شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
اکستان کے صوبہ پنجاب کے پرائمری سکولوں میں داستان گوئی کے منصوبے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کے اجراء کا فیصلہ پنجاب لائبریری فاؤنڈیشن نے حال ہی میں کیا ہے۔ حکام کے مطابق منصوبے کا مقصد پرائمری سکولوں کے بچوں میں کتب بینی کی عادت کو فروغ دینا اور ان کے ذہنوں میں تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنااقرأ المزيد
اکستان کے صوبہ پنجاب کے پرائمری سکولوں میں داستان گوئی کے منصوبے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
اس منصوبے کے اجراء کا فیصلہ پنجاب لائبریری فاؤنڈیشن نے حال ہی میں کیا ہے۔
حکام کے مطابق منصوبے کا مقصد پرائمری سکولوں کے بچوں میں کتب بینی کی عادت کو فروغ دینا اور ان کے ذہنوں میں تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔
اس سلسلے میں پنجاب لائبریری فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کا 69واں اجلاس چیئرمین جاوید اسلم کی زیرصدارت منعقد ہوا۔
قراءة أقل