تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا
Ali1234
  • 0
Ali1234الباحث

کیا آپ موبائل فون الٹا رکھنے کے فوائد اور راز جانتے ہیں؟

  • 0
  • 1 ‫1 إجابة
  • 0 متابعين
  • 0
إجابة
شارك
  • فيسبوك

    ‫1 إجابة

    1. Ali1234 الباحث
      2025-06-28T14:41:27-07:00‫أضاف ‫‫إجابة يوم يونيو 28, 2025 في 2:41 pm

      کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اکثر بااثر اور ذہین افراد کسی ملاقات یا میٹنگ کے دوران اپنا موبائل فون ٹیبل پر الٹا رکھ دیتے ہیں؟ اس عمل کے پیچھے محض ایک نہیں بلکہ کئی فائدے پوشیدہ ہوتے ہیں۔ بین الاقوامی مصنف جیسن چن نے اس حوالے سے اپنی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ موبائل کو ٹیبل پر الٹا رکھنے کا طریقہ نہ ص‫اقرأ المزيد

      کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اکثر بااثر اور ذہین افراد کسی ملاقات یا میٹنگ کے دوران اپنا موبائل فون ٹیبل پر الٹا رکھ دیتے ہیں؟ اس عمل کے پیچھے محض ایک نہیں بلکہ کئی فائدے پوشیدہ ہوتے ہیں۔

      بین الاقوامی مصنف جیسن چن نے اس حوالے سے اپنی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ موبائل کو ٹیبل پر الٹا رکھنے کا طریقہ نہ صرف سلیقہ مندی کا مظہر ہے بلکہ یہ فون کی حفاظت اور بہتر توجہ کے لیے بھی مفید ہے۔ ان کے مطابق، جب آپ موبائل فون کو اس کی اسکرین نیچے رکھ کر رکھتے ہیں تو بیک کیمرہ میز پر موجود گرد و غبار یا ذرات سے محفوظ رہتا ہے، اور اگر اسکرین پر پروٹیکٹر موجود ہو تو سامنے والا حصہ بھی متاثر نہیں ہوتا۔

      مزید برآں، موبائل فون کو الٹا رکھنے سے یہ بھی فائدہ ہوتا ہے کہ اگر میز پر پانی یا کوئی مشروب گر جائے تو اسکرین پر براہِ راست اثر نہیں ہوتا، یوں کریک یا شارٹ سرکٹ کا خدشہ کم ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، بار بار آنے والے نوٹیفکیشن اسکرین کو روشن کرتے رہتے ہیں جو نہ صرف بیٹری خرچ کرتے ہیں بلکہ توجہ بھی بٹاتے ہیں۔ موبائل کو الٹا رکھنے سے یہ مسئلہ بھی حل ہو جاتا ہے۔

      ماہرین کا کہنا ہے کہ سماجی آداب کے تناظر میں بھی موبائل کو الٹا رکھنا ایک بہتر رویہ ہے۔ میٹنگ یا محفل کے دوران بار بار چمکتی اسکرین نہ صرف دوسرے افراد کے لیے خلل کا باعث بنتی ہے بلکہ آپ کی توجہ بھی تقسیم ہو جاتی ہے۔

      جیسن چن کے مطابق، موبائل کو الٹا رکھنے سے نہ صرف آپ کی توجہ مرکوز رہتی ہے بلکہ پرائیویسی بھی محفوظ رہتی ہے کیونکہ اس صورت میں کوئی دوسرا شخص آپ کے نوٹیفکیشن کو دیکھ یا اندازہ نہیں لگا سکتا۔

      ماہرینِ نفسیات کے مطابق، آنکھوں سے براہِ راست رابطہ (Eye Contact) انسانی تعاملات کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ نیورو سائنس کی تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ جب دو افراد آپس میں آنکھ ملا کر گفتگو کرتے ہیں تو وہ ایک مضبوط اور ہم آہنگ تعلق قائم کر سکتے ہیں، لیکن موبائل کی طرف بار بار دھیان جانا اس ہم آہنگی کو متاثر کر دیتا ہے۔

      لہٰذا موبائل فون کو الٹا رکھنا ایک سادہ مگر مؤثر عادت ہو سکتی ہے، جو نہ صرف آپ کی شخصیت کو سنجیدہ اور متوازن ظاہر کرتی ہے بلکہ دوسروں کے ساتھ بہتر روابط قائم کرنے میں بھی مددگار ہے

      ‫قراءة أقل
      • 0
      • شارك
        شارك
        • شارك علىفيسبوك
        • شارك على تويتر
        • شارك على لينكد إن
        • شارك على واتس آب

    يجب عليك تسجيل الدخول لإضافة إجابة.

    تواصل مع جوجل
    أو استخدم

    هل نسيت كلمة المرور؟

    تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

    القائمة الجانبية

    أكتشاف

    • Nuq4 المحل
    • تصبح عضوا

    الفوتر

    احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

    Download Android App

    © حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

    القانونية

    الشروط والأحكام
    سياسة الخصوصية
    سياسة الكوكيز
    سياسة DMCA
    قواعد الدفع
    سياسة رد
    Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

    الاتصال

    الاتصال بنا
    Chat on Telegram
    arالعربية
    en_USEnglish arالعربية
    نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز