Ali1234الباحث
وٹرسائیکل اور سونا دینے کے باوجود مزید جہیز کی لالچ، بھارتی شہری نے بیوی کو قتل کردیا
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
کیرالہ کے شہر کولم سے تعلق رکھنے والی اتھولیا شیکھر کی شادی 2014 میں ستیش سے ہوئی تھی جو یو اے ای میں رہائش پذیر تھے/ فوٹو بھارتی میڈیا متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک بھارتی شہری نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو جہیز کی مانگ پوری نہ کرنے پر بےدردی سے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے شہر کاقرأ المزيد
متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک بھارتی شہری نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو جہیز کی مانگ پوری نہ کرنے پر بےدردی سے قتل کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے شہر کولم سے تعلق رکھنے والی اتھولیا شیکھر کی شادی 2014 میں ستیش سے ہوئی تھی جو شارجہ میں رہائش پذیر تھے۔
قراءة أقل