شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
ملزم عمر حیات ٹک ٹاکر ثنا یوسف سے اس بات پر ناراض تھا کہ ثنا اسے بار بار ملنے سے انکار کر رہی تھی اور اس کی دوستی کی خواہش کو مسترد کر رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق، عمر حیات ثنا یوسف سے دوستی کرنا چاہتا تھا اور اس سے ملنے کا خواہشمند تھا۔ 29 مئی کو ثنا کی 17ویں سالگرہ تھی اور عمر فیصل آباد سے تحائف لےاقرأ المزيد
ملزم عمر حیات ٹک ٹاکر ثنا یوسف سے اس بات پر ناراض تھا کہ ثنا اسے بار بار ملنے سے انکار کر رہی تھی اور اس کی دوستی کی خواہش کو مسترد کر رہی تھی۔
قراءة أقلتفصیلات کے مطابق، عمر حیات ثنا یوسف سے دوستی کرنا چاہتا تھا اور اس سے ملنے کا خواہشمند تھا۔ 29 مئی کو ثنا کی 17ویں سالگرہ تھی اور عمر فیصل آباد سے تحائف لے کر اسلام آباد پہنچا تھا تاکہ اس سے مل سکے۔ اس نے کئی گھنٹوں تک ثنا کو فون کیا اور ملنے کا تقاضا کرتا رہا، لیکن ثنا اسے ٹالتی رہی اور بالآخر ملنے سے انکار کردیا۔ اس کے بعد عمر تمام تحائف پھینک کر غصے میں واپس فیصل آباد چلا گیا۔
بعد میں ان کے درمیان دوبارہ بات چیت شروع ہوئی اور 2 جون کو دوبارہ ملنے پر رضامندی ہوئی۔ عمر حیات 2 جون کو بھی ثنا سے ملنے کے لیے اسلام آباد پہنچا اور اسے مسلسل فون کرتا رہا۔ شام 4:30 بجے کے قریب ثنا نے یہ کہہ کر ملنے سے انکار کردیا کہ اس کے والدین گھر میں ہیں۔ اسی انکار کے بعد عمر حیات مشتعل ہو گیا اور اس نے ثنا یوسف کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ قتل منصوبہ بندی کے تحت نہیں بلکہ یک طرفہ تعلق میں ناکامی، بار بار کے انکار اور جذباتی طغیانی کے باعث ہوا۔