شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
سعودی عرب کے شہر طائف کے ایک پارک میں خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں 23 افراد زخمی ہوگئے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق طائف کے گرین ماؤنٹین پارک میں ایک جھولے پر کچھ افراد سوار تھے کہ جھولا دو ٹکڑے ہوگیا جس کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق واقعے میں 23 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی اماقرأ المزيد
سعودی عرب کے شہر طائف کے ایک پارک میں خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں 23 افراد زخمی ہوگئے۔
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق طائف کے گرین ماؤنٹین پارک میں ایک جھولے پر کچھ افراد سوار تھے کہ جھولا دو ٹکڑے ہوگیا جس کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق واقعے میں 23 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امدادکے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جھولے پر متعدد خواتین و مرد حضرات سوار ہیں جب کہ جھولا ہوا میں جاتے ہی دو ٹکڑے ہوگیا
قراءة أقلویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جھولے پر متعدد خواتین و مرد حضرات سوار ہیں، جب کہ جھولا ہوا میں جاتے ہی دو ٹکڑے ہوجاتا ہے
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جھولے پر متعدد خواتین و مرد حضرات سوار ہیں، جب کہ جھولا ہوا میں جاتے ہی دو ٹکڑے ہوجاتا ہے
قراءة أقل