...

تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا

ومصدر إلهام, حصة, وتوسيع آفاق المعرفة!

"الشروع في رحلة حيث المعرفة يلبي الفضول! Nuq4.com هو محور عاطفي الأفراد لتبادل الحكمة تعزيز حيوية المجتمع من وجهات نظر متنوعة. الانضمام إلينا في تبادل الأفكار ، حيث كل صوت لديه القدرة على تنوير وتمكين."

تسجيل عضوية جديدة
ما هو سؤالك؟
  • تغذية
  • آخر الأسئلة
  • اسئلة لك
  • لا إجابات

Nuq4 الاحدث الأسئلة

  • 0
Ali1234الباحث

جسمانی وزن میں اضافے سے پریشان؟

  • 0

  • إجابتين
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 28, 2025 في 1:24 pm

    یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹو اگر آپ جسمانی وزن میں اضافے سے پریشان ہیں تو ممکن ہے کہ ایسا آپ کی پسندیدہ غذا کے باعث ہو رہا ہو

    موجودہ عہد میں بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ غذا جو موٹاپے کا شکار بنا دیتی ہےیہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹو

    اگر آپ جسمانی وزن میں اضافے سے پریشان ہیں تو ممکن ہے کہ ایسا آپ کی پسندیدہ غذا کے باعث ہو رہا ہو

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث

ایشیا کپ 2025 سے اہم پاکستانی کھلاڑی کے باہر ہونےکا امکان

  • 0

  • ‫1 إجابة
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 28, 2025 في 1:19 pm

    فوٹو: فائل پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا انجری کے باعث  ایشیا کپ 2025  سے باہر ہونےکا امکان ہے۔ کندھے کی انجری کا شکار  آل راؤنڈر شاداب  خان  نے جولائی میں برطانیہ میں اپنے کندھے کا آپریشن کرایا تھا، اسی وجہ سے بنگلادیش کے خلاف سیریز میں وہ شرکت نہیں کرسکے اور اب دورہ ویسٹ انڈیز‫اقرأ المزيد

    ایشیا کپ 2025 سے اہم پاکستانی کھلاڑی کے باہر ہونےکا امکانفوٹو: فائل

    پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا انجری کے باعث  ایشیا کپ 2025  سے باہر ہونےکا امکان ہے۔

    کندھے کی انجری کا شکار  آل راؤنڈر شاداب  خان  نے جولائی میں برطانیہ میں اپنے کندھے کا آپریشن کرایا تھا، اسی وجہ سے بنگلادیش کے خلاف سیریز میں وہ شرکت نہیں کرسکے اور اب دورہ ویسٹ انڈیز میں بھی  ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔

     ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 9 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہوگا، جب کہ شاداب خان کو سرجری کے بعد مکمل صحت یابی کے لیے کم از کم 3 ماہ درکار ہیں ، اس طرح شاداب  اکتوبر تک مکمل فٹ ہوں گے۔

    پی سی بی نے قومی ٹیم کے نائب کپتان کی جگہ یا اس کے متبادل کے بارے میں تاحال کوئی اعلان نہیں کیا ہے۔

    ایشیا کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 12 ستمبر کو عمان کے خلاف کھیلے گا جب کہ 14 ستمبر کو پاک بھارت مقابلہ شیڈول ہے۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث

بار2 چینی کمپنیوں نے پاکستان سے گدھےکے گوشت کی برآمدکےلائسنس کیلئے درخواست دے دی

  • 0

  • إجابتين
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 28, 2025 في 1:15 pm

    فوٹو: فائل دو چینی کمپنیوں نے پاکستان سےگدھےکےگوشت کی برآمد کی درخواست کردی ہے۔

    2 چینی کمپنیوں نے پاکستان سے گدھےکے گوشت کی برآمدکےلائسنس کیلئے درخواست دے دیفوٹو: فائل

    دو چینی کمپنیوں نے پاکستان سےگدھےکےگوشت کی برآمد کی درخواست کردی ہے۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث

عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی 8 اپیلوں پر سماعت کب ہوگی؟

  • 0

  • ‫1 إجابة
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 28, 2025 في 1:12 pm

    سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی 8 اپیلیں سماعت کے لیے مقرر ہوگئیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت بعداز گرفتاری کی 8 اپیلیں کل سماعت کے لی‫اقرأ المزيد

    سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی 8 اپیلیں سماعت کے لیے مقرر ہوگئیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔

    تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت بعداز گرفتاری کی 8 اپیلیں کل سماعت کے لیے مقرر کردی ہیں۔.

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث

میٹرک کے امتحان میں پوزیشن حاصل کرنیوالا طالبعلم ایک دن کیلئے اعزازی ڈی سی ننکانہ بن گیا

  • 0

  • ‫1 إجابة
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 28, 2025 في 1:07 pm

    فیضان رضا کو ڈی سی کی کرسی پر بٹھاکر بریفنگ دی گئی، فیضان رضا نے شہریوں کے مسائل بھی سنے اور فائلوں پر دستخط کیے،فوٹو: ایکس لاہور بورڈ میں میٹرک کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والا شاہ کوٹ کے سبزی فروش کے فرزند فیضان رضا کو  ایک دن کے لیے اعزازی ڈی سی ننکانہ صاحب بنا دیاگیا۔  اعزازی ڈی سی ننکا‫اقرأ المزيد

    میٹرک کے امتحان میں پوزیشن حاصل کرنیوالا طالبعلم ایک دن کیلئے اعزازی ڈی سی ننکانہ بن گیافیضان رضا کو ڈی سی کی کرسی پر بٹھاکر بریفنگ دی گئی، فیضان رضا نے شہریوں کے مسائل بھی سنے اور فائلوں پر دستخط کیے،فوٹو: ایکس

    لاہور بورڈ میں میٹرک کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والا شاہ کوٹ کے سبزی فروش کے فرزند فیضان رضا کو  ایک دن کے لیے اعزازی ڈی سی ننکانہ صاحب بنا دیاگیا۔

     اعزازی ڈی سی ننکانہ صاحب  فیضان رضا کے اعزاز میں تنگ گلیوں میں صفائی ستھرائی کے بعد قالین بچھا دیےگئے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، پروٹوکول کی گاڑیاں پہنچیں تو مقامی لوگ دنگ رہ گئے۔

    مکمل پروٹوکول دیتے ہوئے ایک پولیس والے نے آگے بڑھ کرگاڑی کا دروازہ کھولا اور اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ ثنا شرافت اور دیگر  افسران  نے  اعزازی ڈپٹی کمشنر کو سرکاری گاڑی میں بٹھایا اور وہ  پروٹوکول والی گاڑیوں کے جھرمٹ میں ڈی سی آفس پہنچے.

    یضان رضا کو ڈی سی کی کرسی پر بٹھاکر بریفنگ دی گئی، فیضان رضا نے شہریوں کے مسائل بھی سنے اور فائلوں  پر دستخط کیے۔

    اعزازی ڈپٹی کمشنر نے ایک اجلاس کی مشترکہ صدارت بھی کی اور اپنے اسکول کا دورہ بھی کیا۔

    میڈیا سے گفتگو میں فیضان رضا نے  اس اعزاز کو اپنے والدین کے نام کر دیا۔

    شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ اس طرح حوصلہ افزائی سے ہر طالب علم میں آگے بڑھنے کی جستجو  بڑھےگی

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث

رویندر جڈیجا سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا؟ بین اسٹوکس نے راز سے پردہ اٹھادیا

  • 0

  • ‫1 إجابة
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 28, 2025 في 1:02 pm

    غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ تنازع اس وقت سامنے آیا جب بین اسٹوکس نے میچ کے آخری دن کھیل کو ڈرا کرنے کی پیشکش کی، اُس وقت بھارتی کھلاڑی رویندر جڈیجا اور واشنگٹن سندر اپنی سنچریوں کے قریب تھے، اسی وجہ سے بھارتی کھلاڑیوں نے یہ پیشکش مسترد کرتے ہوئے کھیل جاری رکھا. بعد ازاں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس م‫اقرأ المزيد

    غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ تنازع اس وقت سامنے آیا جب بین اسٹوکس نے میچ کے آخری دن کھیل کو ڈرا کرنے کی پیشکش کی، اُس وقت بھارتی کھلاڑی رویندر جڈیجا اور واشنگٹن سندر اپنی سنچریوں کے قریب تھے، اسی وجہ سے بھارتی کھلاڑیوں نے یہ پیشکش مسترد کرتے ہوئے کھیل جاری رکھا.

    بعد ازاں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ میچ کے بعد اسٹوکس نے تمام بھارتی کھلاڑیوں سے مصافحہ کیا لیکن جڈیجا سے نہیں کیا اور جڈیجا کی باری آتے ہی انہوں نے منہ موڑ لیا۔

    ویڈیو کے اختتام پر دونوں کھلاڑیوں کے درمیان کچھ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا، جس پر سوشل میڈیا پر بین اسٹوکس پر غصے کا اظہار کیا گیا۔

    میچ کے بعد پریس کانفرنس میں بین اسٹوکس نے وضاحت دی کہ جڈیجا اور سندر نے شاندار اننگز کھیلی، ہماری ٹیم نے میچ کو جیتنے کی آخری حد تک پہنچایا لیکن جب اندازہ ہوا کہ نتیجہ ممکن نہیں تو میں نے اپنے مرکزی بولرز کو مزید تھکانے کا خطرہ مول نہیں لیا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ سنچری سے 10 رنز کم ہوں یا زیادہ، اصل بات یہ ہے کہ آپ نے اپنی ٹیم کو مشکل صورتحال سے نکالا، یہی اصل کامیابی ہے۔

    بین اسٹوکس نے آخری اوورز میں ہیری بروک کو گیند تھمائی جو فُل ٹائم بولر نہیں ہیں جس پر سوشل میڈیا پر خاصی تنقید بھی ہوئی۔ انہوں نے اس فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کی فٹنس اور اگلے میچ کی تیاری ان کے پیش نظر تھی۔

    دوسری طرف بھارتی کوچ گوتم گمبھیر نے جڈیجا اور سندر کی سنچریوں کو روکنے کی کوشش پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں بیٹرز اپنے 3 ہندسوں کے اسکور کے مکمل حقدار تھے، چاہے میچ کا نتیجہ کچھ بھی ہو۔

    یاد رہے کہ انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 سے برتری حاصل ہے، سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 5 وکٹ سے فتح حاصل کی تھی۔

    دوسرے میچ میں بھارت 336 رنز سے کامیاب ہوا تھا جبکہ تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 22 رنز سے کامیابی ملی تھی، سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 31 جولائی سے اوول میں شروع ہوگا

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث
في: مايكروسوفت, Pakistan

Why is Microsoft's office in Pakistan closing after 25 years?

  • 0

  • ‫1 إجابة
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 28, 2025 في 3:25 am

    The closure of Microsoft's office in Pakistan after 25 years was part of a larger corporate restructuring strategy that the company has been implementing globally. While specific details about why the office in Pakistan was shut down are not fully disclosed, here are a few possible reasons that may‫اقرأ المزيد

    The closure of Microsoft’s office in Pakistan after 25 years was part of a larger corporate restructuring strategy that the company has been implementing globally. While specific details about why the office in Pakistan was shut down are not fully disclosed, here are a few possible reasons that may align with broader trends in corporate decisions:

    1. Cost-Cutting Measures

    Microsoft, like many global companies, periodically evaluates its operations to streamline costs and improve efficiency. If the company felt that maintaining an office in Pakistan was no longer as cost-effective as it once was, they may have decided to consolidate operations elsewhere.

    2. Shift to Remote Work and Cloud Solutions

    With the rise of remote work and cloud-based services, Microsoft has shifted many of its operations to be more digitally integrated, reducing the need for physical office spaces in certain regions. This trend could be a factor, especially as the company increasingly focuses on cloud computing and software services, which can be managed remotely.

    3. Business Restructuring and Prioritization

    Microsoft may be prioritizing other markets that offer more growth potential. They might have decided to focus on countries or regions that offer better strategic alignment with their future goals, such as emerging technology hubs or places where they see more long-term potential.

    4. Changing Market Dynamics in Pakistan

    The economic, political, and regulatory landscape in Pakistan could have influenced Microsoft’s decision. Factors such as inflation, government policies, or changes in the tech ecosystem may have impacted Microsoft’s ability to operate efficiently in the region.

    5. Global Economic Conditions

    The tech industry, in general, has seen significant layoffs and downsizing in recent years, driven by the post-pandemic economic slowdown, inflation, and other global challenges. Microsoft itself has undergone some workforce reductions and restructuring, which may have led to downsizing operations in certain regions, including Pakistan.

    It’s also worth noting that Pakistan’s tech market is growing and Microsoft may continue to serve customers in the region through its global cloud and software services rather than maintaining a direct physical presence.

    Do you have any particular thoughts on how this might impact the tech landscape in Pakistan?

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث

بلڈ شوگر ڈائیٹ کیا ہے اور اگر آپ کو ذیابیطس نہیں تو ڈاکٹر اس سے گریز کا مشورہ کیوں دیتے ہیں؟

  • 0

  • ‫1 إجابة
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 28, 2025 في 2:20 am

    پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ان دنوں بازار میں شوگر مانیٹر ڈیوائس کے اشتہارات بھی بکثرت نظر آتے ہیں۔ وہ اکثر ان لوگوں کے لیے بھی تجویز کیے جاتے ہیں جن کو ذیابیطس نہیں ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ شوگر مانیٹر ان لوگوں کے لیے ضروری نہیں ہے جو‫اقرأ المزيد

    ذیابطیس

    پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ان دنوں بازار میں شوگر مانیٹر ڈیوائس کے اشتہارات بھی بکثرت نظر آتے ہیں۔ وہ اکثر ان لوگوں کے لیے بھی تجویز کیے جاتے ہیں جن کو ذیابیطس نہیں ہے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ شوگر مانیٹر ان لوگوں کے لیے ضروری نہیں ہے جو ذیابیطس کا شکار نہیں ہیں۔ ایسا کرنے سے ان میں غذائیت کی کمی باعث بھی بن سکتا ہے۔

    ذیابیطس کی نگرانی کرنے والے آلات کو اکثر لوگوں کی کھانے پینے اور غذائیت کے ایک اہم جزو کے طور پر فروغ دیا جاتا ہے اور اس عمل کو بلڈ شوگر ڈائٹ کا نام دیا جا رہا ہے۔

    یہ اکثر سوشل میڈیا پر فروغ پاتے ہیں۔ برطانیہ میں زیڈ او ای جیسی کمپنیاں ایسے مانیٹر کے نظام کو فروغ دیتی ہیں۔  برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروسز کے ذیابیطس کنسلٹنٹ پروفیسر پارتھاکر کا کہنا ہے کہ اس بات کا کوئی حتمی ثبوت نہیں ہے کہ جن لوگوں کو ذیابیطس نہیں ہے ان میں ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں اس کا کوئی کردار ہے

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث

ذیابیطس یا ’شوگر‘ کیا ہے اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

  • 0

  • إجابتين
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 28, 2025 في 2:16 am

    سستی اور پیاس ذیابیطس کی علامات ہو سکتی ہیں عمومی علامات بہت زیادہ پیاس لگنا معمول سے زیادہ پیشاب آنا، خصوصاً رات کے وقت تھکاوٹ محسوس کرنا وزن کا کم ہونا دھندلی نظر زخموں کا نہ بھرنا

    سستی اور پیاس ذیابیطس کی علامات ہو سکتی ہیں

    عمومی علامات

    • بہت زیادہ پیاس لگنا
    • معمول سے زیادہ پیشاب آنا، خصوصاً رات کے وقت
    • تھکاوٹ محسوس کرنا
    • وزن کا کم ہونا
    • دھندلی نظر
    • زخموں کا نہ بھرنا
    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث

پاکستان میں بچوں میں تیزی سے بڑھتا ذیابیطس کا مرض: ’ہم نے تو کبھی سُنا تک نہیں تھا کہ بچوں کو بھی شوگر ہو سکتی ہے‘

  • 0

  • إجابتين
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 28, 2025 في 2:11 am

    ’پاکستان میں ہر دو لاکھ میں سے ایک بچہ ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہو رہا ہے۔ اور ان مریض بچوں میں سے 90 فیصد بچے ٹائپ 2 ذیابیطس جبکہ 10 فیصد ٹائپ ون ذیابیطس کا شکار ہیں‘ 

    ’پاکستان میں ہر دو لاکھ میں سے ایک بچہ ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہو رہا ہے۔ اور ان مریض بچوں میں سے 90 فیصد بچے ٹائپ 2 ذیابیطس جبکہ 10 فیصد ٹائپ ون ذیابیطس کا شکار ہیں‘ 

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب

القائمة الجانبية

أكتشاف

  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا

الفوتر

احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

Download Android App

© حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

القانونية

الشروط والأحكام
سياسة الخصوصية
سياسة الكوكيز
سياسة DMCA
قواعد الدفع
سياسة رد
Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

الاتصال

الاتصال بنا
Chat on Telegram
arالعربية
en_USEnglish arالعربية
نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز
#!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7145#!trpen#Seraphinite Accelerator#!trpst#/trp-gettext#!trpen##!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7146#!trpen#Optimized by #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7145#!trpen#Seraphinite Accelerator#!trpst#/trp-gettext#!trpen##!trpst#/trp-gettext#!trpen#
#!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7147#!trpen#Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.#!trpst#/trp-gettext#!trpen#