تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا

Ali1234

الباحث
اسأل Ali1234
0 ‫متابع
1ألف سؤال
  • عن
  • الأسئلة
  • إجابات
  • أفضل الإجابات
  • المفضلة
  • المجموعات
  • انضم إلى المجموعات
  1. سأل: أغسطس 3, 2025

    موٹی لڑکیوں کے رشتے کیوں نہیں ملتے؟‘‘ م

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 3, 2025 في 8:32 am

      ’’یہ لڑکیاں چاہے جتنا بھی خود کو سنوار لیں، ان پر کوئی فیشن نہیں جچتا‘‘؛ مسز خان

     

    ’’یہ لڑکیاں چاہے جتنا بھی خود کو سنوار لیں، ان پر کوئی فیشن نہیں جچتا‘‘؛ مسز خان


    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  2. سأل: أغسطس 3, 2025

    موٹی لڑکیوں کے رشتے کیوں نہیں ملتے؟‘‘ م

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 3, 2025 في 8:31 am

    رشتہ کروانے والے ادارے کی سربراہ اور خود کو رشتہ و مشاورت کی ماہر کہلانے والی مسز خان ایک بار پھر اپنے متنازع بیانات کے باعث خبروں میں ہیں۔ مسز خان مختلف ٹی وی شوز میں رشتہ کلچر، دلہا دلہن کی ترجیحات اور بدلتے معاشرتی رویوں پر بےباک انداز میں اظہار خیال کرتی ہیں۔ ان کی صاف گوئی بعض اوقات شدید تنقید‫اقرأ المزيد


    رشتہ کروانے والے ادارے کی سربراہ اور خود کو رشتہ و مشاورت کی ماہر کہلانے والی مسز خان ایک بار پھر اپنے متنازع بیانات کے باعث خبروں میں ہیں۔

    مسز خان مختلف ٹی وی شوز میں رشتہ کلچر، دلہا دلہن کی ترجیحات اور بدلتے معاشرتی رویوں پر بےباک انداز میں اظہار خیال کرتی ہیں۔ ان کی صاف گوئی بعض اوقات شدید تنقید کی وجہ بھی بن جاتی ہے۔

     

    حال ہی میں ایک پروگرام میں مدعو ہونے پر جب ان سے جسمانی وزن پر تبصرہ کرنے کو کہا گیا تو انہوں نے ’موٹی‘ لڑکیوں سے متعلق نہایت سخت رائے کا اظہار کیا۔

    مسز خان نے اپنی گفتگو کا آغاز دُبلی پتلی لڑکیوں سے کیا اور کہا کہ آج کل سوکھی لڑکیاں ’’اِن‘‘ ہیں، پھر بات کو آگے بڑھاتے ہوئے اُنہوں نے موٹی لڑکیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

    مسز خان نے کہا کہ وہ اکثر ایسی موٹی لڑکیوں سے ڈیل کرتی ہیں جنہیں بار بار رشتہ بازار میں رد کردیا جاتا ہے۔ ان کے بقول یہ لڑکیاں چاہے جتنا بھی خود کو سنوار لیں، ان پر کوئی فیشن نہیں جچتا۔ ان کے مطابق ان لڑکیوں کو بار بار کے انکار کے بعد مایوسی ہوتی ہے اور وہ مزید کھانا کھانے لگتی ہیں، یوں ایک منفی سلسلہ چل پڑتا ہے۔

    تاہم مسز خان نے یہ بھی کہا کہ اگر ایسی موٹی لڑکیوں کے پاس اچھی نوکری ہو تو اکثر مرد انہیں قبول کرلیتے ہیں۔

    سوشل میڈیا پر مسز خان کے ان بیانات کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے خیالات نہ صرف خواتین کی تضحیک ہیں بلکہ معاشرے میں جسمانی ساخت کی بنیاد پر امتیاز کو مزید فروغ دیتے ہیں

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  3. سأل: أغسطس 3, 2025

    الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کا پھیپھڑوں کے کینسر سے تعلق کا انکشاف

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 3, 2025 في 8:29 am

    ان غذاؤں کی کھپت کو محدود کر کے اس بیماری کے عال. می سطح پر اثرات کو کم کیا جا سکتا ہے: تحقیق.

    ان غذاؤں کی کھپت کو محدود کر کے اس بیماری کے عال. می سطح پر اثرات کو کم کیا جا سکتا ہے: تحقیق.



    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  4. سأل: أغسطس 3, 2025

    الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کا پھیپھڑوں کے کینسر سے تعلق کا انکشاف

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 3, 2025 في 8:26 am

    ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پریزرویٹوز، ایڈیٹیوز اور ذائقہ بڑھانے والے کیمیکلز سے بھرے الٹرا پروسیسڈ غذائیں پھیپھڑوں کے کینسر کے خطرات میں اضافے سے تعلق رکھتے ہیں۔ 2024 میں بی ایم جی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کا 32 بیماریوں کے خطرات کے ساتھ تعلق بتایا گیا تھا جن میں‫اقرأ المزيد

    ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پریزرویٹوز، ایڈیٹیوز اور ذائقہ بڑھانے والے کیمیکلز سے بھرے الٹرا پروسیسڈ غذائیں پھیپھڑوں کے کینسر کے خطرات میں اضافے سے تعلق رکھتے ہیں۔

    2024 میں بی ایم جی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کا 32 بیماریوں کے خطرات کے ساتھ تعلق بتایا گیا تھا جن میں قلبی مرض، کینسر، ٹائپ 2 ذیا بیطس، خراب ذہنی صحت اور قبل از وقت موت شامل ہیں۔

    ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ کے مطابق اب ایک نئی تحقیق میں ان غذاؤں کا پھیپھڑوں کے سرطان کے ساتھ تعلق سامنے آیا ہے۔

    جرنل تھوریکس میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین کا کہنا تھا کہ 2020 میں عالمی سطح پر اندازاً 22 لاکھ نئے کیسز سامنے آئے جبکہ اس بیماری سے 18 لاکھ افراد کی موت واقع ہوئی۔

    محققین نے مزید کہا کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کی کھپت کو محدود کر کے اس بیماری کے عالمی سطح پر اثرات کو کم کیا جا سکتا ہے

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  5. سأل: أغسطس 3, 2025

    ماہرین نے کافی مشین کے استعمال سے خبردار کر دیا!

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 3, 2025 في 8:24 am

    ماہرین نے لوگوں کو کالے رنگ کے پلاسٹک سے بنے کافی میکر کے استعمال سے خبردار کیا ہے ماہرین نے لوگوں کو کالے رنگ کے پلاسٹک سے بنے کافی میکر کے استعمال سے خبردار کیا ہے

    ماہرین نے لوگوں کو کالے رنگ کے پلاسٹک سے بنے کافی میکر کے استعمال سے خبردار کیا ہے

    ماہرین نے لوگوں کو کالے رنگ کے پلاسٹک سے بنے کافی میکر کے استعمال سے خبردار کیا ہے



    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  6. سأل: أغسطس 3, 2025

    ماہرین نے کافی مشین کے استعمال سے خبردار کر دیا!

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 3, 2025 في 8:23 am

    ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہمارے زیرِ استعمال کافی مشین ممکنہ طور پر ہمیں کینسر سے متعلقہ موت کی جانب دھکیل رہی ہیں۔ ماہرین نے لوگوں کو کالے رنگ کے پلاسٹک سے بنے کافی میکر کے استعمال سے خبردار کیا ہے جس کی وجہ ان میں بڑی مقدار میں موجود کینسر کا سبب بنے والے کیمیلز اور آگ کو پھیلنے سے روکنے والے مرکبات‫اقرأ المزيد

    ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہمارے زیرِ استعمال کافی مشین ممکنہ طور پر ہمیں کینسر سے متعلقہ موت کی جانب دھکیل رہی ہیں۔

    ماہرین نے لوگوں کو کالے رنگ کے پلاسٹک سے بنے کافی میکر کے استعمال سے خبردار کیا ہے جس کی وجہ ان میں بڑی مقدار میں موجود کینسر کا سبب بنے والے کیمیلز اور آگ کو پھیلنے سے روکنے والے مرکبات ہیں۔

    کچن کے برتن، برقی آلات اور کافی مشین ری سائیکل پلاسٹک سے بنائے جانتے ہیں جو رنگ برنگی اشیاء کو ایک ساتھ پگھلا کر بنائے جاتے ہیں، جس سے پلاسٹک کا رنگ بد نما ہو جاتا ہے۔

    اس کے نتیجے میں پلاسٹک بنانے والے عموماً پلاسٹک میں مستقل کالا رنگ دینے کے لیے کاربن بلیک نامی ڈائی شامل کرتے ہیں۔

    مختلف مطالعوں میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کاربن بلیک پولی سائیکلک ایرومیٹک ہائیڈرو کاربنز (پی اے ایچ ایس) جیسے متعدد مرکبات رکھتا ہے جو کہ کارسینوجینک یعنی کینسر کا سبب ہوتے ہیں۔

    اس وجہ سے انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر نے کاربن بلیک کو 2020 میں انسانی صحت پر اثرات کے انتہائی محدود شواہد کے باوجود ایک کارسینوجن قرار دیا تھا

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  7. سأل: أغسطس 3, 2025

    پچپن کی سنگل ایچ آئی وی ویکسین سالوں تک بچے کو مامون رکھ سکتی ہے؟

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 3, 2025 في 8:21 am

      ابتدائی ماہ میں دی گئی یہ dose بچے کے مدافعتی نظام کو قوت آور کرنے میں کامیاب ہوئی

     

    ابتدائی ماہ میں دی گئی یہ dose بچے کے مدافعتی نظام کو قوت آور کرنے میں کامیاب ہوئی



    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  8. سأل: أغسطس 3, 2025

    پچپن کی سنگل ایچ آئی وی ویکسین سالوں تک بچے کو مامون رکھ سکتی ہے؟

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 3, 2025 في 8:19 am

    ماہرین نے حالیہ تحقیق میں بتایا ہے کہ بچپن میں بچے کو لگائی گئی ایچ آئی وی کی سنگل ویکسین بعض حالات میں کئی سالوں تک بچوں کو ایچ آئی وی سے تحفظ فراہم کر سکتی ہے۔   ٹولین نیشنل پرائمیٹ ریسرچ سینٹر کی تحقیق میں نوزائیدہ بندروں کو سنگل ایچ آئی وی ویکسین کا شاٹ دیا گیا جس نے عضلاتی خلیے میں ایچ‫اقرأ المزيد

    ماہرین نے حالیہ تحقیق میں بتایا ہے کہ بچپن میں بچے کو لگائی گئی ایچ آئی وی کی سنگل ویکسین بعض حالات میں کئی سالوں تک بچوں کو ایچ آئی وی سے تحفظ فراہم کر سکتی ہے۔

     

    ٹولین نیشنل پرائمیٹ ریسرچ سینٹر کی تحقیق میں نوزائیدہ بندروں کو سنگل ایچ آئی وی ویکسین کا شاٹ دیا گیا جس نے عضلاتی خلیے میں ایچ آئی وی کے خلاف انتہائی قوت والے تریاقچے پیدا کرنے کا نظام شروع کیا جو تین سے زیادہ سال تک مستحکم رہے

    ابتدائی ماہ میں دی گئی یہ dose بچے کے مدافعتی نظام کو قوت آور کرنے میں کامیاب ہوئی اور اس کے نتیجے میں تقریباً تین سے زائد سال تک بغیر بوسٹر کے تریاقچوں (antibodies) کی سطح برقرار رہی۔

    اگر مستقبل میں جسم میں تریاقچے کم ہوں تو ایک اور ویکسین کی ڈوز دی جا سکتی ہے تاکہ مدافعتی مزاحمت کا امکان کم ہو۔

    تحقیق میں چند ویکسین کی آزمائشوں جیسے PACTG 230 اور 326 نے بچوں میں ایک ہی ویکیسن کی خوراک کے بعد آئی جی جی اینٹی باڈیز تیار کیں۔ یہ تریاقچے کم یا زیادہ سطح کی مدت 6 ماہ تک برقرار رہے اور ماں کے تریاقچوں نے اس میں خلل نہیں ڈالا۔

    اس سے پتہ چلتا ہے کہ بعض حالات میں ویکیسن کا ایک ہی شاٹ کافی دیر تک مدافعتی قوت برقرار رکھ سکتا ہے۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  9. سأل: أغسطس 3, 2025

    کیا مردوں کو بھی کیلشیئم کی کمی ہوتی ہے؟

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 3, 2025 في 7:04 am

    جسم میں کیلشیئم کی کمی کو پورا کرنے کا ایک طریقہ بہتر غذاب.

    جسم میں کیلشیئم کی کمی کو پورا کرنے کا ایک طریقہ بہتر غذاب.

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  10. سأل: أغسطس 3, 2025

    کیا مردوں کو بھی کیلشیئم کی کمی ہوتی ہے؟

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 3, 2025 في 7:01 am

    انسانی جسم میں ہڈیوں کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ہڈیاں جسم کو بنیادی ڈھانچہ فراہم کرتی ہیں ۔جسمانی نقل و حرکت کے لئے ہڈیاں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ لیکن ہڈیوں کی مضبوطی کو لے کر اکثر لوگ تشویش کا شکار رہتے ہیں۔کیونکہ ہڈیوں کو مضبوط رکھنے کے لیے جسم میں کیلشیئم کی متوازن مقدار کا ہونا بہت ضروری ہے‫اقرأ المزيد

    انسانی جسم میں ہڈیوں کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ہڈیاں جسم کو بنیادی ڈھانچہ فراہم کرتی ہیں ۔جسمانی نقل و حرکت کے لئے ہڈیاں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ لیکن ہڈیوں کی مضبوطی کو لے کر اکثر لوگ تشویش کا شکار رہتے ہیں۔کیونکہ ہڈیوں کو مضبوط رکھنے کے لیے جسم میں کیلشیئم کی متوازن مقدار کا ہونا بہت ضروری ہے لہذا اس کی کمی سے ہڈیوں کے درد سے لے کر امراض قلب تک پیدا ہو سکتے ہیں۔

     

    یوں تو اکثر دیکھا گیا ہے کہ خواتین میں کیلشیئم کی کمی پائی جاتی ہے۔جس کی وجوہات میں ان کے روزمرہ معمولات کے ساتھ ان کی خوراک کا بھی ہاتھ ہوتا ہے ۔اور جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے یہ کیلشیئم کی کمی کا خطرہ بڑھنے لگتا ہے۔ لیکن ایک چیز جس کو آج ہم جاننے کی کو شش کریں گے وہ مردوں میںکیلشیئم کی کمی ہے۔ کیونکہ اکثر اس موضوع کو صرف خواتین سے ہی جوڑا جاتا ہے

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
1 ... 28 29 30 31 32 ... 161

القائمة الجانبية

أكتشاف

  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا

الفوتر

احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

Download Android App

© حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

القانونية

الشروط والأحكام
سياسة الخصوصية
سياسة الكوكيز
سياسة DMCA
قواعد الدفع
سياسة رد
Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

الاتصال

الاتصال بنا
Chat on Telegram
arالعربية
en_USEnglish arالعربية
نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز