شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
اس بارے میں ماہرین کی رائے کیا ہے / فائل فوٹو اکثر افراد ناشتے میں انڈے کھانا پسند کرتے ہیں۔ انڈوں سے پروٹین، منرلز، وٹامنز اور دیگر متعدد غذائی اجزا جسم کو ملتے ہیں اور اس غذا کو صحت کے لیے بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔ مگر ایک خیال اکثر سامنے آتا ہے کہ گرم موسم میں انڈے کھانے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہاقرأ المزيد
اکثر افراد ناشتے میں انڈے کھانا پسند کرتے ہیں۔
انڈوں سے پروٹین، منرلز، وٹامنز اور دیگر متعدد غذائی اجزا جسم کو ملتے ہیں اور اس غذا کو صحت کے لیے بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔
مگر ایک خیال اکثر سامنے آتا ہے کہ گرم موسم میں انڈے کھانے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ ان کی تاثیر گرم ہوتی ہے جس سے جسم کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
مگر کیا یہ بات واقعی درست ہے؟
طبی ماہرین کے مطابق یہ خیال غلط ہے اور ایسے کوئی سائنسی شواہد موجود نہیں جس سے ثابت ہوتا ہو کہ گرم موسم میں انڈے کھانے سے صحت کو نقصان پہنچ سکتا ہے.
کچھ غذاؤں کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے اور کچھ غذائیں گرم تاثیر والی ہوتی ہیں، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ مخصوص غذاؤں کو مخصوص موسم میں ہی کھایا جائے۔
اس حوالے سے سب سے اہم اصول یہ ہے کہ ہر غذا کو اعتدال میں رہ کر کھانا ضروری ہے اور بہت زیادہ مقدار میں کھانے سے گریز کرنا چاہیے۔
۔
قراءة أقل