تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا
Ali1234
  • 0
Ali1234الباحث

کیا آپ اکثر کھانے کے بعد سستی اور غنودگی محسوس کرتے ہیں؟

  • 0
  • 1 ‫1 إجابة
  • 0 متابعين
  • 0
إجابة
شارك
  • فيسبوك

    ‫1 إجابة

    1. Ali1234 الباحث
      2025-07-03T06:23:14-07:00‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 3, 2025 في 6:23 am

        اگر ہاں تو ایسا صرف آپ کے ساتھ نہیں ہوتا بلکہ دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو اس کا تجربہ ہوتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ غذا توانائی کے حصول کا ذریعہ ہوتی ہے مگر کھانے کے بعد چستی کی بجائے غنودگی طاری ہونے لگتی ہے۔ تو اس کی وجہ کافی دلچسپ اور پیچیدہ ہے۔ گردوں کے تکلیف دہ امراض سے تحفظ فراہم کرنیوا‫اقرأ المزيد

       

      اگر ہاں تو ایسا صرف آپ کے ساتھ نہیں ہوتا بلکہ دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو اس کا تجربہ ہوتا ہے۔

      دلچسپ بات یہ ہے کہ غذا توانائی کے حصول کا ذریعہ ہوتی ہے مگر کھانے کے بعد چستی کی بجائے غنودگی طاری ہونے لگتی ہے۔

      تو اس کی وجہ کافی دلچسپ اور پیچیدہ ہے۔

      گردوں کے تکلیف دہ امراض سے تحفظ فراہم کرنیوالی 11 بہترین غذائیں

      اس کی وجہ یہ ہے کہ انسانی جسم اتنا سادہ نہیں بلکہ متعدد عناصر کھانے کے بعد طاری ہونے والی غنودگی میں کردار ادا کرتے ہیں۔

      درحقیقت ایسی کم از کم 4 وجوہات ہوسکتی ہیں جن کے باعث آپ کھانے کے بعد غنودگی محسوس کرتے ہیں۔

      مخصوص غذاؤں میں موجود اجزا
      گندم، جو، مکئی، کھیروں، انڈوں، پستے، مچھلی، دودھ، مرغی کے گوشت، مونگ پھلی ، چینی، بیکری کی اشیا، تربوز، چاول، گائے کے گوشت، پنیر اور متعدد دیگر غذاؤں میں میلاٹونین، Tryptophan، کاربوہائیڈریٹس اور چکنائی جیسے اجزا موجود ہوتے ہیں۔

      ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض سے بچانے میں مددگار 6 آسان عادات

      یہ سب اجزا جسم کا حصہ بننے کے بعد غنودگی بڑھاتے ہیں۔

      مثال کے طور میٹھی اشیا کھانے کے بعد بلڈ شوگر کی سطح میں اچانک اضافہ ہوتا ہے اور پھر فوری طور پر کمی بھی آتی ہے، جس کے نتیجے میں جسم کو تھکاوٹ کا احساس ہوتا ہے۔

      اسی طرح میلاٹونین ایسا ہارمون ہے جو نیند کے حصول میں کردار ادا کرتا ہے اور غذا کی صورت میں جسم کا حصہ بننے کے بعد غنودگی کا احساس بڑھاتا ہے اور یہ متعدد غذاؤں میں بھی موجود ہوتا ہے۔

      tryptophan نامی amino ایسڈ سے بھرپور غذاؤں سے بھی غنودگی طاری ہونے لگتی ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ اس سے سیروٹونین بننے کا عمل تیز ہوتا ہے۔

      گرم موسم میں تازہ دم کر دینے والے بہترین پھل جو پانی سے زیادہ ڈی ہائیڈریشن سے بچاتے ہیں

      سیروٹونین نامی ہارمون مزاج اور نیند کے حوالے سے اہم کردار ادا کرتا ہے اور جب اس کی سطح میں کھانے کے بعد اضافہ ہوتا ہے تو سستی اور غنودگی محسوس ہونے لگتی ہے۔

      بہت زیادہ مقدار میں کھانا (یا پینا)
      زیادہ مقدار میں کھانے سے بھی اس احساس کا سامنا ہوتا ہے، خاص طور پر اگر کھانے میں نمک یا پروٹین کی مقدار زیادہ ہو۔

      محققین کے خیال میں یہ غنودگی کھانے کو ہضم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

      ہائی بلڈ پریشر سے بچانے میں مددگار بہترین پھل

      ایک اور تحقیق میں بتایا گیا کہ مغربی غذائیں یعنی فاسٹ فوڈ اور سافٹ ڈرنکس کا استعمال غنودگی کا احساس بڑھاتا ہے۔

      دن کا وقت
      عام طور پر کھانے کے بعد غنودگی کا احساس دوپہر کو زیادہ ہوتا ہے۔

      جاگنے کے بعد وقت گزرنے کے ساتھ دماغ میں ایک کیمیکل adenosine جمع ہونے لگتا ہے جس کی سطح رات کو سونے کے وقت عروج پر ہوتی ہے۔

      مگر اس کی سطح دوپہر میں بھی کافی بڑھ جاتی ہے اور کھانا کھانے کے بعد غنودگی کا احساس ہونے لگتا ہے۔

      کچھ افراد کو سفر کے دوران سر چکرانے اور متلی کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟

      طبی مسائل
      ویسے تو کھانے کے بعد غنودگی کا احساس ہونا فکرمند کی بات نہیں مگر کئی بار یہ غنودگی کسی طبی عارضے کا نتیجہ بھی ہوتی ہے۔

      ذیابیطس، خون کی کمی، تھائی رائیڈ کے مسائل اور بلڈ پریشر کی سطح میں نمایاں کمی جیسے مسائل کے باعث کھانے کے بعد غنودگی طاری ہونے لگتی ہے۔

      نوٹ: یہ مضمون طبی جریدوں میں شائع تفصیلات پر مبنی ہے، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں۔

      مزید خبریں :
      کینسر کی سب سے عام اور جان لیوا قسم کے تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافت
      کینسر کی سب سے عام اور جان لیوا قسم کے تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافت
      Time 4 گھنٹے پہلے
      قیلولہ کرنے کا ایک انوکھا اور بہترین فائدہ دریافت
      قیلولہ کرنے کا ایک انوکھا اور بہترین فائدہ دریافت
      02 جولائی ، 2025
      عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنے کا آسان ترین طریقہ
      عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنے کا آسان ترین طریقہ
      02 جولائی ، 2025
      فضائی آلودگی سے دل کو نقصان پہنچنے کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق
      فضائی آلودگی سے دل کو نقصان پہنچنے کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق
      01 جولائی ، 2025
      ہائی بلڈ شوگر کو ریورس کرنے کیلئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنا ضروری ہے؟
      ہائی بلڈ شوگر کو ریورس کرنے کیلئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنا ضروری ہے؟
      01 جولائی ، 2025
      گردوں کے تکلیف دہ امراض سے تحفظ فراہم کرنیوالی 11 بہترین غذائیں
      گردوں کے تکلیف دہ امراض سے تحفظ فراہم کرنیوالی 11 بہترین غذائیں
      01 جولائی ، 2025
      ملک میں 15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
      ملک میں 15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
      01 جولائی ، 2025
      ملک میں پولیو کا ایک اورکیس سامنے آگیا، رواں سال کیسز کی تعداد14 ہوگئی
      ملک میں پولیو کا ایک اورکیس سامنے آگیا، رواں سال کیسز کی تعداد14 ہوگئی
      02 جولائی ، 2025
      ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض سے بچانے میں مددگار 6 آسان عادات
      ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض سے بچانے میں مددگار 6 آسان عادات
      30 جون ، 2025
      گرم موسم میں تازہ دم کر دینے والے بہترین پھل جو پانی سے زیادہ ڈی ہائیڈریشن سے بچاتے ہیں
      گرم موسم میں تازہ دم کر دینے والے بہترین پھل جو پانی سے زیادہ ڈی ہائیڈریشن سے بچاتے ہیں
      30 جون ، 2025
      سندھ میں رواں سال ڈینگی سے پہلی وفات رپورٹ
      سندھ میں رواں سال ڈینگی سے پہلی وفات رپورٹ
      30 جون ، 2025
      محکمہ صحت سندھ نے مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے ڈبلیو ایچ او سے مدد مانگ لی
      محکمہ صحت سندھ نے مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے ڈبلیو ایچ او سے مدد مانگ لی

      ‫قراءة أقل
      • 0
      • شارك
        شارك
        • شارك علىفيسبوك
        • شارك على تويتر
        • شارك على لينكد إن
        • شارك على واتس آب

    يجب عليك تسجيل الدخول لإضافة إجابة.

    تواصل مع جوجل
    أو استخدم

    هل نسيت كلمة المرور؟

    تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

    القائمة الجانبية

    أكتشاف

    • Nuq4 المحل
    • تصبح عضوا

    الفوتر

    احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

    Download Android App

    © حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

    القانونية

    الشروط والأحكام
    سياسة الخصوصية
    سياسة الكوكيز
    سياسة DMCA
    قواعد الدفع
    سياسة رد
    Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

    الاتصال

    الاتصال بنا
    Chat on Telegram
    arالعربية
    en_USEnglish arالعربية
    نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز