شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
جولائی ، 2025 پاکستانی نوجوان اور بچے آج کی دنیا میں اپنی صلاحیتیں منوا رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف—فوٹو: ایکس/گورنمنٹ آف پاکستان وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان کے معروف کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نےملاقات کے دوران ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر طلحہ احمد کے کام کی تعریف کی، اعزازاقرأ المزيد
جولائی ، 2025
وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان کے معروف کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نےملاقات کے دوران ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر طلحہ احمد کے کام کی تعریف کی، اعزازی شیلڈ سے نوازا اور انعام کے طور پر ٹیبلیٹ بھی دیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستانی نوجوان اور بچے آج کی دنیا میں اپنی صلاحیتیں منوا رہے ہیں۔