شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
اور ہمت کے سفر کی داستان سنائی ہے—فوٹو: اسکرین گریب پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ عینی خالد نے انکشاف کیا ہے کہ 2024 میں ان کی 7 سالہ بیٹی کو 24 گھنٹوں کے دوران 2 بار دل کا دورہ پڑا۔ گلوکارہ نے چند دن قبل انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں اپنی بیٹی عیشا کی جرات اور ہمت کے سفر کی داستان سنائی۔ اُناقرأ المزيد
پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ عینی خالد نے انکشاف کیا ہے کہ 2024 میں ان کی 7 سالہ بیٹی کو 24 گھنٹوں کے دوران 2 بار دل کا دورہ پڑا۔
گلوکارہ نے چند دن قبل انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں اپنی بیٹی عیشا کی جرات اور ہمت کے سفر کی داستان سنائی۔
اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ میں یقین نہیں کر سکتی کہ آخر کار مجھ میں یہ شیئر کرنے کی ہمت کہاں سے آئی، 23 جنوری 2024 وہ تاریخ ہے جو کہ ہمیشہ کے لیے میری روح میں نقش ہو گئی ہے، اس دن میری 7 سالہ بیٹی عیشا کو آکسیجن کی کمی ہونے کی وجہ سے ایک نہیں بلکہ 2 دل کے دورے پڑے۔.
قراءة أقلگلوکارہ نے چند دن قبل انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں اپنی بیٹی عیشا کی جرات اور ہمت کے سفر کی داستان سنائی ہے—
گلوکارہ نے چند دن قبل انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں اپنی بیٹی عیشا کی جرات اور ہمت کے سفر کی داستان سنائی ہے—
قراءة أقل