Ali1234الباحث
مسجد الحرام میں رش کو کنٹرول کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیسے کیا جا رہا ہے؟
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
ادارہ امورحرمین کی جانب سے مسجد الحرام کے دروازوں پر مصنوعی ذہانت سے لیس جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ازدحام کو کنٹرول کرنے میں اہم ثابت ہو رہا ہے۔ العربیہ کے مطابق جدید ترین ای آئی سسٹم سے آراستہ ٹیکنالوجی سے رش کو منظم طور پر سنبھالنے کی سہولت ملتی ہے۔
ادارہ امورحرمین کی جانب سے مسجد الحرام کے دروازوں پر مصنوعی ذہانت سے لیس جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ازدحام کو کنٹرول کرنے میں اہم ثابت ہو رہا ہے۔
العربیہ کے مطابق جدید ترین ای آئی سسٹم سے آراستہ ٹیکنالوجی سے رش کو منظم طور پر سنبھالنے کی سہولت ملتی ہے۔
قراءة أقل