تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا
Ali1234
  • 0
Ali1234الباحث

کیا آپ نے بھی شہزاد غیاث عرف سمینتھا گیری کو اپنے گھر مدعو کیا تھا؟

  • 0
  • 1 ‫1 إجابة
  • 0 متابعين
  • 0
إجابة
شارك
  • فيسبوك

    ‫1 إجابة

    1. Ali1234 الباحث
      2025-07-23T00:43:18-07:00‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 23, 2025 في 12:43 am

      Play video, "سمینتھا کون ہیں اور کہاں سے آئیں؟", دورانیہ 2,16 02:16 ،ویڈیو کیپشنسمینتھا کون ہیں اور کہاں سے آئیں؟ سنتھیا ڈی رچی کے بعد اب سمینتھا اے گیری بھی پاکستان آرہی ہیں! اگر آپ کو نہیں معلوم کہ یہ خواتین کون ہیں تو شاید آپ سوشل میڈیا باقاعدگی سے استعمال نہیں کرتے۔ کر رہے ہوتے تو آپ کو معلوم ہو‫اقرأ المزيد

      Play video, “سمینتھا کون ہیں اور کہاں سے آئیں؟”, دورانیہ 2,16

      02:16

      ،ویڈیو کیپشنسمینتھا کون ہیں اور کہاں سے آئیں؟

      سنتھیا ڈی رچی کے بعد اب سمینتھا اے گیری بھی پاکستان آرہی ہیں!

      اگر آپ کو نہیں معلوم کہ یہ خواتین کون ہیں تو شاید آپ سوشل میڈیا باقاعدگی سے استعمال نہیں کرتے۔ کر رہے ہوتے تو آپ کو معلوم ہوتا کہ گذشتہ ہفتے پاکستانی ٹوئٹر صارفین ان ہی دو سفید فام خواتین کے پیچھے ہاتھ پیر دھو کر پڑ گئے تھے۔

      لیکن ان میں سے صرف ایک خاتون حقیقی ہیں۔ ٹوئٹر پر عوام نے جب یہ سنا کہ ایک اور غیر ملکی دوشیزہ سر زمینِ پاکستان پر قدم رکھنے لگی ہیں تو انھوں نے روایتی حُب الوطنی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے دل اور دروازے ان کے لیے وا کر دیے لیکن تعجب کی بات یہ تھی کہ سمینتھا اے گیری نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ گذشتہ ہفتے ہی بنایا گیا تھا اور اسے بہت ہی کم وقت میں کافی پذیرائی مل گئی

      نہ صرف ان کے اکاؤنٹ پر دیا گیا نام غیر ملکی ہے بلکہ اکاؤنٹ پر موجود تصویر بھی ان کے سفید فام ہونے کا عندیہ دیتی ہے۔

      پھر کیا تھا، سوشل میڈیا صارفین نے اکاؤنٹ کی مزید تصدیق کیے بغیر اصرار کیا کہ سمینتھا پاکستان آئیں اور انھیں یقین دلایا کہ وہ یہاں محفوظ رہیں گی۔ بلکہ کچھ لوگوں نے تو ان کی حفاظت کی ذاتی طور پر ضمانت بھی دے ڈالی۔

      ھر چند لوگوں نے اس اکاؤنٹ کے جعلی ہونے کی نشاندہی کی۔ لیکن زیادہ تر لوگوں نے اس بات پر کان نہ دھرے۔ بلکہ سمینتھا کو اپنے گھر مدعو کرنے اور اپنا ذاتی موبائل نمبر بھیجنے میں مصروف رہے۔ سمینتھا کے اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد برق رفتاری سے بڑھنے لگی۔

      ایسا لگنے لگا کہ سمینتھا کے پاس ہی پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہے اور ان کے آتے ہی ملک میں امن و امان کی صورتحال بحال ہو جائے گی، چڑیاں چہچہانے لگیں گی، بادل چھٹ جائیں گے اور نئے پاکستان کا سورج آخر کار طلوع ہو جائے گا۔

      ‫قراءة أقل
      • 0
      • شارك
        شارك
        • شارك علىفيسبوك
        • شارك على تويتر
        • شارك على لينكد إن
        • شارك على واتس آب

    يجب عليك تسجيل الدخول لإضافة إجابة.

    تواصل مع جوجل
    أو استخدم

    هل نسيت كلمة المرور؟

    تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

    القائمة الجانبية

    أكتشاف

    • Nuq4 المحل
    • تصبح عضوا

    الفوتر

    احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

    Download Android App

    © حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

    القانونية

    الشروط والأحكام
    سياسة الخصوصية
    سياسة الكوكيز
    سياسة DMCA
    قواعد الدفع
    سياسة رد
    Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

    الاتصال

    الاتصال بنا
    Chat on Telegram
    arالعربية
    en_USEnglish arالعربية
    نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز