نریندر مودی مالدیپ کے 60ویں یوم آزادی پر مہمان خصوصی کے طور پر گئے ہیں
نریندر مودی مالدیپ کے 60ویں یوم آزادی پر مہمان خصوصی کے طور پر گئے ہیں
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
"الشروع في رحلة حيث المعرفة يلبي الفضول! Nuq4.com هو محور عاطفي الأفراد لتبادل الحكمة تعزيز حيوية المجتمع من وجهات نظر متنوعة. الانضمام إلينا في تبادل الأفكار ، حيث كل صوت لديه القدرة على تنوير وتمكين."
نریندر مودی مالدیپ کے 60ویں یوم آزادی پر مہمان خصوصی کے طور پر گئے ہیں
نریندر مودی مالدیپ کے 60ویں یوم آزادی پر مہمان خصوصی کے طور پر گئے ہیں
انگلینڈ کے کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ میں ہیری بروک شامل نہیں ہیں جس پر سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن حیران ہیں۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر نومبر میں بھارت میں کھیلا جا رہا ہے جس کے لیے ویلز کرکٹ بورڈ نے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیااقرأ المزيد
انگلینڈ کے کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ میں ہیری بروک شامل نہیں ہیں جس پر سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن حیران ہیں۔
آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر نومبر میں بھارت میں کھیلا جا رہا ہے جس کے لیے ویلز کرکٹ بورڈ نے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے تاہم اس میں ابھرتے ہوئے بلے باز ہیری بروک کو شامل نہیں کیا گیا ہے جس پر سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن حیران رہ گئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ وہ حیران ہیں کہ انگلینڈ کو 2023 کرکٹ ورلڈ کپ کے عارضی اسکواڈ میں ہیری بروک کے لیے کوئی جگہ نہیں ملی۔
سابق جارح مزاج انگلش بیٹر نے کہا کہ میں یقین نہیں کر سکتا کہ اتنے بڑے ایونٹ کے لیے بروک کو چھوڑ دیا گیا ہے۔
پیٹرسن نے مزید کہا کہ میں نے اس لڑکے کو ہیڈنگلے میں تقریباً دو سال پہلے دیکھا تھا جب یہ ٹورنامنٹ شروع ہوا تھا اور اس کو کھیلتے دیکھ کر مجھے اس میں مستقبل کے سپر اسٹار کی جھلک نظر آئی تھی۔
بروک گراؤنڈ میں چاروں طرف مہارت سے کھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے ایسا کھلاڑی ورلڈ کپ کے لیے انگلش اسکواڈ میں جگہ نہیں پا سکا کیونکہ کوالٹی بیٹنگ کی تمام خوبیاں اس میں پائی جاتی ہیں۔
واضح رہے کہ انگلینڈ نے حال ہی میں ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی عارضی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں بروک کو شامل نہیں کیا گیا ہے
انگلینڈ نے اس ہفتے اپنے 15 رکنی عارضی اسکواڈ کا اعلان کیا، بروک کے اخراج کے ساتھ سب سے بڑی بات چیت ہوئی۔ بین اسٹوکس نے مقابلے سے پہلے اپنی ون ڈے ریٹائرمنٹ کو پلٹ دیا، ڈیوڈ ملان نے بھی بروک سے آگے نکل لیا۔ انگلینڈ نے ایونٹ میں روٹیشن کی ممکنہ ضرورت کے پیش نظر اضافی سیمر کے طور پر ڈیوڈ ولی کے ساتھ اسکواڈ کا انتخاب کیا۔
واضح رہے کہ انگلینڈ کے ابھرتے ہوئے نوجوان بیٹر بروک نے ابھی صرف تین ون ڈے کھیلے ہیں اور اس میں ایک نصف سنچری بنائی ہے لیکن اسے دنیا کے سب سے پُرجوش نوجوان بلے بازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ میں اس کی بیٹنگ اوسط 60 ہے جو اس کے بہترین بلے باز ہونے کا ثبوت ہے جب کہ رواں سال آئی پی ایل نیلامی میں اس نے ریکارڈ معاوضہ بھی حاصل کیا اور لیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف سنچری ان کی بہترین صلاحیتوں کا اظہار تھی
انگلش ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے کرکٹ کے اس دور کے بارے میں گفتگو کی ہے جب بولرز ابھی سے زیادہ خطرناک ہوا کرتے تھے
ابوظہبی(نیوز ڈیسک)یواےای نے پاکستان کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے ویزا چھوٹ فعال کر دی۔
ابوظہبی(نیوز ڈیسک)یواےای نے پاکستان کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے ویزا چھوٹ فعال کر دی۔
)سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں ایک تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا
لاہور(ویب ڈیسک)ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کے مطابق 14 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا ہونا ہے، جو کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی رقابت کو ایک بار پھر دنیا کے سامنے لائے گا۔ تاہم یہ مقابلہ صرف کھیل نہیں رہا، پہلگام دہشتگرد حملے کے چند ماہ بعد ہونے والا یہ میچ سیاسی تنازع کا سبب بن گیا ہے۔ باقرأ المزيد
لاہور(ویب ڈیسک)ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کے مطابق 14 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا ہونا ہے، جو کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی رقابت کو ایک بار پھر دنیا کے سامنے لائے گا۔
تاہم یہ مقابلہ صرف کھیل نہیں رہا، پہلگام دہشتگرد حملے کے چند ماہ بعد ہونے والا یہ میچ سیاسی تنازع کا سبب بن گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے اس میچ پر شدید ردعمل دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان سے کسی بھی قسم کی کرکٹ تعلقات ختم کیے جائیں، خاص طور پر اُس وقت جب اپریل میں ہونے والے پہلگام حملے کے مجرم ابھی تک آزاد ہیں۔
بھارتی سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ ریاستی پشت پناہی میں دہشتگردی بھارت کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال ہو رہی ہے۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے حالیہ میچ میں بھی یہی ردعمل دیکھنے میں آیا، جب بھارت کے کئی سابق کرکٹرز جیسے ہربھجن سنگھ، عرفان پٹھان، اور شیکھر دھون، نے پہلگام حملے کے تناظر میں پاکستان کے خلاف میچ سے دستبرداری اختیار کی۔ تاہم، بھارتی کرکٹ بورڈ (BCCI) نے اس معاملے پر تاحال کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
راجیہ سبھا کی رکن پرینکا چترویدی نے کہا کہ فوجیوں کے خون پر منافع کمانے کی دوڑ بند ہونی چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ چاہے میچ دنیا کے کسی بھی ملک میں ہو، بھارتی عوام پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی مخالفت کریں گے۔
جھارکھنڈ سے لوک سبھا کے رکن سکھ دیو بھگت کا کہنا تھا کہ قومی جذبات کو نظر انداز کر کے کھیل کو الگ نہیں رکھا جا سکتا۔ ہمیں کوئی بھی فیصلہ پاکستان کے خلاف سخت کارروائی کے بعد ہی لینا چاہیے۔
سابق کپتان محمد اظہرالدین نے بھی اس بحث میں حصہ لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر بھارت 2 طرفہ سیریز نہیں کھیل رہا تو بین الاقوامی ایونٹس میں بھی نہیں کھیلنا چاہیے۔ مگر حتمی فیصلہ حکومت اور بورڈ کو ہی کرنا ہے۔
ایشیا کپ 2025 میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی اور بھارت و پاکستان کے درمیان پہلا گروپ میچ 14 ستمبر کو متوقع ہے۔
دونوں ٹیموں کے سپر فور اور فائنل تک پہنچنے کے امکانات روشن ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ شائقین کو ممکنہ طور پر تین بار یہ ٹاکرا دیکھنے کو مل سکتا ہے
آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب تیندوا آبادی میں گھس آیا اور ایک گھر پر حملہ کرکے ایک بچی کو اٹھالے گیا۔ رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں لائن آف کنٹرول کے قریب پیش آیا
آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب تیندوا آبادی میں گھس آیا اور ایک گھر پر حملہ کرکے ایک بچی کو اٹھالے گیا۔
رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں لائن آف کنٹرول کے قریب پیش آیا
فوٹو: فائل پاکستان میں گدھے کے گوشت کی فروخت کی اجازت نہیں ہے لیکن اس کے باوجود بعض اوقات اس کے فروخت کی خبر سامنے آجاتی ہے جس سے عوام تشویش میں مبتلا ہوجاتے ہیں کہ وہ گائے بکرے کے نام پر کہیں گدھے کا گوشت تو نہیں کھا رہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ترنول میں چھاپہ مار کر 50 سے زائداقرأ المزيد
پاکستان میں گدھے کے گوشت کی فروخت کی اجازت نہیں ہے لیکن اس کے باوجود بعض اوقات اس کے فروخت کی خبر سامنے آجاتی ہے جس سے عوام تشویش میں مبتلا ہوجاتے ہیں کہ وہ گائے بکرے کے نام پر کہیں گدھے کا گوشت تو نہیں کھا رہے۔
گزشتہ روز اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ترنول میں چھاپہ مار کر 50 سے زائد گدھے اور 25 من گوشت برآمدکیا تھا۔
ذرائع کے مطابق ترنول کے علاقے میں گدھوں کےگوشت کے لیے سلاٹرہاؤس بنایا گیا تھا، سلاٹر ہاؤس میں گدھے ذبح کر کےگوشت کولڈ اسٹوریج میں رکھا جاتا تھا، گوشت کا ایک حصہ پاکستان میں غیر ملکی باشندوں کو بھجوایا جاتا تھا اورگدھے کی کھالیں اور گوشت بیرون ملک بھی سپلائی کیا جاتا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ گدھوں کو ذبح کرنےکے لیے قصائی بھی بیرون ملک سے بلوایا گیا تھا اور گدھے کے گوشت کےلیے سلاٹر ہاؤس چلانے والے 2 غیر ملکی گرفتار ہیں، سلاٹرہاؤس سے 14 گدھوں کی باقیات اور45 گدھے زندہ برآمدکیےگئے۔.
قراءة أقلتل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹس نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ایک بار پھر براہِ راست دھمکی دے دی۔ اسرائیل کاٹس نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل کو دوبارہ دھمکانے کی کوشش کی تو تہران پر دوبارہ اسرائیلی حملے ہوں گے اور اس بار نشانہ خامنہ ای خود ہوں گے۔ اسرائیل کاٹس کے دفتر کاقرأ المزيد
تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹس نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ایک بار پھر براہِ راست دھمکی دے دی۔
اسرائیل کاٹس نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل کو دوبارہ دھمکانے کی کوشش کی تو تہران پر دوبارہ اسرائیلی حملے ہوں گے اور اس بار نشانہ خامنہ ای خود ہوں گے۔
اسرائیل کاٹس کے دفتر کے مطابق اسرائیل کی رامون ائربیس کا دورہ کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ میں آیت اللہ خامنہ ای کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اگر انہوں نے اسرائیل کو دھمکانا جاری رکھا تو اسرائیل کے لمبے ہاتھ مزید شدت کے ساتھ تہران اور آپ تک پہنچیں گے۔
اسرائیلی وزیر دفاع کا یہ بیان ایران اور اسرائیل کے درمیان 12 روزہ جنگ ختم ہونے کے ایک ماہ بعد سامنے آیا ہے۔
خیال رہے کہ ایران اسرائیل جنگ کے دوران اسرائیلی وزیر دفاع نےکہا تھا کہ ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کو مزید زندہ نہیں رہنے دینا چاہیے، خامنہ ای اسرائیل کی تباہی کو اپنا ہدف سمجھتے ہیں، وہ ذاتی طور پر اسپتالوں پر حملے کے احکامات دیتے ہیں، اس لیے ایسا شخص اب مزید دنیا میں موجود نہیں رہ سکتا
قراءة أقل
،تصویر کا ذریعہReuters مضمون کی تفصیل مصنف,انبراسن ایتھیراجان عہدہ,بی بی سی نیوز 8 مار چ 2024 مالدیپ کے چین سے قربت بڑھانے کے بعد انڈیا اتوار کے روز مالدیپ میں تعینات اپنے فوجی اہلکاروں کو واپس بلا رہا ہے۔ مالدیپ میں انڈیا کے تقریباً 80 فوجی اہلکار تعینات ہیں جن کا اب مرحلہ وار انخلا ہو گا۔ انڈین فواقرأ المزيد
،تصویر کا ذریعہReuters
مضمون کی تفصیل
مالدیپ کے چین سے قربت بڑھانے کے بعد انڈیا اتوار کے روز مالدیپ میں تعینات اپنے فوجی اہلکاروں کو واپس بلا رہا ہے۔
مالدیپ میں انڈیا کے تقریباً 80 فوجی اہلکار تعینات ہیں جن کا اب مرحلہ وار انخلا ہو گا۔ انڈین فوجیوں کو چین نواز سمجھے جانے والے مالدیپ کے نئے صدر محمد معیزو کی طرف سے اس ضمن میں دی گئی ڈیڈ لائن کے مطابق واپس بلایا جا رہا ہے۔
انڈیا نے کہا ہے کہ اس کے فوجی اہلکار مالدیپ میں دو امدادی اور جاسوس ہیلی کاپٹروں اور ایک چھوٹے طیارے کی دیکھ بھال اور انھیں چلانے کے لیے تعینات ہیں، یہ ہیلی کاپٹر اور طیارہ انڈیا نے برسوں پہلے مالدیپ کو عطیہ کیے تھے۔
گذشتہ برس نومبر میں مالدیپ کے صدر منتخب ہونے والے محمد معیزو نے انڈین فوجیوں کو واپس ان کے ملک بھیجنے کا وعدہ اپنی انتخابی مہم کے دوران کیا تھا۔ انڈیا طویل عرصے سے مالدیپ پر اپنا اثر و رسوخ قائم کیے ہوئے ہے اور اس ملک کے سٹریٹجک محل وقوع کے باعث انڈیا کے لیے یہاں سے بحر ہند کے ایک اہم حصے کی نگرانی ممکن ہوتی ہے