شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
چین کے صوبے ہونان سے تعلق رکھنے والی میئی نامی 16 سالہ لڑکی نے دو ہفتوں تک صرف سبزیاں کھائیں اور مختلف laxatives استعمال کیے تاکہ وزن کم کیا جاسکے تاہم وہ اس کیوجہ سے موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گئی۔ رپورٹس کے مطابق لڑکی کے اس سخت ڈائیٹ روٹین کے نتیجے میں اس کی خون میں پوٹاشیم کی سطح انتہائی کاقرأ المزيد
چین کے صوبے ہونان سے تعلق رکھنے والی میئی نامی 16 سالہ لڑکی نے دو ہفتوں تک صرف سبزیاں کھائیں اور مختلف laxatives استعمال کیے تاکہ وزن کم کیا جاسکے تاہم وہ اس کیوجہ سے موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گئی۔
رپورٹس کے مطابق لڑکی کے اس سخت ڈائیٹ روٹین کے نتیجے میں اس کی خون میں پوٹاشیم کی سطح انتہائی کم ہوگئی یعنی hypokalaemia۔ یہ ایک ایسی حالت ہے جو سانس کی ناکامی اور اچانک دل کے دورے کا باعث بن سکتی ہے۔
حالیہ رپورٹس کے مطابق لڑکی کو 12 گھنٹے طویل ایمرجنسی طبی عمل سے گزارا گیا اور وہ زندگی کی بازی جیت گئی۔ ڈاکٹروں نے اس کی وجہ دو ہفتوں تک صرف سبزیاں اور laxatives استعمال کرنے کو قرار دیا۔
علاج کے دوران ڈاکٹرز نے اس کی پوٹاشیم کی سطح انتہائی خطرناک حد تک نیچے پائی جس کی وجہ سے میئی کو ہائپوکیلیمیا لاحق ہوا۔ دیکھ بھال کے بعد میئی نے مکمل صحت یابی حاصل کی اور اسپتال سے ڈسچارج ہو گئی۔
ڈسچارج کے بعد لڑکی نے وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی ایسی خطرناک غذائی پابندی نہیں اپنائے گی۔
یہ واقعہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ انتہائی پابند اور غیر متوازن غذا، خاص طور پر نوجوانوں میں، سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔ ڈاکٹرز نے متوازن غذا، مناسب ہائیڈریشن، اور پوٹاشیم سے بھرپور غذائیں جیسے کیلے، آلو، مرغی وغیرہ کے استعمال کی تاکید کی ہے
قراءة أقلچین کے صوبے ہونان سے تعلق رکھنے والی میئی نامی 16 سالہ لڑکی نے دو ہفتوں تک صرف سبزیاں کھائیں
چین کے صوبے ہونان سے تعلق رکھنے والی میئی نامی 16 سالہ لڑکی نے دو ہفتوں تک صرف سبزیاں کھائیں
قراءة أقل