...

تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا
Ali1234
  • 0
Ali1234الباحث

The most common signs of intelligent people, do you have them too?

  • 0
  • 1 ‫1 إجابة
  • 0 متابعين
  • 0
إجابة
شارك
  • فيسبوك

    ‫1 إجابة

    1. Ali1234 الباحث
      2025-07-24T06:17:29-07:00‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 24, 2025 في 6:17 am

      ذہین افراد کچھ وقت تنہائی میں رہنا پسند کرتے ہیں / فائل فوٹو عقلمند، حاضر جواب، ذی علم اور روشن دماغ لوگوں کی ذہانت کا تعین کرنے کے لیے استعمال ہونے والے چند الفاظ ہیں۔ ویسے تو ذہین افراد کی متعدد نشانیاں ہوسکتی ہیں مگر سائنس اس بارے میں کیا بتاتی ہے؟ لوگوں کی ذہانت کی سطح کا مکمل طور پر تعین کرنا ا‫اقرأ المزيد

      ذہین افراد کی عام ترین مشترک نشانی، کیا آپ میں بھی یہ موجود ہیں؟ذہین افراد کچھ وقت تنہائی میں رہنا پسند کرتے ہیں / فائل فوٹو

      عقلمند، حاضر جواب، ذی علم اور روشن دماغ لوگوں کی ذہانت کا تعین کرنے کے لیے استعمال ہونے والے چند الفاظ ہیں۔

      ویسے تو ذہین افراد کی متعدد نشانیاں ہوسکتی ہیں مگر سائنس اس بارے میں کیا بتاتی ہے؟

      لوگوں کی ذہانت کی سطح کا مکمل طور پر تعین کرنا اتنا سادہ عمل نہیں۔

      واشنگٹن یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے جوزف جیبیل نے اس حوالے سے ایک تحقیق میں بتایا کہ ذہین افراد میں ایک نشانی مشترک ہوتی ہے۔

      انہوں نے بتایا کہ ذہین افراد کچھ وقت تنہائی میں رہنا پسند کرتے ہیں یا یوں کہہ لیں کہ تنہائی کا یہ وقت ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو بڑھاتا ہے۔

      انہوں نے مزید بتایا کہ یہ ایسی عادت ہے جو بہت زیادہ ذہین افراد میں مشترک ہوتی ہے، بل گیٹس سے لے کر لیونارڈو ڈا ونچی تک، سب کچھ وقت تنہا رہ کر گزارنا پسند کرتے ہیں۔

      اس طرح انہیں نئی تفصیلات کو جذب کرنے میں مدد ملتی ہے، دماغی افعال بہتر ہوتے ہیں جبکہ تخلیقی صلاحیتیں زیادہ مؤثر انداز سے کام کرنے لگتی ہیں۔

      تحقیق کے مطابق مائیکرو سافٹ کے ابتدائی برسوں میں بل گیٹس ہر سال 2 بار ایک ہفتے تک ایک کیبن تک محدود ہوتے تھے، جہاں کتابوں کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہوتا تھا۔

      بل گیٹس اسے سوچنے والا ہفتہ قرار دیتے تھے جس میں انہیں سیکھنے اور بلا رکاوٹ سوچنے میں مدد ملتی تھی۔

      تحقیق کے مطابق تنہائی میں کچھ وقت گزارنا اس وقت بھی کارآمد ثابت ہوتا ہے جب آپ کو لگ رہا ہو کہ آپ ایک جگہ پھنس گئے ہیں، لیونارڈو ڈا ونچی گھنٹوں تک تنہائی میں اپنی ایک پینٹنگ کو گھورتے رہتے تھے اور پھر ایک برش اسٹروک کے بعد چلے جاتے تھے۔

      جوزف جیبیل نے بتایا کہ ویسے تو یہ کہنا ممکن نہیں کہ کتنا وقت تنہائی میں گزارنا بہترین ہے بلکہ اس کا انحصار آپ پر ہے کہ آپ کتنا وقت تنہائی میں گزارنا پسند کرتے ہیں۔

      درحقیقت ان کا کہنا تھا کہ کئی بار تو تنہائی چہل قدمی کے لیے نکل جانا بھی دماغ کو تازہ دم کرنے کے لیے کافی ثابت ہوتا ہے

      ‫قراءة أقل
      • 0
      • شارك
        شارك
        • شارك علىفيسبوك
        • شارك على تويتر
        • شارك على لينكد إن
        • شارك على واتس آب

    يجب عليك تسجيل الدخول لإضافة إجابة.

    تواصل مع جوجل
    أو استخدم

    هل نسيت كلمة المرور؟

    تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

    القائمة الجانبية

    أكتشاف

    • Nuq4 المحل
    • تصبح عضوا

    الفوتر

    احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

    Download Android App

    © حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

    القانونية

    الشروط والأحكام
    سياسة الخصوصية
    سياسة الكوكيز
    سياسة DMCA
    قواعد الدفع
    سياسة رد
    Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

    الاتصال

    الاتصال بنا
    Chat on Telegram
    arالعربية
    en_USEnglish arالعربية
    نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز
    #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7145#!trpen#Seraphinite Accelerator#!trpst#/trp-gettext#!trpen##!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7146#!trpen#Optimized by #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7145#!trpen#Seraphinite Accelerator#!trpst#/trp-gettext#!trpen##!trpst#/trp-gettext#!trpen#
    #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7147#!trpen#Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.#!trpst#/trp-gettext#!trpen#