تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا

Ali1234

الباحث
اسأل Ali1234
0 ‫متابع
1ألف سؤال
  • عن
  • الأسئلة
  • إجابات
  • أفضل الإجابات
  • المفضلة
  • المجموعات
  • انضم إلى المجموعات

Nuq4 الاحدث الأسئلة

  • 0
Ali1234الباحث

ہیرا منڈی: سنجے لیلا بھنسالی کی نئی سیریز پر اہل لاہور کو اتنا غصہ کیوں ہے؟

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 1, 2025 في 11:42 am

    مئ 2024 بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی- دی ڈائمنڈ بازار‘ رواں ہفتے ویب سٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر ریلیز کی گئی ہے۔ آٹھ اقساط پر مشتمل اس سیریز کی کہانی 1910-1940 کی دہائی میں برطانوی راج کے خلاف ہندوستان کی آزادی کی تحریک کے پس منظر میں فلمائی گئی ہے۔ اس سیریز کی ک‫اقرأ المزيد

    • مئ 2024

    بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی- دی ڈائمنڈ بازار‘ رواں ہفتے ویب سٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر ریلیز کی گئی ہے۔ آٹھ اقساط پر مشتمل اس سیریز کی کہانی 1910-1940 کی دہائی میں برطانوی راج کے خلاف ہندوستان کی آزادی کی تحریک کے پس منظر میں فلمائی گئی ہے۔

    اس سیریز کی کہانی تقسیم سے قبل اور تحریکِ آزادی کے وقت لاہور کے شاہی محلے ہیرا منڈی میں بسنے والی ایک طوائف ’ملکہ جان‘ اور ان کے کوٹھے کے اردگرد گھومتی ہے۔

    عالی شان محلوں، بیش قیمت فانوسوں سے بھرے دلکش سیٹ، سونے، چاندی اور نوادرات سے لدی قیمتی لباسوں میں ملبوس ہیروئنز اور بے مثال کیمرہ ورک اور منیشا کوئرالا کی شاندار اداکاری۔۔۔ مگر اس سب کے باوجود یہ سیریز 1940 میں لاہور کی ہیرا منڈی کی درست شبیہ پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔

    جس سیریز میں ایک ساتھ اتنی پیچیدگیاں یکجا ہو جائیں، وہاں انسانی جذبات کی عکاسی کرنے والی کہانی دکھانا مشکل ہو جاتا ہے اور بھنسالی پوری سیریز میں اسی جدوجہد میں نظر آتے ہیں۔ آٹھ گھنٹے ضائع کرنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ ’مصنوعیت‘ سے بھرپور اس سیریز میں پلاٹ، سکرپٹ اور ڈائیلاگز کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔ اداکاراؤں کا لہجہ اتنا مصنوعی ہے کہ اس میں تقسیم سے قبل والی ان طوائفوں کی کوئی جھلک نظر نہیں آتی جن کے پاس اشرافیہ اپنے بچوں کو آداب، معاشرتی ثقافت اور اردو زبان کا لب و لہجہ سکھانے بھیجتے تھے

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

دلجیت کی کانسرٹ میں ہانیہ عامر سے ملاقات: ’سپر سٹار آئی ہو اور وہ نیچے کھڑی رہے ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 1, 2025 في 11:40 am

    24 ’سپرسٹار آئی ہو اور وہ نیچے اکیلی کھڑی ناچتی رہے ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟‘ انڈیا کے مشہور گلوکار دلجیت دوسانجھ کی جانب سے جیسے ہی یہ جملہ ادا کیا گیا تو لندن میں ہونے والے ان کے کانسرٹ میں موجود شائقین کی جانب سے خوب شور مچایا گیا۔ دلجیت جنھیں ’سپرسٹار‘ کہہ رہے تھے وہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر تھی‫اقرأ المزيد

    24

    ’سپرسٹار آئی ہو اور وہ نیچے اکیلی کھڑی ناچتی رہے ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟‘

    انڈیا کے مشہور گلوکار دلجیت دوسانجھ کی جانب سے جیسے ہی یہ جملہ ادا کیا گیا تو لندن میں ہونے والے ان کے کانسرٹ میں موجود شائقین کی جانب سے خوب شور مچایا گیا۔

    دلجیت جنھیں ’سپرسٹار‘ کہہ رہے تھے وہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر تھیں جو دلجیت کا کانسرٹ دیکھنے کے لیے مجمعے میں موجود تھیں اور دلجیت کے بارہا اسرار پر وہ سٹیج پر چلی گئیں۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

’شعلے‘ سے لے کر ’برفی‘ تک، بالی وڈ کی سپر ہٹ فلموں پر نقل کا الزام کیوں لگتا ہے؟

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 1, 2025 في 11:28 am

     اکتوبر 2024 ’یہ دو ایسے اشخاص ہیں جنھیں ساری دنیا سلام کرتی ہے لیکن انھوں نے اپنی ساری زندگی سرقے (کاپی) کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ سلیم جاوید کاپی رائٹرز ہیں، وہ اصلی تخلیق کار نہیں۔‘ یہ الفاظ مصنف امت آرین کے ہیں جو انھوں نے بالی وڈ کے دو مشہور سکرپٹ رائٹرز سلیم خان اور جاوید اختر کے بارے میں حال ہی‫اقرأ المزيد

     اکتوبر 2024

    ’یہ دو ایسے اشخاص ہیں جنھیں ساری دنیا سلام کرتی ہے لیکن انھوں نے اپنی ساری زندگی سرقے (کاپی) کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ سلیم جاوید کاپی رائٹرز ہیں، وہ اصلی تخلیق کار نہیں۔‘

    یہ الفاظ مصنف امت آرین کے ہیں جو انھوں نے بالی وڈ کے دو مشہور سکرپٹ رائٹرز سلیم خان اور جاوید اختر کے بارے میں حال ہی میں کہے ہیں۔ سلیم خان اور جاوید اختر نے انڈین سنیما کو ’زنجیر‘، ’دیوار‘، ’شعلے‘، ’ترشول‘، ’ڈان‘، ’کرانتی‘، ’شکتی‘ اور ’مسٹر انڈیا‘ سمیت درجنوں سپر ہٹ فلمیں دی ہیں۔

    جبکہ یہ الزام عائد کرنے والے امت آرین نے ’ایف آئی آر‘، ’اے بی سی ڈی‘، ’یہ اُن دنوں کی بات ہے‘، ’لاپتاگنج‘ اور ’ڈو ناٹ ڈسٹرب‘ جیسی فلمیں لکھی ہیں۔

    امت آرین نے مزید دعویٰ کیا کہ اُن کی لکھی فلم ’شعلے‘ راج کھوسلہ کی فلم ’میرا گاؤں میرا دیش‘ کا چربہ ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی فلم ’شعلے‘ پر الزامات لگ چکے ہیں کہ یہ سرجیو لیون کی فلم ’ونس اپان اے ٹائم ان دی ویسٹ‘ کی نقل ہے۔

    بالی وڈ سے تعلق رکھنے والے کئی افراد سنہ 1975 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’شعلے‘ میں جۓ یعنی امیتابھ بچن اور موسیٰ (لیلا مشرا) کے درمیان ہونے والی گفتگو کو معروف اُردو فکشن رائٹر ابن صفی کے ناول ’خوفناک عمارت‘ سے نقل کیا گیا مکالمہ قرار دیتے رہے ہیں۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

’سو جا بیٹا ورنہ گبر آ جائے گا‘: پانچ سال تک سینما میں چلنے والی ’شعلے‘ جو 50 برس بعد نئے اختتام کے ساتھ ریلیز ہو گی

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 1, 2025 في 11:26 am

    جون 2025 بالی وڈ کی مشہور اور دلوں پر راج کرنے والی فلموں میں ایک فلم ’شعلے‘ بھی رہی ہے جس کے نقش 50 سال گزرنے کے باوجود بھی شائقین کے دلوں سے مدہم نہ ہو سکے۔ فلم کی اسی مقبولیت کے پیش نظر ’شعلے‘ ایک بار پھر سکرین کی زینت بننے جا رہی ہے اور اس میں فلم بینوں کی دلچسپی کی بہت بڑی وجہ اس فلم کا غیر سنس‫اقرأ المزيد

    • جون 2025

    بالی وڈ کی مشہور اور دلوں پر راج کرنے والی فلموں میں ایک فلم ’شعلے‘ بھی رہی ہے جس کے نقش 50 سال گزرنے کے باوجود بھی شائقین کے دلوں سے مدہم نہ ہو سکے۔

    فلم کی اسی مقبولیت کے پیش نظر ’شعلے‘ ایک بار پھر سکرین کی زینت بننے جا رہی ہے اور اس میں فلم بینوں کی دلچسپی کی بہت بڑی وجہ اس فلم کا غیر سنسنر شدہ ورژن میں پیش کیا جانا ہے۔

    جی ہاں ’شعلے‘ کے اس خصوصی ورژن میں وہ تمام مناظر، میوزک یہاں تک کے فلم کا اصل اختتام بھی پہلی بار سکرین پر سامنے لایا جا رہا ہے جسے سنسر بورڈ کے اعتراض کی وجہ سے اس وقت تبدیل کیا گیا تھا

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

سو کروڑ کی بجائے صرف 100 روپے‘: عامر خان نے نیٹ فلکس کی بجائے اپنی فلم یوٹیوب پر کیوں ریلیز کی؟

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 1, 2025 في 11:18 am

    میں نے 100 کروڑ کا آفر ریجیکٹ کر دیا اور آپ کی فلم ’ستارے زمین پر‘ کو یوٹیوب پر ڈال دیا، صرف 100 روپے میں۔۔۔‘ گذشتہ روز بالی وڈ سٹار عامر خان کی فلم کے یوٹیوب لانچ کا اعلان ایک مزاحیہ ویڈیو ریلیز کر کے کیا گیا تھا۔ اس ویڈیو میں جنید اپنے والد عامر خان سے کہتے ہیں کہ انھوں نے حال ہی میں ریلیز ہونے وا‫اقرأ المزيد

    میں نے 100 کروڑ کا آفر ریجیکٹ کر دیا اور آپ کی فلم ’ستارے زمین پر‘ کو یوٹیوب پر ڈال دیا، صرف 100 روپے میں۔۔۔‘

    گذشتہ روز بالی وڈ سٹار عامر خان کی فلم کے یوٹیوب لانچ کا اعلان ایک مزاحیہ ویڈیو ریلیز کر کے کیا گیا تھا۔ اس ویڈیو میں جنید اپنے والد عامر خان سے کہتے ہیں کہ انھوں نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’ستارے زمین پر‘ کو نیٹ فلکس جیسے کسی او ٹی ٹی پلیٹ فارم کو بیچنے کی بجائے اسے یوٹیوب پر ریلیز کر دیا ہے۔

    ویڈیو میں یہ سن کر عامر خان سیخ پا ہو جاتے ہیں اور انھیں ’نکمے، نامعقول اور نیپو کِڈ‘ کہتے ہیں۔

    بعد ازاں کچھ صارفین نے شکایت بھی کی کہ یہ فلم یوٹیوب پر سو روپے سے زیادہ رقم پر دستیاب ہے تو عامر خان پروڈکشنز نے ایک پیغام میں معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ’ہمیں معلوم ہوا ہے کہ ایپل ڈیوائسز پر ہماری فلم ستارے زمین پر کرائے پر دیکھنے کا خرچ 179 روپے ہے۔ ہم جلد از جلد اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • ‫1 إجابة
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

کراچی میں جاں بحق سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کون تھے؟

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 1, 2025 في 10:35 am

    کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں جنازے کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام سینئر وکیل تھے، جو گزشتہ کئی برسوں سے کراچی میں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ادا کررہے تھے۔ توسیع کالونی ملیر سے تعلق رکھنے والے خواجہ شمس الاسلام ان دنوں ڈیفنس فیز 6 میں مقیم تھے۔ ا‫اقرأ المزيد

    کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں جنازے کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام سینئر وکیل تھے، جو گزشتہ کئی برسوں سے کراچی میں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ادا کررہے تھے۔

    توسیع کالونی ملیر سے تعلق رکھنے والے خواجہ شمس الاسلام ان دنوں ڈیفنس فیز 6 میں مقیم تھے۔ ان کا شمار کراچی کے ان وکلا میں ہوتا تھا جنہیں عدالتوں میں نہ صرف قانونی مہارت کے باعث جانا جاتا تھا۔ ان کے بارے میں مشہور تھا کہ اگر وہ کسی کیس میں وکیل ہوں تو جج صاحبان بھی پوری تیاری اور احتیاط کے ساتھ مقدمہ سنتے تھے۔

    خواجہ شمس الاسلام متعدد ہائی پروفائل کیسز کی پیروی کررہے تھے، وہ سول اور کرمنل کیسز کے معروف وکیل تھے اور زمینی تنازعات کے ماہر وکیل مانے جاتے تھے۔

    وکالت کے میدان میں سخت مؤقف رکھنے والے خواجہ شمس الاسلام مہنگی اسپورٹس گاڑیوں کے بھی بے حد شوقین تھے۔ ان کی گاڑی ہمیشہ ہائیکورٹ کی مرکزی عمارت کے دروازے کے سامنے کھڑی نظر آتی تھی۔

    کئی برسوں تک سندھ ہائیکورٹ کی کوریج کرنے والے صحافی بلال احمد کے مطابق سخت مزاجی کے باعث لڑائی جھگڑے خواجہ شمس الاسلام کے لیے کوئی نئی بات نہ تھی مگر 2019 ان کے لیے بڑی آزمائش کا سال ثابت ہوا۔

    ان کے بقول مارچ 2019 میں خواجہ شمس الاسلام کے ڈرائیور کا قتل ہوا، جس کے بعد مقتولین نے الزام خواجہ شمس الاسلام پر ہی عائد کردیا تھا، جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا تھا۔

    خواجہ شمس الاسلام کی گرفتاری پر وکلا برادری میں بڑا ہنگامہ برپا ہوا اور پہلی ہی پیشی پر مجسٹریٹ نے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔

    گزشتہ برس نومبر میں خواجہ شمس الاسلام پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا، جس دوران ان کے ہاتھ پر گولی لگی تھی تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔

    شمس الاسلام اور پولیس اہلکاروں کے درمیان گزشتہ برس تلخ کلامی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، ان کے خلاف ڈیفنس کے علاقے میں پولیس سے جھگڑے پر تھانے میں مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔

    مقدمات اور تنازعات کے باوجود خواجہ شمس الاسلام مقدمات کی پیروی کے لیے باقاعدگی سے ہائیکورٹ آیا کرتے تھے۔

    خواجہ شمس الاسلام اپنے بیٹے کے ہمراہ کراچی کے معروف تاجر مزمل پراچہ کے جنازے میں شرکت کے لیے آئے تھے اور پچھلی صفوں میں کھڑے تھے جہاں حملہ آور نے ان پر فائرنگ کی۔

    پولیس کے مطابق خواجہ شمس الاسلام کو دل میں جبکہ ان کے بیٹے کو پیٹ میں گولی لگی، جس کے بعد دونوں کو فوری طور پر قریبی نجی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم خواجہ شمس الاسلام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

    پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے ملزم کی شناخت کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق خواجہ شمس الاسلام کا قاتل ان کے سابق محافظ کا بیٹا عمران آفریدی ہے۔ جس کی گرفتاری کے لیے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کردی ہے۔

    ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ ملزم عمران موجودہ پتہ کلفٹن سول لائن کا رہائشی ہے۔ ملزم کی تصاویر اور دیگر تفصیلات پولیس ناکوں تک پہنچا دی ہیں

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

10 کروڑ روپے میں نمبر پلیٹ خریدنے والے تاجر مرحوم مزمل کریم پراچہ کون تھے؟

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 1, 2025 في 10:32 am

    کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف بزنس مین اور ڈائریکٹر ایمکے لائینز مزمل کریم پراچہ دبئی میں کینسر کی بیماری سے انتقال کر گئے، مزمل کریم 4 اگست 1993 میں لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ مزمل کریم پراچہ نے چند ماہ قبل سندھ حکومت کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹ کی بولی میں حصہ لیا تھا اور مزمل کریم پراچہ نے اے‫اقرأ المزيد

    کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف بزنس مین اور ڈائریکٹر ایمکے لائینز مزمل کریم پراچہ دبئی میں کینسر کی بیماری سے انتقال کر گئے، مزمل کریم 4 اگست 1993 میں لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ مزمل کریم پراچہ نے چند ماہ قبل سندھ حکومت کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹ کی بولی میں حصہ لیا تھا اور مزمل کریم پراچہ نے اے 1 نمبر 10 کروڑ روپے میں خرید کر شہرت حاصل کی تھی۔ مزمل کریم پراچہ کو مختلف ماڈلز کی نئی اور پرانی گاڑیاں رکھنے کا بھی شوق تھا۔ ان کے گیراج میں دنیا کی مہنگی ترین درجنوں گاڑیاں موجود تھیں، مرحوم کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

    مزمل کریم پراچہ پاکستان کی کاروباری اور ٹیکنالوجی کی دنیا کا ابھرتا ہوا نام تھا جنہوں نے کاروبار، ٹیکنالوجی، اور ڈیجیٹل شعبوں میں نمایاں کام کیا تھا۔

    انہوں نے کامیاب کاروباری منصوبوں کی بنیاد رکھی، ڈیجیٹل تبدیلی کو فروغ دیا، ان کی مہارت ای کامرس، مارکیٹنگ اور ٹیک اسٹارٹ اپس جیسے شعبوں میں تھی۔

    سندھ حکومت کی جانب سے کچھ عرصہ پہلے منعقد ہونے والی پہلی پریمیئم نمبر پلیٹ نیلامی میں مجموعی طور پر 40 نمبر پلیٹس سے 67 کروڑ 54 لاکھ روپے کی آمدنی ہوئی تھی۔ نیلامی کا انعقاد سندھ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں کیا تھا۔ اس نیلامی کے دوران مزمل کریم پراچہ نے گاڑی کے لیے ایک نمبر پلیٹ 10 کروڑ روپے دے کر خریدی تھی

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

کیا آپ کو ہر چیز میں چہرہ نظر آتا ہے؟ سائنسدانوں نے اس کی وجہ جان لی

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 1, 2025 في 10:28 am

      اگر ہاں تو اب کی وجہ بھی جان لیں۔ برطانیہ کی سرے یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ آخر کیوں ہمارا دماغ ہر جگہ چہروں کو دیکھتا ہے۔ پہلے یہ جان لیں کہ نظروں کے اس دھوکے کو Face pareidolia کہا جاتا ہے۔ اس طبی اصطلاح کا مطلب عام اشیا میں چہروں کو دیکھنا یا روشنی اور سائے میں کسی قسم کا ڈیز‫اقرأ المزيد

     

    اگر ہاں تو اب کی وجہ بھی جان لیں۔
    برطانیہ کی سرے یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ آخر کیوں ہمارا دماغ ہر جگہ چہروں کو دیکھتا ہے۔

    پہلے یہ جان لیں کہ نظروں کے اس دھوکے کو Face pareidolia کہا جاتا ہے۔

    اس طبی اصطلاح کا مطلب عام اشیا میں چہروں کو دیکھنا یا روشنی اور سائے میں کسی قسم کا ڈیزائن نظر آنا ہوتا ہے اور متعدد افراد کو اس کا تجربہ ہوتا ہے۔

    ماضی میں اسے ذہنی عارضہ سمجھا جاتا تھا مگر یہ خیال غلط ہے۔

    اس نئی تحقیق میں جائزہ لیا گیا تھا کہ آخر لوگوں کو اشیا میں چہرے کیوں نظر آتے ہیں۔

    اس مقصد کے لیے 54 افراد کو تحقیق کا حصہ بنایا گیا اور انہیں دیگر افراد کی آنکھوں یا چہرے کو دیکھنے کے بعد دیگر اشیا پر توجہ مرکوز کرنے کا کہا گیا۔

    تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جب لوگوں کی توجہ کسی حقیقی چہرے سے دیگر اشیا پر منتقل ہوتی ہے تو انہیں اس چیز میں چہرہ نظر آنے لگتا ہے۔.

    محققین کے مطابق ہماری تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ حقیقی چہروں اور اشیا کے درمیان توجہ تقسیم ہونے پر آپ کو عام چیزوں میں چہرے نظر آتے ہیں۔

    انہوں نے بتایا کہ ہم نے دریافت کیا کہ اس دماغی پراسیس کا سامنا توجہ کے مضبوط ردعمل کے باعث ہوتا ہے۔

    اس تحقیق کے نتائج جرنل i-Perception میں شائع ہوئے۔

    اس سے قبل 2022 میں کوئنز لینڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ چہرے کے ساتھ ساتھ لوگ عمر، جذبات اور صنف کو بھی چیزوں میں دیکھتے ہیں۔

    مگر زیادہ دلچسپ انکشاف یہ ہوا کہ چیزوں پر نظر آنے والے زیادہ تر چہروں کو مردانہ چہرے تصور کیا جاتا ہے۔

    محققین نے بتایا کہ نتائج سے صنفی تصور کے حوالے سے چونکا دینے والا تعصب ثابت ہوتا ہے اور اس طرح کے زیادہ تر چہروں کو مردانہ قرار دیا جاتا ہے۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

نکاح کے وقت دلہن کےساتھ بیٹھا تھا دولہا، تبھی برقعے میں آ پہنچی محبوبہ! پھر کیا ہوا ؟

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 1, 2025 في 10:23 am

    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شادی سے متعلق ویڈیوز آئے روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں۔ ان میں سے ایک ویڈیو میں دولہا دلہن کی جوڑی اپنی شاندار رقص سے لوگوں کے دل جیت لیتی ہے اور کبھی کوئی رشتہ دار اپنی شاندار پرفارمنس سے شو چرا لیتا ہے۔ یہی نہیں کئی بار دولہے کے دوست شادی میں ایسے تحفے دیتے ہیں کہ دیکھ‫اقرأ المزيد

    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شادی سے متعلق ویڈیوز آئے روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں۔ ان میں سے ایک ویڈیو میں دولہا دلہن کی جوڑی اپنی شاندار رقص سے لوگوں کے دل جیت لیتی ہے اور کبھی کوئی رشتہ دار اپنی شاندار پرفارمنس سے شو چرا لیتا ہے۔ یہی نہیں کئی بار دولہے کے دوست شادی میں ایسے تحفے دیتے ہیں کہ دیکھ کر حیران رہ جاتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی ویڈیو دکھانے جارہے ہیں، جس میں ایک مذاق کی وجہ سے شادی تقریباً ٹوٹ گئی۔

    اس ویڈیو میں دولہا شادی کے لیے دلہن کے ساتھ بیٹھا ہے، جب اس کا عاشق سرخ برقعے میں پہنچا۔ اس سے پہلے کہ دولہا کچھ سمجھ پاتا، دلہن اپنا دماغ کھو بیٹھی۔ لیکن اس کے بعد جو ہوا اس سے حقیقت کھل گئی.

    ویڈیو کا کیپشن ہے، ‘دلہا اور دلہن کے ساتھ مذاق۔ اس کے ختم ہونے کا انتظار کرو۔’ اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ نکاح سے پہلے دلہا اور دلہن سٹیج پر بیٹھے ہیں۔ لوگ ان سے ملنے آ رہے ہیں اور انہیں تحائف بھی دے رہے ہیں۔

    لیکن پھر ایک عورت برقعے میں داخل ہوتی ہے۔ وہ بھاگتی ہے اور اسٹیج پر چڑھتی ہے۔ پھر وہ کہتی ہے، ارے اویس؟ تم نے مجھ سے پوچھا تک نہیں اور شادی کر لی، کیوں؟ تم نے میرے ساتھ کیا کیا؟ یہ سن کر دلہن اٹھ کھڑی ہوئی۔ وہ اپنا دماغ کھو دیتی ہے۔ ایسے میں وہ فوراً سرخ برقعہ میں ملبوس خاتون کے چہرے سے برقعہ ہٹا دیتی ہے۔

    پھر جو سچ سامنے آتا ہے، اسے دیکھ کر ہر کوئی چونک جاتا ہے۔ دولہا اور دلہن کو تو چھوڑیں، برقعہ پوش خاتون کو بھی اس بات کا اندازہ نہیں تھا۔ دراصل برقع کے پیچھے دولہا کا عاشق نہیں بلکہ ایک لڑکا ہے جو اس کا دوست ہے۔ اس کے بعد سب ہنسنے لگتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر لوگ اس ویڈیو کو بہت پسند کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ شدید تبصرے بھی کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو پر اب تک 7 ہزار 850 سے زائد کمنٹس آ چکے ہیں۔ تبصرہ کرتے ہوئے سویٹی نے لکھا ہے کہ ارے یہ شروع ہوتے ہی ختم ہو گیا۔

    حسینہ نے لکھا ہے کہ لڑکی بہت ہوشیار ہے۔ اس نے ثبوت پہلے ہی دیکھ لیا ورنہ ہم بہت بڑا ڈرامہ دیکھتے۔ پکھراج سونی نے لکھا ہے کہ بھائی، آپ کی اداکاری کی وجہ سے دلہن کو دل کا دورہ پڑا ہوگا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ آپ کی شادی کرنی پڑتی۔ اس کے علاوہ ایک صارف نے لکھا ہے کہ بھائی، اس سے پہلے کہ وہ مزید کچھ کہتے، دلہن نے حقیقت بتا دی۔

    دھندل باجوہ نامی شخص نے اپنے دوست کو ہدایت دیتے ہوئے لکھا ہے کہ آئندہ ایسا ہرگز نہ کرنا ورنہ کسی کو دل کا دورہ پڑ جائے گا۔ دلہن ہوشیار نکلی جس نے برقعہ اتار کر عین وقت پر چہرہ دیکھا ورنہ کون جانے کیا ہوتا۔ یہی نہیں اس ویڈیو پر سینکڑوں لوگوں نے کمنٹس میں سمائلیز بھیجی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویڈیو کو 18 لاکھ سے زائد لوگوں نے پسند کیا ہے جب کہ اسے لاکھوں بار شیئر بھی کیا جا چکا ہے۔ اس کے علاوہ ویڈیو کو اب تک 4 کروڑ 82 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

پاکستان کی فاطمہ نے ہاتھوں میں انڈا پکڑ کر سب سے زیادہ پنچ مارنے کا عالمی ریکارڈ بنادیا

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 1, 2025 في 10:19 am

    پاکستان کی فاطمہ نسیم نے ایک اور گینز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ فاطمہ نے دونوں ہاتھوں میں انڈا پکڑ کر سب سے زیادہ پنچ مارنے کا عالمی ریکارڈ بنایا۔ گینز ورلڈ ریکارڈ نے مارشل آرٹ کی کھلاڑی فاطمہ نسیم کو دونوں ہاتھوں میں انڈے پکڑ کر ایک منٹ میں کم سے کم 250 مکے مارنے کا ٹارگٹ دیا۔ فاطمہ نے ایک منٹ م‫اقرأ المزيد

    پاکستان کی فاطمہ نسیم نے ایک اور گینز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

    فاطمہ نے دونوں ہاتھوں میں انڈا پکڑ کر سب سے زیادہ پنچ مارنے کا عالمی ریکارڈ بنایا۔ گینز ورلڈ ریکارڈ نے مارشل آرٹ کی کھلاڑی فاطمہ نسیم کو دونوں ہاتھوں میں انڈے پکڑ کر ایک منٹ میں کم سے کم 250 مکے مارنے کا ٹارگٹ دیا۔

    فاطمہ نے ایک منٹ میں 302 فل ایکسٹینشن مکے کامیابی کے ساتھ ٹارگٹ پر ہٹ کیے اور انڈےبھی ٹوٹنے نہ دیے۔

    گینز ورلڈ ریکارڈ نے تصدیقی ای میل جاری کردی اور اپنی ویب سائٹ پر بھی اپ ڈیٹ کردیا۔ فاطمہ نسیم کے مطابق یہ اُن کا چھٹا گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ ہے۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة

القائمة الجانبية

أكتشاف

  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا

الفوتر

احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

Download Android App

© حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

القانونية

الشروط والأحكام
سياسة الخصوصية
سياسة الكوكيز
سياسة DMCA
قواعد الدفع
سياسة رد
Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

الاتصال

الاتصال بنا
Chat on Telegram
arالعربية
en_USEnglish arالعربية
نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز