Ali1234الباحث
ٹرمپ، ٹیرف جنگ اور معاشی غیر یقینی: کیا اس وقت سونا ہی سب سے محفوظ سرمایہ کاری ہے؟
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
عالمی معاشی منڈی کے لیے رواں ہفتہ کافی ہیجان خیز تھا جس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محصولات کی مدد سے عالمی تجارتی نظام کو ازسرنو بدلنے کی کوشش جاری رکھی۔ ایک جانب جہاں چین سے معاشی جنگ کے خدشے نے ایشیائی مارکیٹ کو مندی کا شکار کیا وہیں دوسری جانب سونے کی قیمت تاریخی بلندی کو چھونے لگی۔ معاشیاقرأ المزيد
عالمی معاشی منڈی کے لیے رواں ہفتہ کافی ہیجان خیز تھا جس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محصولات کی مدد سے عالمی تجارتی نظام کو ازسرنو بدلنے کی کوشش جاری رکھی۔
ایک جانب جہاں چین سے معاشی جنگ کے خدشے نے ایشیائی مارکیٹ کو مندی کا شکار کیا وہیں دوسری جانب سونے کی قیمت تاریخی بلندی کو چھونے لگی۔
معاشی مستقبل کی غیر یقینی کا سامنا کرتے سرمایہ کاروں نے بھی سٹاک کے بجائے سونے میں سرمایہ کاری کا راستہ چنا ہے۔
حالیہ مہینوں میں عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، جو ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، کیونکہ تاجر مارکیٹوں میں غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے محفوظ سرمایہ کاری کی تلاش میں ہیں۔
اس قیمتی دھات کو روایتی طور پر مالی مشکلات یا عدم استحکام کے وقت میں ایک قابل اعتماد ، ٹھوس اثاثے کے طور پر
قراءة أقل