ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یورپ، چین اور امریکا کو برقی گاڑیوں کے لیے لیتھیئم کی مقامی سطح پر پیداوار میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ شینگھائی کی ایسٹ چائنا نارمل یونیورسٹی اور سوئیڈن کی لُنڈ یونیورسٹی کے محققین نے اس متوقع بحران کی نشان دہی کی جو ممکنہ طور پر موسمیاتی تبدیلی اور توانائی کےRead more
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یورپ، چین اور امریکا کو برقی گاڑیوں کے لیے لیتھیئم کی مقامی سطح پر پیداوار میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
شینگھائی کی ایسٹ چائنا نارمل یونیورسٹی اور سوئیڈن کی لُنڈ یونیورسٹی کے محققین نے اس متوقع بحران کی نشان دہی کی جو ممکنہ طور پر موسمیاتی تبدیلی اور توانائی کے لیے تعین کیے گئے اہداف کے حصول میں مزید تاخیر کا سبب ہو سکتا ہے۔
تحقیق میں خبردار کیا گیا کہ 2030 تک مقامی سطح پر لیتھیئم کی پیداوار کو 10 گُنا تک بڑھا دینے کے باوجود تیزی سے بڑھتی طلب کو بغیر کسی ٹیکنالوجیکل جدت یا درآمدات میں اضافے کے پورا نہیں کیا جا سکے گا۔
عام طور پر کان کنی سے حاصل کیا جانے والا لیتھیئم برقی گاڑیوں کی بیٹریوں کے لیے بہت اہم ہوتا ہے۔ روایتی گاڑیوں سے ہونے والے کاربن اخراج میں کمی کے لیے برقی گاڑیوں کو بہت اہم دی جا رہی ہے، جس کے سبب یورپ، امرکا اور چین میں ان کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
See less
The most commonly accepted number of countries in the world is 195. This figure comes from the United Nations: * 193 are member states of the United Nations. * 2 are non-member observer states: the Holy See (Vatican City) and the State of Palestine. It's important to note that the exact number can sRead more
The most commonly accepted number of countries in the world is 195. This figure comes from the United Nations:
See less* 193 are member states of the United Nations.
* 2 are non-member observer states: the Holy See (Vatican City) and the State of Palestine.
It’s important to note that the exact number can sometimes vary depending on how “country” is defined, especially concerning disputed territories or states with limited recognition. Some sources might include or exclude certain entities, leading to slightly different counts.