تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا
Ali1234
  • 0
Ali1234الباحث

نیاسوشل میڈیا اکاؤنٹ نے پیزا ٹریکنگ کے ذریعے پینٹاگون کی سرگرمیوں کا کیسے پتا لگایا

  • 0
  • 1 ‫1 إجابة
  • 0 متابعين
  • 0
إجابة
شارك
  • فيسبوك

    ‫1 إجابة

    1. Ali1234 الباحث
      2025-06-18T06:24:37-07:00‫أضاف ‫‫إجابة يوم يونيو 18, 2025 في 6:24 am

      Pen Pizza Report نامی اکاؤنٹ جسے پینٹاگون پیزا رپورٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، ورجینیا کے شہر آرلنگٹن میں واقع اُن ریسٹورینٹس کی نگرانی کرتا ہے جو پیزا فروخت کرتے ہیں اور وہ لائیو گوگل انڈی کیٹرز سے یہ پتا لگاتا ہے کہ کہاں کتنا رش ہےکیونکہ ایک تھیوری یہ ہے کہ جب پینٹاگون میں سرگرمیاں بڑھتی ہیں تو وہا‫اقرأ المزيد

      Pen Pizza Report نامی اکاؤنٹ جسے پینٹاگون پیزا رپورٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، ورجینیا کے شہر آرلنگٹن میں واقع اُن ریسٹورینٹس کی نگرانی کرتا ہے جو پیزا فروخت کرتے ہیں اور وہ لائیو گوگل انڈی کیٹرز سے یہ پتا لگاتا ہے کہ کہاں کتنا رش ہےکیونکہ ایک تھیوری یہ ہے کہ جب پینٹاگون میں سرگرمیاں بڑھتی ہیں تو وہاں سے پیزا آرڈرز بھی زیادہ آنے لگتے ہیں۔

      امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ اس بات کا ممکنہ اشارہ ہے کہ امریکا کی فوجی سرگرمیوں پر پسِ پردہ کچھ بات چیت ہو رہی ہے۔

      قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ پینٹاگون پیزا رپورٹ نے ہی سب سے پہلے ممکنہ اسرائیل ایران تنازع کی طرف اشارہ دیا، جب غالباً اعلیٰ امریکی حکام صورتحال کو مانیٹر کرنے کے لیے پینٹاگون میں جمع ہوئے۔

      اگر بڑی تعداد میں اہلکار رات گئے تک کام کر رہے ہوں اور انہیں فوری کھانے کی ضرورت ہو تو وہ باہر سے پیزا منگواتے ہیں۔

      امریکی میڈیا کے مطابق اگرچہ پینٹاگون کے اندر کئی کھانے پینے کی جگہیں موجود ہیں مگر  وہاں کوئی باقاعدہ پیزا شاپ نہیں ہے۔

      امریکی وزارت دفاع میں تقریباً 30,000 افراد کام کرتے ہیں اور پینٹاگون ترجمان کا کہنا ہے کہ وہاں پیزا کے کئی آپشنز موجود ہیں اور یہ کہ پینٹاگون پیزا رپورٹ کی بتائی گئی ٹائم لائن اصل واقعات سے مطابقت نہیں رکھتی

      ‫قراءة أقل
      • 0
      • شارك
        شارك
        • شارك علىفيسبوك
        • شارك على تويتر
        • شارك على لينكد إن
        • شارك على واتس آب

    يجب عليك تسجيل الدخول لإضافة إجابة.

    تواصل مع جوجل
    أو استخدم

    هل نسيت كلمة المرور؟

    تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

    القائمة الجانبية

    أكتشاف

    • Nuq4 المحل
    • تصبح عضوا

    الفوتر

    احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

    Download Android App

    © حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

    القانونية

    الشروط والأحكام
    سياسة الخصوصية
    سياسة الكوكيز
    سياسة DMCA
    قواعد الدفع
    سياسة رد
    Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

    الاتصال

    الاتصال بنا
    Chat on Telegram
    arالعربية
    en_USEnglish arالعربية
    نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز