لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، جس میں مختلف اضلاع کے کئی علاقے شامل کیے گئے ہیں۔
ترجمان سیف سٹیز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سی ایم فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا ہے، جس کے بعد لاہور میں 230 سے بڑھا کر 430 مقامات پر فری وائی فائی سروس فراہم کر دی گئی ہے۔
اسی طرح سیف سٹی کی جانب سے مفت انٹرنیٹ سروس کو پنجاب کے 11 اضلاع سے بڑھا کر 22 اضلاع تک فعال کر دیا گیا ہے۔ صوبے کے 22 اضلاع میں 710 مقامات پر مفت وائی فائی سروس فراہم کی جا رہی ہے۔
ترجمان کے مطابق لاہور، قصور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، سیالکوٹ، گجرات، جہلم، اٹک، حسن ابدال ، ساہیوال، اوکاڑہ اور مری کے اہم مقامات پر مفت وائی فائی سروس دستیاب ہے۔
فری وائی فائی سروس کو جدید ٹیکنالوجی وائی فائی 6 پر منتقل کردیا گیا ہے، جس کی بدولت صارفین کو مزید تیز انٹرنیٹ کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار جلد پنجاب بھر تک پھیلایا جائے گا۔
ترجمان سیف سٹیز کے مطابق اب تک 37.22 ملین سے زائد صارفین نے 905 ٹی بی ڈیٹا استعمال کیا ہے۔ شہری مفت وائی فائی سروس سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں کو مزید آسان بنا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات پر پنجاب کو جدید اور ڈیجیٹل صوبہ بنایا جا رہا ہے۔ فری وائی فائی سروس ایمرجنسی استعمال کے لیے ہے۔ اسے ویڈیو اسٹریمنگ یا تفریح کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا
Could you clarify what you're referring to? There isn’t any well-known public record or news involving someone named Jemima stopping Qasim and Sulaiman from coming to Pakistan, at least up to my latest update. However, here's a possible context based on the names: Jemima may refer to Jemima Goldsmitاقرأ المزيد
Could you clarify what you’re referring to? There isn’t any well-known public record or news involving someone named Jemima stopping Qasim و Sulaiman from coming to Pakistan, at least up to my latest update.
However, here’s a possible context based on the names:
If you’re referencing a situation where Jemima allegedly prevented their sons from visiting Pakistan, that could be a personal or legal matter, possibly not widely publicized or based on speculation. It’s also possible you’re referencing a rumor or fictional scenario.
Let me know the context or source you’re referring to, and I can provide a clearer answer.
قراءة أقل