Ali1234الباحث
کیا پرانی دوستی اب بھی برقرار ہے؟ عاشر وجاہت نے ہانیہ عامر سے تعلق پر خاموشی توڑ دی
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
کراچی(نیوز ڈیسک)ابھرتے ہوئے گلوکار و اداکار عاشر وجاہت نے انکشاف کیا کہ ہانیہ عامر سے ان کی دوستی اب بھی برقرار ہے، تاہم کچھ ذاتی وجوہات کی بنا پر وہ اب سوشل میڈیا پر ساتھ نظر نہیں آتے۔ عاشر وجاہت نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کیاقرأ المزيد
کراچی(نیوز ڈیسک)ابھرتے ہوئے گلوکار و اداکار عاشر وجاہت نے انکشاف کیا کہ ہانیہ عامر سے ان کی دوستی اب بھی برقرار ہے، تاہم کچھ ذاتی وجوہات کی بنا پر وہ اب سوشل میڈیا پر ساتھ نظر نہیں آتے۔
عاشر وجاہت نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کو مثبت انداز میں لیتے ہیں اور اگر وہ درست بنیاد پر ہو تو وہ اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اداکار نے بتایا کہ ہانیہ عامر کے ساتھ ان کی دوستی اب بھی قائم ہے، لیکن اب وہ خود ہی ان سے کچھ فاصلے پر رہتے ہیں۔