بھارتی اجے دیوگن اور شاہد آفریدی کی تصاویر دیکھ کر آپے سے باہر، یہ ملاقات کب ہوئی؟
Ali1234Researcher
بھارتی اجے دیوگن اور شاہد آفریدی کی تصاویر دیکھ کر آپے سے باہر، یہ ملاقات کب ہوئی؟
Share
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) 2024 کے دوران یہ تصاویر لی گئی تھیں، مگر اس وقت اب یہ پھر وائرل ہوئیں جب حال ہی میں پاک بھارت میچ منسوخ ہوا—فوٹو: اسکرین گریب معروف بھارتی اداکار و ہدایتکار اجے دیوگن کی شاہد آفریدی کے ساتھ وائرل پرانی تصاویر پر بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سRead more
معروف بھارتی اداکار و ہدایتکار اجے دیوگن کی شاہد آفریدی کے ساتھ وائرل پرانی تصاویر پر بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اجے دیوگن پر سخت تنقید کی جارہی ہے کہ انہوں نے پاکستان کے اسٹار سے کیوں ملاقات کی اور سوشل میڈیا پر ان تصویروں کو ایسے پیش کیا جارہا ہے کہ جیسے یہ حال میں لی گئی ہوں لیکن درحقیقت یہ پرانی تصاویر ہیں۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) 2024 کے دوران یہ تصاویر لی گئی تھیں مگر اس وقت اب یہ پھر وائرل ہوئیں جب حال ہی میں پاک بھارت میچ منسوخ ہوا