Ali1234الباحث
مہنگائی اور اخراجات زندگی: پاکستان میں متوسط طبقہ گھریلو اخراجات کیسے پورے کر رہا ہے؟
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
اگست 2022 پاکستان میں مہنگائی کی شکایت تو عوام نے ہر دور حکومت میں کی ہے مگر گزشتہ چند ماہ کے دوران کیا غریب اور کیا متوسط طبقہ، ہر ایک ہی پریشانی میں مبتلا ہے۔ اب بظاہر کھاتے پیتے گھرانے بھی مہنگائی کا رونا روتے دکھائی دیتے ہیں لیکن سفید پوش شہریوں کے لیے یہ ایک بڑی جنگ ہے جو انھیں ہر روز ہیاقرأ المزيد
پاکستان میں مہنگائی کی شکایت تو عوام نے ہر دور حکومت میں کی ہے مگر گزشتہ چند ماہ کے دوران کیا غریب اور کیا متوسط طبقہ، ہر ایک ہی پریشانی میں مبتلا ہے۔
اب بظاہر کھاتے پیتے گھرانے بھی مہنگائی کا رونا روتے دکھائی دیتے ہیں لیکن سفید پوش شہریوں کے لیے یہ ایک بڑی جنگ ہے جو انھیں ہر روز ہی لڑنا پڑتی ہے۔
مسز خالدہ خواجہ راولپنڈی میں رہتی ہیں اور بقول ان کے ’مہنگائی ایک ایسی سرنگ ہے جس کے کسی سرے پر کوئی روشنی نہیں۔‘
مسز خالدہ کا تعلق لوئر مڈل کلاس گھرانے سے ہے اور آج کل ان کا واحد ریلیف ’اپنا مکان‘ اور ’بچوں کی مکمل تعلیم‘ ہے۔
وہ کہتی ہیں کہ اب جب وہ اپنے بچوں کی شادیوں کا سوچ رہی تھیں تو مہنگائی نے کمر ہی توڑ دی ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ اب جب وہ اپنے بچوں کی شادیوں کا سوچ رہی تھیں تو مہنگائی نے کمر ہی توڑ دی ہے
ایسے میں ہم کسی اور کی شادی پر جانے سے پہلے کئی بار سوچتے ہیں، اپنے گھر میں شادیاں کرانا تو فی الحال بہت ہی مشکل لگ رہا ہے۔‘
مسز خالدہ کے گھر کے بجٹ کی تفصیلات میں جانے سے پہلے آپ کو کچھ اعدادوشمار کے ذریعے یہ بتا دیں کہ مہنگائی کیوں سب کی جان کو آ رہی ہے۔
اگر ہم گزشتہ برس سے موازنہ کریں تو پاکستان کے ادارہ شماریات کے مطابق رواں برس جولائی میں گزشتہ برس کے مقابلے، مہنگائی میں تقریباً 25 فیصد اضافہ ہوا
،دوشمار کے مطابق رواں برس جولائی میں گزشتہ برس کے مقابلے، مہنگائی میں تقریباً 25 فیصد اضافہ ہوا.
،دوشمار کے مطابق رواں برس جولائی میں گزشتہ برس کے مقابلے، مہنگائی میں تقریباً 25 فیصد اضافہ ہوا.