تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا

Ali1234

الباحث
اسأل Ali1234
0 ‫متابع
1ألف سؤال
  • عن
  • الأسئلة
  • إجابات
  • أفضل الإجابات
  • المفضلة
  • المجموعات
  • انضم إلى المجموعات
  1. سأل: أغسطس 4, 2025

    کون ہیں ہندوستان کے امیرترین مسلمان؟ اُن کی مجموعی دولت کتنی ہے ؟

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 4, 2025 في 3:24 am

    ہندوستان کا امیر ترین مسلم خاندان: ہندوستان میں دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی ہے۔ ہندوستانی مسلمانوں نے فن، ادب، سائنس اور دیگر شعبوں میں اپنی شناخت بنائی ہے، لیکن ملک کی سب سے بڑی اقلیت کاروبار کے میدان میں پیچھے ہے، جس پر زیادہ تر ہندو ؤں کا غلبہ ہے ہندوستان میں ایک مسلم خاندان ہے جس کی کاروباری‫اقرأ المزيد

    ہندوستان کا امیر ترین مسلم خاندان: ہندوستان میں دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی ہے۔ ہندوستانی مسلمانوں نے فن، ادب، سائنس اور دیگر شعبوں میں اپنی شناخت بنائی ہے، لیکن ملک کی سب سے بڑی اقلیت کاروبار کے میدان میں پیچھے ہے، جس پر زیادہ تر ہندو ؤں کا غلبہ ہے ہندوستان میں ایک مسلم خاندان ہے جس کی کاروباری دنیا میں اپنی الگ پہچان ہے، وہ ہے پریم جی خاندان۔ اس خاندان کے موجودہ سربراہ عظیم پریم جی ہیں، جو آئی ٹی کمپنی وپرو کے بانی ہیں۔ عظیم پریم جی ملک اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں، جن کی مجموعی مالیت 11.6 بلین ڈالر ہے، جیسا کہ فوربس نے رپورٹ کیا ہے۔ آئیے ہندوستان کے امیر ترین مسلم خاندان کی بھارت کا امیر ترین مسلمان کون ہے؟ : ہندوستان کے کچھ امیر ترین لوگ ہندو اور مسلم دونوں برادریوں سے آتے ہیں، جنہوں نے محنت اور مہارت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ ان افراد نے نہ صرف ہندوستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی شناخت بنائی ہے۔ ہندوستان کے امیر ترین اور ممتاز کاروباری شخصیات میں سے ایک عظیم پریم جی ہیں، جو معروف آئی ٹی کمپنی وپرو لمیٹڈ کے بانی اور چیئرمین ہیں۔ وپرو کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق عظیم پریم جی نےا سٹینفورڈ یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں گریجویشن کیا۔ وہ 1960 کی دہائی کے آخر سے وپرو لمیٹڈ کی قیادت کر رہے ہیں۔ انھوں نے 2 ملین ڈالر کی ہائیڈروجنیٹڈ کوکنگ فیٹ کمپنی کو آئی ٹی، بی پی او اور آر اینڈ ڈی سروسز کمپنی میں تبدیل کر دیا جس کی 10 بلین ڈالر سے زیادہ کی آمدنی ہے اور 66 ممالک میں اس کی موجودگی ہے۔ دیگر وپرو کمپنیاں، جن کی قیادت پریم جی کر رہے ہیں، ان کی آمدنی تقریباً 2 بلین ڈالرہے اور کنزیومر ٹیکسٹائل، پریزیشن انجینئرنگ، اور ہیلتھ کیئر سسٹم جیسے شعبوں میں پھیلی ہوئی ہیں۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  2. سأل: أغسطس 4, 2025

    نہ کمل ہاسن، نہ اجے دیوگن! 4 بار نیشنل ایوارڈ جیتنے والا یہ اداکار کون ہیں؟

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 4, 2025 في 3:22 am

    امیتابھ بچن نے بہترین اداکار کے زمرے میں سب سے زیادہ نیشنل فلم ایوارڈز جیتے ہیں۔

    امیتابھ بچن نے بہترین اداکار کے زمرے میں سب سے زیادہ نیشنل فلم ایوارڈز جیتے ہیں۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  3. سأل: أغسطس 4, 2025

    نہ کمل ہاسن، نہ اجے دیوگن! 4 بار نیشنل ایوارڈ جیتنے والا یہ اداکار کون ہیں؟

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 4, 2025 في 3:20 am

    Indian Cinema Iconic Star: شاہ رخ خان بھارت کے امیر ترین اور مقبول ترین اسٹار ہیں، حالانکہ انہیں بہترین اداکار کا پہلا نیشنل ایوارڈ جیتنے میں 30 سال سے زیادہ کا عرصہ لگا، جب کہ بھارت کے کئی ستارے ایک سے زائد مرتبہ نیشنل ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے ہیں۔ کمل ہاسن، اجے دیوگن جیسے ٹاپ فلمی ستارے کئی بار‫اقرأ المزيد

    Indian Cinema Iconic Star: شاہ رخ خان بھارت کے امیر ترین اور مقبول ترین اسٹار ہیں، حالانکہ انہیں بہترین اداکار کا پہلا نیشنل ایوارڈ جیتنے میں 30 سال سے زیادہ کا عرصہ لگا، جب کہ بھارت کے کئی ستارے ایک سے زائد مرتبہ نیشنل ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے ہیں۔ کمل ہاسن، اجے دیوگن جیسے ٹاپ فلمی ستارے کئی بار نیشنل ایوارڈ جیت چکے ہیں، لیکن جب سب سے زیادہ بار بہترین اداکار کا نیشنل ایوارڈ جیتنے کی بات آتی ہے تو ایک ہندوستانی اسٹار ان سے آگے ہے۔ انہیں 4 بار بہترین اداکار کا نیشنل ایوارڈ ملا۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  4. سأل: أغسطس 4, 2025

    درفشاں نے اس حوالے سے کیا بتایا؟

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 4, 2025 في 3:08 am

    درفشاں سلیم نے بلال عباس سے نکاح کی خبروں پر پہلی بار خاموشی توڑ دی

    درفشاں سلیم نے بلال عباس سے نکاح کی خبروں پر پہلی بار خاموشی توڑ دی درفشاں سلیم نے بلال عباس سے نکاح کی خبروں پر پہلی بار خاموشی توڑ دی

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  5. سأل: أغسطس 4, 2025

    درفشاں نے اس حوالے سے کیا بتایا؟

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 4, 2025 في 3:08 am

    یزبان نے سوال پوچھا کہ لوگوں کو آپ دونوں کی جوڑی اتنی پسند آئی کہ انہوں نے تقریباً آپ دونوں کی شادی کروا دی تھی، اس پر آپ کا ردعمل کیا تھا؟—فوٹو: انسٹاگرام/درفشاں سلیم پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ درفشاں سلیم نے ساتھی فنکار بلال عباس کے ہمراہ تعلقات اور نکاح سے متعلق افواہوں پر پہلی بار لب کشائی‫اقرأ المزيد

    یزبان نے سوال پوچھا کہ لوگوں کو آپ دونوں کی جوڑی اتنی پسند آئی کہ انہوں نے تقریباً آپ دونوں کی شادی کروا دی تھی، اس پر آپ کا ردعمل کیا تھا؟—فوٹو: انسٹاگرام/درفشاں سلیم

    پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ درفشاں سلیم نے ساتھی فنکار بلال عباس کے ہمراہ تعلقات اور نکاح سے متعلق افواہوں پر پہلی بار لب کشائی کی ہے۔

    درفشاں نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اس معاملے پر اظہارِ خیال کیا اور  ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ آپ کو اپنے ساتھی فنکار کے ساتھ آسودہ ہونا ضروری ہے، بالخصوص جب آپ رومانوی ڈرامہ کر رہے ہوں تو یہ ضروری ہے کہ آپ دونوں ایک ساتھ اچھا محسوس کریں۔

    درفشاں نے کہا اس سے یہ ہوتا ہے کہ  اسکرین پر آپ کی کیمسٹری دکھائی دیتی ہے، میرا اور بلال عباس کا تعلق ایسا ہی تھا جس کی وجہ سے ہماری آن اسکرین جوڑی پہلے دن سے لوگوں کو پسند آئی

    میزبان نے سوال پوچھا کہ لوگوں کو آپ دونوں کی جوڑی اتنی پسند آئی کہ انہوں نے تقریباً آپ دونوں کی شادی کروا دی تھی، اس پر آپ کا ردعمل کیا تھا؟

    اس پر در فشاں نے کہا کہ میں نے ایسی افواہوں کو نظر انداز کرکے اپنے ردعمل کا اظہار کیا کیونکہ یہ صرف افواہیں ہی تھیں جب کہ شادی بیاہ یہ بہت ہی نجی معاملات ہیں لیکن یہ بھی لوگ تصاویر شیئر کرکے اس وقت بتاتے ہیں جب ایسا کچھ ہوتا ہے، کوئی کیوں اسے لمبے عرصے تک خفیہ رکھے گا؟

    ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے والد نے سکھایا ہے کہ ہمیشہ اپنی نجی زندگی کے معاملات نجی ہی رکھو تو میں اسی پر عمل کرتی ہوں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں کچھ بھی خفیہ رکھتی ہوں۔

    درفشاں نے کہا کہ خفیہ اور پرائیوٹ رکھنے میں فرق ہوتا ہے، میں اس فرق کو سمجھتے ہوئے اپنے معاملات لے کر چلتی ہوں کیونکہ جس کیرئیر یا شعبے میں، میں ہوں اس میں میرے معاملات میرے ہیں، اس وقت تک جب تک میں انہیں نجی یا ذاتی رکھنا چاہوں

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  6. سأل: أغسطس 4, 2025

    کاربوہائیڈریٹس کا کم استعمال خطرناک دماغی بیماری سے بچا سکتا ہے

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 4, 2025 في 2:23 am

    غذا میں کاربوہائیڈریٹس کی کٹوتی الزائمرز کے مرض کے امکانات میں کمی کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

    غذا میں کاربوہائیڈریٹس کی کٹوتی الزائمرز کے مرض کے امکانات میں کمی کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  7. سأل: أغسطس 4, 2025

    کاربوہائیڈریٹس کا کم استعمال خطرناک دماغی بیماری سے بچا سکتا ہے

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 4, 2025 في 2:23 am

    ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ غذا میں کاربوہائیڈریٹس کی کٹوتی الزائمرز کے مرض کے امکانات میں کمی کا سبب بن سکتی ہے۔ میٹابولزم کے عمل میں کاربوہائیڈریٹس چینی کی ایک تبدیل شدہ قسم ڈھل جاتے ہیں جن کو گلائکوجن کہا جاتا ہے۔ یہ ایک قسم کی توانائی ہوتے ہیں جو دماغ فعال رہنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ دماغ‫اقرأ المزيد

    ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ غذا میں کاربوہائیڈریٹس کی کٹوتی الزائمرز کے مرض کے امکانات میں کمی کا سبب بن سکتی ہے۔

    میٹابولزم کے عمل میں کاربوہائیڈریٹس چینی کی ایک تبدیل شدہ قسم ڈھل جاتے ہیں جن کو گلائکوجن کہا جاتا ہے۔ یہ ایک قسم کی توانائی ہوتے ہیں جو دماغ فعال رہنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔

    دماغ کو فعالیت کے لیے انتہائی کم مقدار میں یہ توانائی چاہیئے ہوتی ہے لیکن کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اس کی زیادتی دماغ میں زہریلے پروٹین ’ٹاؤ‘ کا سبب بن سکتی ہے جو اس گلائکوجن کو تحلیل کرنے سے روکتے ہیں۔

    ٹاؤ اور ایک اور قسم کے پروٹین ایمیلائیڈ  کے ذخیرے جمع ہوکر الجھ سکتے ہیں جو کہ الزائمرزکی علامات کی پشت  پر موجود وجہ سمجھی جاتے ہیں۔

    تازہ ترین تجربوں میں معلوم ہوا ہے کہ گلائکوجن فاسفوریلیس خامروں کی بڑی تعداد دماغ میں گلائکوجن کو تحلیل کر کے ٹاؤ کے ذخیرے کو ختم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

    محققین کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ کم مقدار میں کاربو ہائیڈریٹ کھانا بھی ان خامروں میں اضافے کا ایک مؤثر طریقہ ہے۔

    تحقیق کے شریک مصنف پروفیسر پنکج کپاہی کا کہناتھا کہ ٹیم نے شاید ابتدائی دور میں ڈیمینشیا سے نمٹنے کی ایک نئی ’تھراپیوٹک اسٹریٹیجی‘ دریافت کر لی ہے۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  8. سأل: أغسطس 4, 2025

    وزن کم کرنے اور لمبی عمر پانے کیلئے ورزش کا 3 ہزار سال پرانا طریقہ

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 4, 2025 في 2:21 am

    تائی چی ایک قدیم چینی ورزش ہے جو تقریباً 3 ہزار سال پرانی مانی جاتی ہے۔ یہ ورزش بظاہر نرم و سست حرکات پر مشتمل ہوتی ہے، لیکن اس کے فوائد نہایت طاقتور ہوتے ہیں

    تائی چی ایک قدیم چینی ورزش ہے جو تقریباً 3 ہزار سال پرانی مانی جاتی ہے۔ یہ ورزش بظاہر نرم و سست حرکات پر مشتمل ہوتی ہے، لیکن اس کے فوائد نہایت طاقتور ہوتے ہیں

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  9. سأل: أغسطس 4, 2025

    وزن کم کرنے اور لمبی عمر پانے کیلئے ورزش کا 3 ہزار سال پرانا طریقہ

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 4, 2025 في 2:20 am

    تائی چی ایک قدیم چینی ورزش ہے جو تقریباً 3 ہزار سال پرانی مانی جاتی ہے۔ یہ ورزش بظاہر نرم و سست حرکات پر مشتمل ہوتی ہے، لیکن اس کے فوائد نہایت طاقتور ہوتے ہیں۔ یہ ورزش خصوصاً وزن کم کرنے، جسمانی توازن بہتر بنانے، ذہنی سکون حاصل کرنے اور لمبی عمر پانے میں مددگاری ہوتی ہے۔ تائی چی کیا ہے؟ Tai Chi Chua‫اقرأ المزيد

    تائی چی ایک قدیم چینی ورزش ہے جو تقریباً 3 ہزار سال پرانی مانی جاتی ہے۔ یہ ورزش بظاہر نرم و سست حرکات پر مشتمل ہوتی ہے، لیکن اس کے فوائد نہایت طاقتور ہوتے ہیں۔

    یہ ورزش خصوصاً وزن کم کرنے، جسمانی توازن بہتر بنانے، ذہنی سکون حاصل کرنے اور لمبی عمر پانے میں مددگاری ہوتی ہے۔

    تائی چی کیا ہے؟

    Tai Chi Chuan دراصل ایک مارشل آرٹ کی ہلکی شکل ہے جو سانس، ذہنی ارتکاز اور آہستہ مگر گہرے جسمانی حرکات پر مشتمل ہوتی ہے۔

    اگرچہ تائی چی میں جسمانی حرکات ہلکی ہوتی ہیں مگر مسلسل کرنے سے پورے جسم کے عضلات استعمال ہوتے ہیں جس سے فی گھنٹہ تقریباً 200–300 کیلوریز جل سکتی ہیں۔ باقاعدہ پریکٹس سے چربی کی سطح کم اور عضلات کی مضبوطی حاصل ہوتی ہے۔

    تائی چی دماغ کو پرسکون کرتی ہے اور تناؤ کو کم کرتی ہے جس کی زیادتی وزن بڑھنے کا بڑا سبب بنتی ہے۔ یہ ورزش ہارمونل توازن بہتر بناتی ہے اور نیند گہری کرتی ہے جو کہ دونوں وزن کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

    اسی طرح تائی چی جسم کے core کو مضبوط کرتی ہے، جس سے فزیکل ایکٹیویٹی میں اضافہ ہوتا ہے، چاہے وہ واکنگ ہو یا دیگر ورزشیں۔

    سائنسی تحقیق کیا کہتی ہے؟

    2016 میں کیے گئے ایک مطالعے کے مطابق جن افراد نے 12 ہفتے تائی چی کی، اُن کا وزن، بی ایم آئی اور کمر کی چربی قابلِ ذکر حد تک کم ہوئی۔ 2015 میں ہارورڈ میڈیکل اسکول نے تائی چی کو “Moving Meditation” کہا اور وزن کم کرنے کے لیے محفوظ اور مؤثر قرار دیا۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  10. سأل: أغسطس 4, 2025

    آلودگی, پلاسٹک ایکسپوژر اور خراب غذا، نوجوانوں میں کینسر کی بڑی وجوہات

    Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم أغسطس 4, 2025 في 2:18 am

     پلاسٹک کا بڑھتا ہوا ایکسپوژر

     پلاسٹک کا بڑھتا ہوا ایکسپوژر

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
1 ... 23 24 25 26 27 ... 161

القائمة الجانبية

أكتشاف

  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا

الفوتر

احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

Download Android App

© حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

القانونية

الشروط والأحكام
سياسة الخصوصية
سياسة الكوكيز
سياسة DMCA
قواعد الدفع
سياسة رد
Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

الاتصال

الاتصال بنا
Chat on Telegram
arالعربية
en_USEnglish arالعربية
نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز