هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
آلودگی, پلاسٹک ایکسپوژر اور خراب غذا، نوجوانوں میں کینسر کی بڑی وجوہات
حالیہ تحقیق اور عالمی صحت اداروں کی رپورٹس کے مطابق نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجوہات ماحولیاتی آلودگی، پلاسٹک ایکسپوژر اور خراب غذا (contaminated food) بن رہے ہیں۔ 1. آلودگی (Pollution) فضائی آلودگی، خاص طور پر مائیکرو پارٹیکلز سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہوکر پھیپھڑوں، خون اور یہاقرأ المزيد
حالیہ تحقیق اور عالمی صحت اداروں کی رپورٹس کے مطابق نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجوہات ماحولیاتی آلودگی، پلاسٹک ایکسپوژر اور خراب غذا (contaminated food) بن رہے ہیں۔
1. آلودگی (Pollution)
فضائی آلودگی، خاص طور پر مائیکرو پارٹیکلز سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہوکر پھیپھڑوں، خون اور یہاں تک کہ خلیوں کو متاثر کرتے ہیں۔ پانی اور مٹی کی آلودگی کے ذریعے بھی زہریلے کیمیکل جسم میں جا سکتے ہیں، جو وقت کے ساتھ خلیاتی تبدیلی کا سبب بنتے ہیں۔
2. پلاسٹک کا بڑھتا ہوا ایکسپوژر
تھیلیٹس اور بسفینول اے جیسے کیمیکل جو عام پلاسٹک کی بوتلوں، پیکنگ، کھلونوں اور روزمرہ کی اشیاء میں موجود ہوتے ہیں، ہارمونز کے نظام کو متاثر کرتے ہیں۔ یہ کیمیکل نوجوانوں میں ہارمونز کے عدم توازن، بلوغت میں تبدیلی اور حتیٰ کہ کینسر جیسے امراض سے جوڑے جا چکے ہیں۔ خاص طور پر بریسٹ، پروسٹیٹ اور خون کا کینسر۔
3. غیر صحت مند اور ناقص غذا
پروسسڈ فوڈز، زیادہ چینی، مصنوعی رنگ اور فلیور، خراب غذا اور کم فائبر والی غذا جسم میں سوزش پیدا کرتی ہے جو کینسر کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ اسی طرح موٹاپا بھی کئی اقسام کے کینسر کا سبب بنتا ہے۔
قراءة أقلبلڈ پریشر کی دوا کس وقت لینا زیادہ موثر ہوتا ہے؟
حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بلڈ پریشر کی دوا رات کو سونے سے پہلے لینا مریضوں کے لیے زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔
حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بلڈ پریشر کی دوا رات کو سونے سے پہلے لینا مریضوں کے لیے زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔
قراءة أقلبلڈ پریشر کی دوا کس وقت لینا زیادہ موثر ہوتا ہے؟
حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بلڈ پریشر کی دوا رات کو سونے سے پہلے لینا مریضوں کے لیے زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق رات کے وقت دوا لینے سے پورے 24 گھنٹوں تک، خصوصاً صبح کے وقت، بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے۔ یہ اہم ہے کیونکہ صبح کے وقت بلڈ پریشر اچانک بڑھنے کا امکان زیادہ ہوتا ہاقرأ المزيد
حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بلڈ پریشر کی دوا رات کو سونے سے پہلے لینا مریضوں کے لیے زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔
ماہرین کے مطابق رات کے وقت دوا لینے سے پورے 24 گھنٹوں تک، خصوصاً صبح کے وقت، بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے۔ یہ اہم ہے کیونکہ صبح کے وقت بلڈ پریشر اچانک بڑھنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے، جو ہارٹ اٹیک یا اسٹروک کا سبب بن سکتا ہے۔
بعض مطالعے ظاہر کرتے ہیں کہ رات کو دوا لینے سے نیند پر بھی مثبت اثر پڑ سکتا ہے خاص طور پر جب دوا میں ہلکا سا پرسکون اثر (sedative effect) بھی ہو۔
2019 میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ اپنی بلڈ پریشر کی دوا رات کو لیتے ہیں، ان میں ہارٹ اٹیک، اسٹروک اور دل کی دیگر بیماریوں کا خطرہ نمایاں طور پر کم ہو جاتا ہے۔
مزید برآں یہ طریقہ زیادہ تر کیلشیئم چینل بلاکرز اے آر بیز، اے سی ای انہیبیٹرز اور بعض پیشاب آور ادویات کے ساتھ مؤثر پایا گیا ہے۔
قراءة أقلنوجوانوں میں آنتوں کا کینسر عام کیوں ہوتا جارہا ہے؟
نوجوانوں میں آنتوں کا کینسر جو پہلے زیادہ تر 50 سے زائد عمر کے افراد میں پایا جاتا تھا، اب 20 سے 40 سال کی عمر کے افراد میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
نوجوانوں میں آنتوں کا کینسر جو پہلے زیادہ تر 50 سے زائد عمر کے افراد میں پایا جاتا تھا، اب 20 سے 40 سال کی عمر کے افراد میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
قراءة أقلنوجوانوں میں آنتوں کا کینسر عام کیوں ہوتا جارہا ہے؟
نوجوانوں میں آنتوں کا کینسر جو پہلے زیادہ تر 50 سے زائد عمر کے افراد میں پایا جاتا تھا، اب 20 سے 40 سال کی عمر کے افراد میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ عالمی تحقیق اور ماہرین کے مطابق اس کی کئی وجوہات ہیں، جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں: 1. زیادہ پروسیسڈ اور فاسٹ فوڈ کا استعمال (جیسے برگر، فرائیز، پراسیسڈ گواقرأ المزيد
نوجوانوں میں آنتوں کا کینسر جو پہلے زیادہ تر 50 سے زائد عمر کے افراد میں پایا جاتا تھا، اب 20 سے 40 سال کی عمر کے افراد میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
عالمی تحقیق اور ماہرین کے مطابق اس کی کئی وجوہات ہیں، جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں:
1. زیادہ پروسیسڈ اور فاسٹ فوڈ کا استعمال (جیسے برگر، فرائیز، پراسیسڈ گوشت)
2. جسمانی سرگرمی نہ ہونے سے آنتوں کی حرکت سست ہو جاتی ہے، جو آنتوں میں زہریلے مادوں کے قیام کا سبب بنتی ہے۔
3. اسی طرح مُٹاپا آنتوں سمیت کئی اقسام کے کینسر کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
4) سافٹ ڈرنکس میں موجود مصنوعی مٹھاس اور کیمیکل، آنتوں کی مائیکرو بایوم (بیکٹیریا) کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
5. بار بار اینٹی بایوٹکس لینے سے آنتوں کا قدرتی بیکٹیریا سسٹم متاثر ہوتا ہے جو کینسر سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔
6. مسلسل ذہنی دباؤ اور نیند کی کمی بھی جسم میں سوزش کو بڑھاتی ہے، جو آنتوں کے خلیات کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
7. بعض افراد میں آنتوں کے کینسر کا رجحان جینیاتی طور پر پایا جاتا ہے جیسے Lynch Syndrome یا Familial Adenomatous Polyposis۔
8. نوجوانوں میں شراب نوشی اور سگریٹ کے بڑھتے رجحان نے بھی خطرے میں اضافہ کیا ہے
قراءة أقلصحت بخش غذا والے معمر افراد دائمی بیماریوں میں سست روی سے مبتلا ہوتے ہیں
وہ معمر افراد جو صحت بخش غذا کا باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں، اُن میں بلڈ پریشر، ذیابیطس، امراضِ قلب اور جوڑوں کے درد جیسی دائمی بیماریوں کا آغاز دیر سے ہوتا ہے
وہ معمر افراد جو صحت بخش غذا کا باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں، اُن میں بلڈ پریشر، ذیابیطس، امراضِ قلب اور جوڑوں کے درد جیسی دائمی بیماریوں کا آغاز دیر سے ہوتا ہے
قراءة أقلصحت بخش غذا والے معمر افراد دائمی بیماریوں میں سست روی سے مبتلا ہوتے ہیں
حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ معمر افراد جو صحت بخش غذا کا باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں، اُن میں بلڈ پریشر، ذیابیطس، امراضِ قلب اور جوڑوں کے درد جیسی دائمی بیماریوں کا آغاز دیر سے ہوتا ہے۔ علاوہ ازیں اگر بیماریاں لاحق بھی ہوں تو اُن کی رفتارِ افزائش (progression) بہت سست ہوتا ہے۔ ماہریاقرأ المزيد
حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ معمر افراد جو صحت بخش غذا کا باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں، اُن میں بلڈ پریشر، ذیابیطس، امراضِ قلب اور جوڑوں کے درد جیسی دائمی بیماریوں کا آغاز دیر سے ہوتا ہے۔
علاوہ ازیں اگر بیماریاں لاحق بھی ہوں تو اُن کی رفتارِ افزائش (progression) بہت سست ہوتا ہے۔
ماہرین نے پای کہ زیتون کا تیل، سبزیاں، پھل، مچھلی، گری دار میوے وغیرہ) جیسی غذائیں لینے والے معمر افراد زیادہ دیر تک تندرست اور فعال رہتے ہیں۔
تاہم پروسیسڈ کھانوں، زائد چکنائی، چینی اور سرخ گوشت کا کم استعمال بھی بیماریوں کے بڑھنے کی رفتار یا ان میں جلد مبتلا ہوجانے کو کم کرتا ہے۔
اس کی بنیادی وجوہات میں صحت بخش غذا کیوجہ سے کم سوزش، بہتر مدافعتی نظام، دل و دماغ کی بہتر صحت اور وزن اور شوگر کا بہتر کنٹرول شامل ہیں۔
قراءة أقلعلی سیٹھی کی پیلے اسکرٹ میں نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
ت بمعروف پاکستانی گلوکار علی سیٹھی ایک بار پھر اپنے لباس اور ’عجیب‘ فیشن کی وجہ سے خبروں کی زینن گئے ہیں۔
ت بمعروف پاکستانی گلوکار علی سیٹھی ایک بار پھر اپنے لباس اور ’عجیب‘ فیشن کی وجہ سے خبروں کی زینن گئے ہیں۔
قراءة أقلعلی سیٹھی کی پیلے اسکرٹ میں نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
معروف پاکستانی گلوکار علی سیٹھی ایک بار پھر اپنے لباس اور ’عجیب‘ فیشن کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ دنیا بھر میں مشہور ہونے والے گانے ’’پسوڑی‘‘ کے گلوکار علی سیٹھی اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے گانے “برائیڈ گروم” کی ریلیز سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر زیرِ بحثاقرأ المزيد
معروف پاکستانی گلوکار علی سیٹھی ایک بار پھر اپنے لباس اور ’عجیب‘ فیشن کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔
دنیا بھر میں مشہور ہونے والے گانے ’’پسوڑی‘‘ کے گلوکار علی سیٹھی اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے گانے “برائیڈ گروم” کی ریلیز سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔
انہوں نے انسٹاگرام پر اس گانے کے ساتھ اپنی چند تصاویر بھی شیئر کی ہیں جن میں وہ پیلے رنگ کی اسکرٹ پہنے اور میک اپ میں دکھائی دے رہے ہیں۔ علی سیٹھی کے نئے گانے میں دلہن کے جذبات کو بیان کیا گیا ہے جو اپنے دلہے کے بارے میں سہیلیوں سے سوال کرتی ہے۔
تاہم علی سیٹھی کے اس انداز کو خواتین کے لباس سے متاثر قرار دیا جا رہا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین نے علی سیٹھی کے فیشن کو ’عجیب‘ قرار دیتے ہوئے ان کی جنس پر سوالات اُٹھائے اور اس پر بھرپور تبصرے کیے۔ بعض صارفین کا کہنا ہے کہ وہ خود کو کھلے عام ’کوئیر‘ ظاہر کرتے ہیں اور ہم جنس پرست ہونے کے ساتھ ساتھ کسی کے ساتھ تعلقات میں بھی ہیں۔
ایک صارف نے کہا یہ سب اس حرام کمائی کا نتیجہ ہے جس پر وہ پلے بڑے ہیں۔ جبکہ ایک اور صارف نے الزام لگایا کہ “وہ خفیہ ایجنڈا پورا کر رہے ہیں۔”
قراءة أقلکیٹی پیری کے سابق منگیتر کا سابق کینیڈین وزیراعظم کیساتھ تعلقات پر ردعمل
ہالی ووڈ اداکار اورلینڈو بلوم نے سابق منگیتر کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان مبینہ ڈیٹنگ کی خبروں پر دلچسپ ردِ عمل دیا ہے۔
ہالی ووڈ اداکار اورلینڈو بلوم نے سابق منگیتر کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان مبینہ ڈیٹنگ کی خبروں پر دلچسپ ردِ عمل دیا ہے۔
قراءة أقل