شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
سمیرا راجپوت کو زہر دیکر قتل کیا گیا، مقتولہ کی بیٹی اور شوہرکا الزام— فوٹو: اسکرین گریب گھوٹکی میں ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش ملی ہے۔ ڈی ایس پی انور شیخ کے مطابق سمیرا کی 15 سالہ بیٹی نے بیان دیا ہے کہ چند افراد زبردستی شادی کا دباؤ ڈال رہے تھے اور میری ماں کو زہر کی گولیاں دے کر قتل کیا گیاقرأ المزيد
گھوٹکی میں ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش ملی ہے۔
ڈی ایس پی انور شیخ کے مطابق سمیرا کی 15 سالہ بیٹی نے بیان دیا ہے کہ چند افراد زبردستی شادی کا دباؤ ڈال رہے تھے اور میری ماں کو زہر کی گولیاں دے کر قتل کیا گیا۔
پولیس نے شک کی بنیاد پر دو افراد کو گرفتار کر لیا۔
ایم ایس ڈاکٹر سرونند کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں تشدد کے شواہد نہیں ملے، نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے ہیں، رپوٹس آنے کے بعد کی موت کی وجہ معلوم ہوگی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ تاحال درج نہیں ہوا تفتیش جاری ہے
قراءة أقل