...

تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا
Ali1234
  • 0
Ali1234الباحث

کیون پیٹرسن کو انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے کس اقدام نے حیران کر دیا؟

  • 0
  • 1 ‫1 إجابة
  • 0 متابعين
  • 0
إجابة
شارك
  • فيسبوك

    ‫1 إجابة

    1. Ali1234 الباحث
      2025-07-27T13:42:38-07:00‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 27, 2025 في 1:42 pm

      انگلینڈ کے کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ میں ہیری بروک شامل نہیں ہیں جس پر سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن حیران ہیں۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر نومبر میں بھارت میں کھیلا جا رہا ہے جس کے لیے ویلز کرکٹ بورڈ نے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا‫اقرأ المزيد

      انگلینڈ کے کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ میں ہیری بروک شامل نہیں ہیں جس پر سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن حیران ہیں۔

      آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر نومبر میں بھارت میں کھیلا جا رہا ہے جس کے لیے ویلز کرکٹ بورڈ نے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے تاہم اس میں ابھرتے ہوئے بلے باز ہیری بروک کو شامل نہیں کیا گیا ہے جس پر سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن حیران رہ گئے ہیں۔

      غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ وہ حیران ہیں کہ انگلینڈ کو 2023 کرکٹ ورلڈ کپ کے عارضی اسکواڈ میں ہیری بروک کے لیے کوئی جگہ نہیں ملی۔

      سابق جارح مزاج انگلش بیٹر نے کہا کہ میں یقین نہیں کر سکتا کہ اتنے بڑے ایونٹ کے لیے بروک کو چھوڑ دیا گیا ہے۔

      پیٹرسن نے مزید کہا کہ میں نے اس لڑکے کو ہیڈنگلے میں تقریباً دو سال پہلے دیکھا تھا جب یہ ٹورنامنٹ شروع ہوا تھا اور اس کو کھیلتے دیکھ کر مجھے اس میں مستقبل کے سپر اسٹار کی جھلک نظر آئی تھی۔

      بروک گراؤنڈ میں چاروں طرف مہارت سے کھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے ایسا کھلاڑی ورلڈ کپ کے لیے انگلش اسکواڈ میں جگہ نہیں پا سکا کیونکہ کوالٹی بیٹنگ کی تمام خوبیاں اس میں پائی جاتی ہیں۔

      واضح رہے کہ انگلینڈ نے حال ہی میں ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی عارضی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں بروک کو شامل نہیں کیا گیا ہے

      انگلینڈ نے اس ہفتے اپنے 15 رکنی عارضی اسکواڈ کا اعلان کیا، بروک کے اخراج کے ساتھ سب سے بڑی بات چیت ہوئی۔ بین اسٹوکس نے مقابلے سے پہلے اپنی ون ڈے ریٹائرمنٹ کو پلٹ دیا، ڈیوڈ ملان نے بھی بروک سے آگے نکل لیا۔ انگلینڈ نے ایونٹ میں روٹیشن کی ممکنہ ضرورت کے پیش نظر اضافی سیمر کے طور پر ڈیوڈ ولی کے ساتھ اسکواڈ کا انتخاب کیا۔

      واضح رہے کہ انگلینڈ کے ابھرتے ہوئے نوجوان بیٹر بروک نے ابھی صرف تین ون ڈے کھیلے ہیں اور اس میں ایک نصف سنچری بنائی ہے لیکن اسے دنیا کے سب سے پُرجوش نوجوان بلے بازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

      ٹیسٹ کرکٹ میں اس کی بیٹنگ اوسط 60 ہے جو اس کے بہترین بلے باز ہونے کا ثبوت ہے جب کہ رواں سال آئی پی ایل نیلامی میں اس نے ریکارڈ معاوضہ بھی حاصل کیا اور لیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف سنچری ان کی بہترین صلاحیتوں کا اظہار تھی

      ‫قراءة أقل
      • 0
      • شارك
        شارك
        • شارك علىفيسبوك
        • شارك على تويتر
        • شارك على لينكد إن
        • شارك على واتس آب

    يجب عليك تسجيل الدخول لإضافة إجابة.

    تواصل مع جوجل
    أو استخدم

    هل نسيت كلمة المرور؟

    تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

    القائمة الجانبية

    أكتشاف

    • Nuq4 المحل
    • تصبح عضوا

    الفوتر

    احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

    Download Android App

    © حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

    القانونية

    الشروط والأحكام
    سياسة الخصوصية
    سياسة الكوكيز
    سياسة DMCA
    قواعد الدفع
    سياسة رد
    Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

    الاتصال

    الاتصال بنا
    Chat on Telegram
    arالعربية
    en_USEnglish arالعربية
    نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز
    #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7145#!trpen#Seraphinite Accelerator#!trpst#/trp-gettext#!trpen##!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7146#!trpen#Optimized by #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7145#!trpen#Seraphinite Accelerator#!trpst#/trp-gettext#!trpen##!trpst#/trp-gettext#!trpen#
    #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7147#!trpen#Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.#!trpst#/trp-gettext#!trpen#