شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس کے شکار لوگوں کو بلڈ شوگر لیول کو معمول پر رکھنے کے لیے بہت کم کیلوریز والی غذا کھانی چاہیے۔ تحقیق میں شریک افراد نے طبی نگرانی میں مختلف قسم کی خوراک کھائی۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ وزن کم کرنے سے جگر اور لبلبے میں چربی کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ ایسا ہونے سےاقرأ المزيد
نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس کے شکار لوگوں کو بلڈ شوگر لیول کو معمول پر رکھنے کے لیے بہت کم کیلوریز والی غذا کھانی چاہیے۔
تحقیق میں شریک افراد نے طبی نگرانی میں مختلف قسم کی خوراک کھائی۔
تحقیق میں بتایا گیا کہ وزن کم کرنے سے جگر اور لبلبے میں چربی کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ ایسا ہونے سے بلڈ شوگر کی سطح نارمل ہو جاتی ہے اور انسولین فنگشن بہتر ہو جاتا ہے۔
اپنے وزن اور خوراک پر نظر رکھ کر ہم ذیابیطس پر قابو پا سکتے ہیں۔