ایپل کی مصنوعات میں تبدیلیاں کرنے کے لیے مشہور ایک انجینئر نے پرانے آئی فونز کے لیے ایک نئی ایسیسری متعارف کرائی ہے جو لائٹننگ بیسڈ ڈیوائسز میں کسٹم ڈیزائن کیس کے ذریعے فعال یو ایس بی-سی پورٹ شامل کرتی ہے۔ سوئٹزر لینڈ کے روبوٹک انجینئر کین پِلونیل نے ایک کمرشل پروڈکٹ متعارف کرائی ہے جو کسی اندرونیاقرأ المزيد
ایپل کی مصنوعات میں تبدیلیاں کرنے کے لیے مشہور ایک انجینئر نے پرانے آئی فونز کے لیے ایک نئی ایسیسری متعارف کرائی ہے جو لائٹننگ بیسڈ ڈیوائسز میں کسٹم ڈیزائن کیس کے ذریعے فعال یو ایس بی-سی پورٹ شامل کرتی ہے۔
سوئٹزر لینڈ کے روبوٹک انجینئر کین پِلونیل نے ایک کمرشل پروڈکٹ متعارف کرائی ہے جو کسی اندرونی تبدیلی کے بغیر لائٹننگ بیسڈ آئی فونز میں یو ایس بی-سی چارجنگ اور ڈیٹا ٹرانسفر کو ممکن بناتی ہے۔
’اوبسولیس‘ کے نام سے فروخت ہونے والی یہ ایسیسری دو حصوں پر مشتمل ایک کیس ہے جو ایک کسٹم سرکٹ بورڈ اور یو ایس بی-سی کنیکٹر کو جوڑتا ہے۔یہ پروڈکٹ 9 والٹ فاسٹ چارجنگ، ڈیٹا ٹرانسفر اور ایپل کار پلے کے ساتھ مکمل مطابقت فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔
انجینئر کا یہ پروجیکٹ ان کے ایئر پوڈز یو ایس بی-سی کیسز کے حوالے سے کیے ابتدائی کام کی بنیاد پر مبنی ہے
قراءة أقل
There's no single "best" time to take a bath or shower; it really depends on your personal preferences, lifestyle, and what benefits you're looking for. Both morning and night showers offer distinct advantages: Benefits of a Morning Shower: Waking Up and Energizing: A morning shower, especially withاقرأ المزيد
There’s no single “best” time to take a bath or shower; it really depends on your personal preferences, lifestyle, and what benefits you’re looking for. Both morning and night showers offer distinct advantages:
Benefits of a Morning Shower:
Benefits of an Evening Shower:
Things to Consider:
The Verdict:
Ultimately, there’s no right or wrong answer. The “best” time to shower is truly a matter of personal preference and what fits best with your lifestyle and needs. Some people even prefer to shower twice a day to get the benefits of both!
Consider what makes you feel best – whether it’s the energizing start to your day or the relaxing end to your evening. And regardless of when you shower, remember that regularly cleaning your bed sheets is also crucial for overall hygiene.
قراءة أقل