تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا

ومصدر إلهام, حصة, وتوسيع آفاق المعرفة!

"الشروع في رحلة حيث المعرفة يلبي الفضول! Nuq4.com هو محور عاطفي الأفراد لتبادل الحكمة تعزيز حيوية المجتمع من وجهات نظر متنوعة. الانضمام إلينا في تبادل الأفكار ، حيث كل صوت لديه القدرة على تنوير وتمكين."

تسجيل عضوية جديدة
ما هو سؤالك؟
  • تغذية
  • آخر الأسئلة
  • اسئلة لك
  • لا إجابات

Nuq4 الاحدث الأسئلة

  • 0
Ali1234الباحث

نوجوانوں میں ویپس کا استعمال کس خطرناک کیفیت سے تعلق رکھتا ہے؟

  • 0

  • ‫1 إجابة
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 26, 2025 في 10:34 pm

    ایک نئی تحقیق کے مطابق وہ نوجوان جو ویپس استعمال کرتے ہیں یا سیگریٹ نوشی کرتے ہیں ان کو ڈپریشن اور بے چینی کی شکایت کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ ماضی میں کیے جانے والے مطالعوں میں تمباکو کا خراب ہوتی ذہنی صحت کے ساتھ تعلق سامنے آچکا ہے لیکن نوجوانوں میں ویپس کے استعمال و سیگریٹ نوشی اور ذہنی صحت کے د‫اقرأ المزيد


    ایک نئی تحقیق کے مطابق وہ نوجوان جو ویپس استعمال کرتے ہیں یا سیگریٹ نوشی کرتے ہیں ان کو ڈپریشن اور بے چینی کی شکایت کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

    ماضی میں کیے جانے والے مطالعوں میں تمباکو کا خراب ہوتی ذہنی صحت کے ساتھ تعلق سامنے آچکا ہے لیکن نوجوانوں میں ویپس کے استعمال و سیگریٹ نوشی اور ذہنی صحت کے درمیان تعلق جاننے کے لیے کافی تحقیق نہیں کی گئیں۔

    ویسٹ ورجینیا یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے مصنفین نے بتایا کہ اس تعلق کا جاننا اس لیے اہم ہے کہ نوجوان اس وقت میں نشو نما کے اہم مرحلے میں ہوتے ہیں جب صحت کے لیے خطرہ رکھنے والی عادات شروع ہوتی ہیں۔

    جرنل پی ایل او ایس مینٹل ہیلتھ میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے 2021 سے 2023 کے درمیان ہونے والے نیشنل یوتھ ٹوبیکو سروے سے مختلف ڈیموگرافیکس میں تمباکو کے استعمال اور ڈپریشن اور بے چینی کی علامات کے حوالے سے ڈیٹا استعمال کیا۔

    سروے میں 60 ہزار 72 مڈل اسکول اور ہائی اسکول کے طلبا شریک ہوئے۔ 21.31 فی صد طلبا نے تمباکو کی مصنوعات کے استعمال، 9.94 فی صد نے برقی سیگریٹ کے استعمال کے متعلق بتایا۔ صرف 3.61 فی صد نے سیگریٹ، سگار، حقہ اور پائپ جیسی تمباکو کی روایتی مصنوعات کے استعمال جبکہ 7.80 فی صد نے ای سیگریٹ اور روایتی مصنوعات کے استعمال سے متعلق بتایا۔

    مجموعی طور پر سروے میں 25.21 فی صد طلبا نے ڈپریشن جبکہ 29.55 فی صد طلبا نے بے چینی کی علامات کے متعلق بتایا

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث

باقاعدگی سے میک اپ کرنیوالی خواتین کس خطرناک بیماری میں مبتلا ہوسکتی ہیں؟

  • 0

  • ‫1 إجابة
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 26, 2025 في 10:33 pm

    ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہ خواتین جو باقاعدگی سے میک اپ کرتی ہیں ان کے بعد کی عمر میں دمے کے مرض میں مبتلا ہونے کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔ امریکا کے نیشنل ہارٹ، لنگ اینڈ بلڈ انسٹیٹیوٹ میں کی جانے والی تحقیق میں لِپ اسٹک، آئی شیڈو اور مسکارا جیسی میک اپ کی اشیاء اور زندگی کے بعد کے حصے میں سامنے ا‫اقرأ المزيد


    ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہ خواتین جو باقاعدگی سے میک اپ کرتی ہیں ان کے بعد کی عمر میں دمے کے مرض میں مبتلا ہونے کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔

    امریکا کے نیشنل ہارٹ، لنگ اینڈ بلڈ انسٹیٹیوٹ میں کی جانے والی تحقیق میں لِپ اسٹک، آئی شیڈو اور مسکارا جیسی میک اپ کی اشیاء اور زندگی کے بعد کے حصے میں سامنے آنے والی دمے کی علامات کے درمیان تعلق سامنے آیا ہے۔

    تقریباً 40 ہزار افراد پر کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ خواتین جو نقلی ناخن، کیوٹکل کریم، بلش اور لپ اسٹک کا استعمال کرتی تھیں ان کے دمے میں مبتلا ہونے کے امکانات 47 فی صد زیادہ تھے۔

    صرف بلش اور لپ اسٹک کا ہفتے میں پانچ یا پانچ سے زیادہ بار کا استعمال بیماری کے خطرات میں 18 فی صد تک کا اضافہ سامنے آیا۔

    محققین کا کہنا تھا کہ اس تعلق سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ ان اشیاء سے خطرات میں اضافہ ہوا بلکہ ان پروڈکٹس میں استعمال ہونے والے ایک جیسے کیمیکل اس کا سبب ہوسکتے ہیں۔

    جرنل انوائرنمنٹ انٹرنیشنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں 12 برس سے زیادہ عرصے تک حاصل کیا گیا ڈیٹا استعمال میں لایا گیا جو کہ 41 مختلف بیوٹی پراڈکٹس کے استعمال پر مشتمل تھا

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث

وزن کم کرنیوالے انجیکشن دمے کو قابو کرنے میں مدد دے سکتے ہیں:

  • 0

  • ‫1 إجابة
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 26, 2025 في 10:32 pm

    ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے استعمال کیے جانے انجیکشن مٹاپے کا شکار افراد میں دمے کی علامات کو قابو کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ محققین کے مطابق ان ادویات کو مٹاپے کا شکار دمے کے مریضوں (جن کو اسٹیرائیڈز سے مزاحمت کا سامنا ہوتا ہے) کے لیے ممکنہ علاج کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔ جی ای‫اقرأ المزيد


    ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے استعمال کیے جانے انجیکشن مٹاپے کا شکار افراد میں دمے کی علامات کو قابو کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

    محققین کے مطابق ان ادویات کو مٹاپے کا شکار دمے کے مریضوں (جن کو اسٹیرائیڈز سے مزاحمت کا سامنا ہوتا ہے) کے لیے ممکنہ علاج کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔

    جی ایل پی1-آر ایز جیسے وزن کم کرنے والے انجیکشن خون میں بلڈ شوگر کو قابو کرنے، انسولین کی سطح کو برقرار رکھنے اور بھوک کو کم کرنے کے لیے جی ایل پی-1 ہارمون کی نقل کر کے کام کرتے ہیں۔

    ان کو ابتدائی طور پر ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا افراد کے علاج کے طور پر بنایا گیا تھا جس کی واضح مثال اوزیمپک ہے۔

    ماضی کے مطالعوں میں بات سامنے آ چکی ہے کہ یہ ادویات نیند میں دم گھٹنے، ڈیمینشیا اور فالج جیسے امراض کے خطرات میں کمی لا سکتے ہیں۔

    اب ماہرین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے ان ادویات کے مٹاپے کا شکار دمے کے مریضوں پر اثرات جاننے کی کوشش کی ہے۔

    یونیورسٹی آف ایبرڈین سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈیوڈ پرائس کا کہنا تھا کہ مٹاپے اور دمے میں مبتلا افراد اس لیے منفرد ہوتے ہیں کہ ان کا جسم اکثر اسٹیرائیڈ سے کیے گئے علاج کی مزاحمت کرتا ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ ہم جانتے ہیں کہ جی ایل پی 1 سانس کی نالیوں میں سوزش پر روایتی اسٹیرائیڈز کے مقابلے میں مختلف انداز سے کام کرتا ہے۔

    پروفیسر ڈیوڈ پرائس کا کہنا تھا کہ تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ جی ایک پی 1 کے مٹاپے کا شکار لوگوں میں دمے کو قابو کرنے مفید اثرات ہوسکتے ہیں اور اس حوالے سے مزید تحقیق کی جانی چاہیے۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث

دورہ ویسٹ انڈیز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان؛ کون سے اہم کھلاڑی شامل اور کون باہر؟

  • 0

  • ‫1 إجابة
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 26, 2025 في 10:30 pm

    لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، محمد رضوان کو ون ڈے انٹرنیشنل میں کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظ‫اقرأ المزيد


    لاہور:

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

    ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، محمد رضوان کو ون ڈے انٹرنیشنل میں کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم بھی ون ڈے اسکواڈ میں شامل ہیں۔

    قومی کرکٹ ٹیم 27 جولائی کو امریکہ پہنچے گی جہاں 31 جولائی، 2 اور 3 اگست کو تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز شیڈول ہیں، ون ڈے انٹرنیشنل میچز 8، 10 اور 12 اگست کو کھیلے جائیں گے۔

    ٹی 20 اسکواڈ (15 کھلاڑی):

    سلمان علی آغا، حارث رؤف، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، فہیم اشرف، فخر زمان، خوشدل شاہ، حسین طلعت، محمد نواز، حسن نواز، صائم ایوب، ابرار احمد، صاحبزادہ فرحان، محمد حارث، سفیان مقیم۔

    ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ (16 کھلاڑی):

    محمد رضوان، سلمان علی آغا، بابر اعظم، عبداللہ شفیق، فہیم اشرف، فخر زمان ، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، صائم ایوب، حسین طلعت، محمد نواز، حسن نواز، ابرار احمد، محمد حارث، سفیان مقیم۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث

اسرائیلی فورسز کا انسانی ہمدردی مشن پر وار، امدادی کشتی حنظلہ پر قبضہ

  • 0

  • ‫1 إجابة
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 26, 2025 في 10:27 pm

    غزہ: اسرائیلی فوج نے اٹلی سے غزہ کی پٹی کے لیے روانہ ہونے والی امدادی کشتی حنظلہ پر حملہ کرتے ہوئے قبضہ کرلیا۔ جہاز بین الاقوامی انسانی ہمدردی مشن کے تحت غزہ میں محصور فلسطینیوں کے لیے خوراک، ادویات اور بچوں کا دودھ لے کر جا رہا تھا۔ انٹرنیشنل کمیٹی ٹو بریک دی سیج آف غزہ کے مطابق ہفتہ کے روز کشتی کے‫اقرأ المزيد


    غزہ:

    اسرائیلی فوج نے اٹلی سے غزہ کی پٹی کے لیے روانہ ہونے والی امدادی کشتی حنظلہ پر حملہ کرتے ہوئے قبضہ کرلیا۔

    جہاز بین الاقوامی انسانی ہمدردی مشن کے تحت غزہ میں محصور فلسطینیوں کے لیے خوراک، ادویات اور بچوں کا دودھ لے کر جا رہا تھا۔

    انٹرنیشنل کمیٹی ٹو بریک دی سیج آف غزہ کے مطابق ہفتہ کے روز کشتی کے قریب اسرائیلی فوجی پہنچنے لگے تو حنظلہ کی جانب سے ہنگامی مدد کا سگنل جاری کیا گیا۔

    کمیٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اطلاع دی کہ قابض افواج کشتی کی جانب بڑھ رہی ہیں، حنظلہ نے ڈسٹرس کال بھی دی۔

    مشن کو منظم کرنے والی فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے مطابق امدادی جہاز اس وقت غزہ کے ساحل سے تقریباً 70 ناٹیکل میل کے فاصلے پر تھا۔

    اسرائیلی حکام نے پہلے ہی خبردار کر دیا تھا کہ اگر کشتی نے راستہ نہ بدلا تو کارروائی کی جائے گی۔

    عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی اہلکاروں نے زبردستی کشتی پر چڑھائی کی جس کے کچھ دیر بعد کشتی کی لائیو ویڈیو نشریات بھی بند ہو گئیں۔

    کشتی پر موجود ایک فرانسیسی رضاکار خاتون اما فوریو نے آخری لمحوں میں اپنی پوسٹ میں لکھا کہ اسرائیلی فوج آ چکی ہے، ہم اپنے فون سمندر میں پھینک رہے ہیں غزہ میں قتل عام بند کرو.

    کشتی پر 21 غیر مسلح افراد سوار تھے جن میں پارلیمنٹیرینز، ڈاکٹرز اور امدادی کارکن شامل تھے۔ تمام افراد بین الاقوامی قانون کے مطابق انسان دوست مشن پر روانہ ہوئے تھے۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ ماہ بھی میڈلین نامی امدادی کشتی کو اسرائیلی نیوی نے راستے سے واپس موڑ دیا تھا جو غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر جا رہی تھی

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث

تھائی لینڈ-کمبوڈیا جنگ نے پاک بھارت کشیدگی یاد دلا دی، امریکی صدر ٹرمپ

  • 0

  • إجابتين
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 26, 2025 في 10:25 pm

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث
في: chicken, التشفير العملة

What are the effects of using K&N and frozen chicken on your children?

  • 0

  • إجابتين
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 26, 2025 في 10:29 am

    K&N اور فیرزن چکن استعمال کرنے سے آپ کے بچوں پر کیا اثرات مرتب کرتے ہیں؟

    K&N اور فیرزن چکن استعمال کرنے سے آپ کے بچوں پر کیا اثرات مرتب کرتے ہیں؟

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث

چینی لڑکی کو وزن کم کرنے کے لیے صرف سبزیاں کھانا مہنگا پڑ گیا

  • 0

  • ‫1 إجابة
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 26, 2025 في 10:23 am

    ہنان( نیوز ڈیسک) وسطی چین کے صوبہ ہنان کی 16 سالہ لڑکی تیزی سے وزن کم کرنے کے لیے صرف سبزیا کھانا مہنگا پڑ گیا۔ چینی نوجوان لڑکی جس کی شناخت مئی کے نام سے ہوئی ہے، اس نے اپنی سالگرہ کے نئے لباس میں فٹ آنے کی شدید کوشش میں ایک ایسی سخت ڈائٹ اپنائی جس نے اسے اسپتال پہنچا دیا۔ دو ہفتوں تک مئی نے صرف ت‫اقرأ المزيد

    ہنان( نیوز ڈیسک) وسطی چین کے صوبہ ہنان کی 16 سالہ لڑکی تیزی سے وزن کم کرنے کے لیے صرف سبزیا کھانا مہنگا پڑ گیا۔

    چینی نوجوان لڑکی جس کی شناخت مئی کے نام سے ہوئی ہے، اس نے اپنی سالگرہ کے نئے لباس میں فٹ آنے کی شدید کوشش میں ایک ایسی سخت ڈائٹ اپنائی جس نے اسے اسپتال پہنچا دیا۔

    دو ہفتوں تک مئی نے صرف تھوڑی مقدار میں سبزیاں اور جلاب آور دوا کھائی اور آخر کار اسے اس وقت اسپتال لے جایا گیا جب اس کے بازوؤں اور ٹانگوں میں اچانک طاقت ختم ہو گئی اور سانس لینے میں دشواری ہونے لگی۔

    ایمرجنسی خون کے ٹیسٹوں سے پتہ چلا کہ مئی کے خون میں پوٹاشیئم کی سطح خطرناک حد تک گر گئی تھی، جس کے نتیجے میں ایک ایسی حالت پیدا ہو گئی جسے سنگین ہائپوکلیمیا (hypokalaemia) کہتے ہیں، اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جاتا تو یہ جان لیوا حالت سانس بند ہونے اور اچانک دل کا دورہ پڑنے کا سبب بن سکتی تھی۔

    مئی نے ڈاکٹروں کو بتایا کہ وہ اس امید میں کہ اتنا وزن کم کر لے کہ اپنی سالگرہ کے لباس میں فٹ آ سکے، 2 ہفتوں سے سبزیاں اور جلاب آور دوا لے رہی ہے۔

    16 سالہ لڑکی کی اس انتہائی سخت خوراک نے اسے تشویش ناک حالت نے اسے دل کا دورہ پڑنے کے دہانے پر پہنچا دیا اور اسے زندہ رہنے کے لیے 12 گھنٹے کی ہنگامی طبی امداد کی ضرورت پڑی۔

    مئی معجزانہ طور پر صحت یاب ہو گئی اور حال ہی میں اسے اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے، لیکن ڈاکٹروں نے اس کے معاملے کو ان دوسرے لوگوں کے لیے ایک انتباہی مثال کے طور پر پیش کیا ہے جو اپنی صحت کے بارے میں زیادہ سوچے بغیر تیزی سے وزن کم کرنا چاہتے ہیں۔

    اس صورتِ حال پر چین کے ٹوئٹر کے ورژن ویبو پر ایک شخص نے تبصرہ کیا ہے کہ اس نے اپنے ساتھ بہت سختی کی، اسے صرف روزانہ 5 کلومیٹر دوڑنے کی ضرورت تھی۔

    ایک اور شخص نے لکھا ہے کہ اس ڈائٹ سے وہ وزن کم نہیں کر رہی تھی، بلکہ خودکشی کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔.

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث

امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری اعزاز سے نواز دیا گیا

  • 0

  • ‫1 إجابة
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 26, 2025 في 8:57 am

     جنرل مائیکل کوریلا کو پاک امریکا عسکری تعاون کو فروغ دینےمیں مثالی خدمات پر اعزازسے نوازا گیا: آئی ایس پی آر— فوٹو: ایوان صدر یونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری اعزاز سے نواز دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطا‫اقرأ المزيد

    امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری اعزاز سے نواز دیا گیا جنرل مائیکل کوریلا کو پاک امریکا عسکری تعاون کو فروغ دینےمیں مثالی خدمات پر اعزازسے نوازا گیا: آئی ایس پی آر— فوٹو: ایوان صدر

    یونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری اعزاز سے نواز دیا گیا۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر آصف زرداری نے ایوانِ صدر میں باوقار تقریب میں جنرل کوریلا کو اعزاز عطا کیا۔

    آئی ایس پی آر نے بتایاکہ جنرل مائیکل کوریلا کو پاک امریکا عسکری تعاون کو فروغ دینےمیں مثالی خدمات پر اعزازسے نوازا گیا۔

    صدرپاکستان نے علاقائی سلامتی کیلئے جنرل کوریلا کی غیر معمولی خدمات، دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی روابط مضبوط بنانےکی کوششوں کو سراہا

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • 0
Ali1234الباحث

کچے کے ڈاکو 4 شہریوں کو اغوا اور 60 بھینسیں چھین کر فرار ہوگئے

  • 0

  • ‫1 إجابة
إجابة
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 26, 2025 في 8:54 am

    پولیس نے واردات کا مقدمہ 20 سے زائد ڈاکوؤں کے خلاف تھانہ آباد پور میں درج کرلیا—فوٹو: فائل رحیم یارخان کےکچے کے علاقے آباد پور میں 20 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے 4 شہریوں کو اغوا کرلیا۔  پولیس کے مطابق ڈاکو شہریوں کو  اغواکرنےکے ساتھ ساتھ 60 بھینسیں بھی چھین کر  فرار ہوگئے، واقعےکی  ویڈیو بھی سوشل میڈیا‫اقرأ المزيد

    کچے کے ڈاکو 4 شہریوں کو اغوا اور 60 بھینسیں چھین کر فرار ہوگئےپولیس نے واردات کا مقدمہ 20 سے زائد ڈاکوؤں کے خلاف تھانہ آباد پور میں درج کرلیا—فوٹو: فائل

    رحیم یارخان کےکچے کے علاقے آباد پور میں 20 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے 4 شہریوں کو اغوا کرلیا۔ 

    پولیس کے مطابق ڈاکو شہریوں کو  اغواکرنےکے ساتھ ساتھ 60 بھینسیں بھی چھین کر  فرار ہوگئے، واقعےکی  ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

    پولیس نے واردات کا مقدمہ 20 سے زائد ڈاکوؤں کے خلاف تھانہ آباد پور میں درج کرلیا۔

     مغویوں میں ظہیر، نیاز احمد، جبار  اور  الطاف شامل ہیں۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ مغویوں اور چھینی گئی بھینسوں کی بازیابی کیلئے آپریشن شروع کردیا گیا

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب

القائمة الجانبية

أكتشاف

  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا

الفوتر

احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

Download Android App

© حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

القانونية

الشروط والأحكام
سياسة الخصوصية
سياسة الكوكيز
سياسة DMCA
قواعد الدفع
سياسة رد
Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

الاتصال

الاتصال بنا
Chat on Telegram
arالعربية
en_USEnglish arالعربية
نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز