ ان کی موت کے بعد ان کے اثاثے سنجے دت کو منتقل کر دیں۔ ایک فلم اسٹار کا بیٹا ہونے کے باوجود سنجے کا بچپن بہت تکلیف دہ تھا۔ (تص
قراءة أقل