Ali1234الباحث
پاکستان میں بکنگ کے ذریعے نئی گاڑیوں پر سرمایہ کاری کرنے والے منافع کیسے کماتے ہیں؟
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
ہم نے قریباً 40 سے 45 گاڑیاں بُک کر لی ہیں۔۔۔ کچھ ماڈلز کی بُکنگ تو اب روک دی گئی ہے۔‘ پاکستان میں ہنڈا کمپنی کی گاڑیوں کے ایک ڈیلر نے بی بی سی کو بتایا کہ مئی میں ہنڈا سٹی کی بُکنگ شروع ہونے کے بعد سے نئی گاڑیوں میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانی کافی فعال ہو چکے ہیں۔ ’یہ ایسا ہی ہے کہ جیسے فصل بوئاقرأ المزيد
ہم نے قریباً 40 سے 45 گاڑیاں بُک کر لی ہیں۔۔۔ کچھ ماڈلز کی بُکنگ تو اب روک دی گئی ہے۔‘
پاکستان میں ہنڈا کمپنی کی گاڑیوں کے ایک ڈیلر نے بی بی سی کو بتایا کہ مئی میں ہنڈا سٹی کی بُکنگ شروع ہونے کے بعد سے نئی گاڑیوں میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانی کافی فعال ہو چکے ہیں۔ ’یہ ایسا ہی ہے کہ جیسے فصل بوئی جا چکی ہے اور اب کٹائی کا انتظار ہے۔‘
ہنڈا ایٹلس کارز پاکستان نے مئی کے وسط میں ہنڈا سٹی کے نئے ماڈل کا اشتہار دیا جس میں صارفین کو بتایا گیا تھا کہ اب لوگ سٹینڈرڈ ماڈل کے لیے دس لاکھ روپے اور ایسپائر ماڈل کے لیے 12 لاکھ روپے میں ’پارشل (جزوی) بکنگ‘ کروا سکتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر گاڑی کی مختصر جھلکیاں دکھائی گئیں اور مزید معلومات کے لیے مستند ڈیلرشپ سے رابطے کا کہا گیا۔ لیکن صارفین کو جس کار کی بکنگ کی پیشکش کی جا رہی ہے اس کی کوئی مکمل تصویر، خصوصیات، کل قیمت یا ٹیسٹ ڈرائیو کا کہیں کوئی ذکر موجود نہیں۔ بی بی سی نے ای میل کے ذریعے ہنڈا ایٹلس کارز پاکستان کا مؤقف جاننے کی کوشش کی تاہم 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود ان کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے
انھوں نے حال ہی میں جب اسی ماڈل کی کار خریدنے کے لیے ایک مستند ڈیلر سے رابطہ کیا تو انھیں بتایا گیا کہ ’ایسپائر کی بُکنگ تو ختم ہو چکی ہے اور اس نئی کار کے لیے اب گاڑیوں کے کسی سرمایہ کے پاس جانا ہو گا جو بیچنے کی نیت سے بکنگ کیے بیٹھے ہیں۔‘
جبین سمیت پاکستان میں کئی لوگ یہ کار اس لیے خریدنا چاہتے ہیں کیونکہ ’پائیدار ہونے کے ساتھ یہ ایک سٹیٹس سمبل ہے اور اس کے لیے تھوڑے زیادہ پیسے دینے میں بھی کوئی حرج نہیں۔
صارفین کو جس کار کی بکنگ کی پیشکش کی جا رہی ہے اس کی کوئی مکمل تصویر
صارفین کو جس کار کی بکنگ کی پیشکش کی جا رہی ہے اس کی کوئی مکمل تصویر


قراءة أقل