...

تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا
Ali1234
  • 0
Ali1234الباحث

پاکستان میں بچوں میں تیزی سے بڑھتا ذیابیطس کا مرض: ’ہم نے تو کبھی سُنا تک نہیں تھا کہ بچوں کو بھی شوگر ہو سکتی ہے‘

  • 0
  • 2 إجابتين
  • 0 متابعين
  • 0
إجابة
شارك
  • فيسبوك

    إجابتين

    1. Ali1234 الباحث
      2025-07-28T02:08:33-07:00‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 28, 2025 في 2:08 am

      ،تصویر کا ذریعہGetty Images ’میرا بیٹا 12 سال کا تھا۔ وہ دوسرے شہر کے سفر سے لوٹا تو تھکا تھکا رہنے لگا۔ بخار، قبض اور کمزوری کی شکایت ہو گئی۔ مجھے لگا یہ سب سفر کرنے سے ہوا ہے لیکن میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اسے ذیابیطس کی بیماری ہو سکتی ہے۔‘ عمارہ خان دو سال سے اسی بے یقینی کی کیفیت میں ہ‫اقرأ المزيد

      ذیابیطس

      ،تصویر کا ذریعہGetty Images

      ’میرا بیٹا 12 سال کا تھا۔ وہ دوسرے شہر کے سفر سے لوٹا تو تھکا تھکا رہنے لگا۔ بخار، قبض اور کمزوری کی شکایت ہو گئی۔ مجھے لگا یہ سب سفر کرنے سے ہوا ہے لیکن میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اسے ذیابیطس کی بیماری ہو سکتی ہے۔‘

      عمارہ خان دو سال سے اسی بے یقینی کی کیفیت میں ہیں۔ ان کی والدہ اور ساس دونوں اس مرض میں مبتلا ہیں لیکن چونکہ ان کے شوہر، وہ خود اور دیگر بڑے بچے صحت مند ہیں اس لیے انھیں یقین نہیں آیا کہ ان کا سب سے چھوٹا بیٹا احمد اس بیماری کا شکار ہو سکتا ہے۔

      مجموعی آبادی میں ’ذیابیطس‘ کے مریضوں کے تناسب کی وجہ سے پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آ چکا ہے۔ ذیابیطس ایک ایسی حالت ہے جس میں جسم ضرورت کے لیے کافی انسولین نہیں بنا سکتا ہے یا عام طور پر انسولین کا استعمال نہیں کرسکتا ہے۔  اسلام آباد میں ذیابیطس کے ہسپتال ’دی ڈائبیٹیز سینٹر‘ کے چیئرمین ڈاکٹر اسجد حمید کا کہنا ہے کہ ’پاکستان میں ہر چوتھا فرد ذیابیطس کا مریض ہے۔ یہی نہیں بلکہ پاکستان کا ہر دو لاکھ میں سے ایک بچہ ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہو رہا ہے۔ اور ان مریض بچوں میں سے 90 فیصد بچے ٹائپ 2 ذیابیطس جبکہ 10 فیصد ٹائپ ون ذیابیطس کا شکار ہیں۔

      ‫قراءة أقل
      • 0
      • شارك
        شارك
        • شارك علىفيسبوك
        • شارك على تويتر
        • شارك على لينكد إن
        • شارك على واتس آب
    2. Ali1234 الباحث
      2025-07-28T02:11:33-07:00‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 28, 2025 في 2:11 am

      ’پاکستان میں ہر دو لاکھ میں سے ایک بچہ ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہو رہا ہے۔ اور ان مریض بچوں میں سے 90 فیصد بچے ٹائپ 2 ذیابیطس جبکہ 10 فیصد ٹائپ ون ذیابیطس کا شکار ہیں‘ 

      ’پاکستان میں ہر دو لاکھ میں سے ایک بچہ ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہو رہا ہے۔ اور ان مریض بچوں میں سے 90 فیصد بچے ٹائپ 2 ذیابیطس جبکہ 10 فیصد ٹائپ ون ذیابیطس کا شکار ہیں‘ 

      ‫قراءة أقل
      • 0
      • شارك
        شارك
        • شارك علىفيسبوك
        • شارك على تويتر
        • شارك على لينكد إن
        • شارك على واتس آب

    يجب عليك تسجيل الدخول لإضافة إجابة.

    تواصل مع جوجل
    أو استخدم

    هل نسيت كلمة المرور؟

    تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

    القائمة الجانبية

    أكتشاف

    • Nuq4 المحل
    • تصبح عضوا

    الفوتر

    احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

    Download Android App

    © حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

    القانونية

    الشروط والأحكام
    سياسة الخصوصية
    سياسة الكوكيز
    سياسة DMCA
    قواعد الدفع
    سياسة رد
    Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

    الاتصال

    الاتصال بنا
    Chat on Telegram
    arالعربية
    en_USEnglish arالعربية
    نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز
    #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7145#!trpen#Seraphinite Accelerator#!trpst#/trp-gettext#!trpen##!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7146#!trpen#Optimized by #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7145#!trpen#Seraphinite Accelerator#!trpst#/trp-gettext#!trpen##!trpst#/trp-gettext#!trpen#
    #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7147#!trpen#Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.#!trpst#/trp-gettext#!trpen#