هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
کیا ویرات کوہلی اور روہت شرما ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ لے رہیں ہیں ؟
) کی رپورٹ ک مطابق سابق کپتان سارو گنگولی نےدونوں کرکٹرز کی ریٹائرمنٹ کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ جب تک روہت شرما اور ویرات کوہلی اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں، دونوں کو ون ڈے کرکٹ میں کھیلتے رہنا چاہیے۔
) کی رپورٹ ک مطابق سابق کپتان سارو گنگولی نےدونوں کرکٹرز کی ریٹائرمنٹ کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ جب تک روہت شرما اور ویرات کوہلی اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں، دونوں کو ون ڈے کرکٹ میں کھیلتے رہنا چاہیے۔
کیا ویرات کوہلی اور روہت شرما ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ لے رہیں ہیں ؟
نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی اور روہت شرما کی آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز اُن کے انٹرنیشنل کیریئر کی آخری سیریز ہو سکتی ہے۔ بھارتی اخبار ’دینک جاگرن‘ کی رپورٹ میں ذرائع سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی بھارتی کرکٹ بورڈ کی ورلاقرأ المزيد
نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی اور روہت شرما کی آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز اُن کے انٹرنیشنل کیریئر کی آخری سیریز ہو سکتی ہے۔
بھارتی اخبار ’دینک جاگرن‘ کی رپورٹ میں ذرائع سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی بھارتی کرکٹ بورڈ کی ورلڈ کپ 2027 کی حکمتِ عملی میں شامل نہیں ہیں، دونوں بیٹرز کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔
رپورٹ میں مزید کیا گیا کہ روہت شرما کو آسٹریلیا کے خلاف اپنی آخری سیریز میں بھارت کی قیادت کرنے کا موقع مل سکتا ہے، جہاں وہ اور ویرات کوہلی اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر سکتے ہیں، جب کہ کینگروز کیخلاف سیریز ان کی آخری سیریز بھی ہو سکتی ہے۔
اخبار کے مطابق دونوں کھلاڑی دورہِ آسٹریلیا سے قبل باضابطہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان بھی کر سکتے ہیں۔
مزید بتایا گیا کہ دونوں بلے باز اگر ون ڈے کیریئر کو بڑھانا چاہتے ہیں تو انہیں بھارت کی ڈومیسٹک کرکٹ میں 50 اوورز کے ٹورنامنٹ ’وجے ہزارے ٹرافی‘ کھیلنا ہوگی، اگر روہت اور ویرات نے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا تو روہت شرما ممکنہ طور پر ممبئی جب کہ ویرات دہلی کےلیے کھیلیں گے۔
خیال رہے کہ اکتوبر میں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے میچز بالترتیب 19، 23 اور 25 اکتوبر کو پرتھ، ایڈیلیڈ اور سڈنی میں کھیلے جائیں گے۔
روہت شرما اور ویرات کوہلی کا بھارت کے لیے آخری میچ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا فائنل تھا، جہاں انہوں نے ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
ویرات کوہلی نے 302 ون ڈے میچز میں 57.88 کی شاندار اوسط اور 51 ریکارڈ سنچریوں کی بدولت 14 ہزار 181 رنز بنا رکھے ہیں، روہت شرما نے 273 میچز میں 48.76 کی اوسط سے 11 ہزار 168 رنز بنائے ہیں، ہارڈ ہٹر بیٹر ون ڈے فارمیٹ میں 3 ڈبل سنچریاں بنانے والے واحد کھلاڑی بھی ہیں۔
خیال رہے کہ دونوں کرکٹر پہلے ہی ٹی 20 اور ٹیسٹ کرکٹ کو خیرآباد کہہ چکے ہیں۔
پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کی رپورٹ کے مطابق سابق کپتان سارو گنگولی نےدونوں کرکٹرز کی ریٹائرمنٹ کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ جب تک روہت شرما اور ویرات کوہلی اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں، دونوں کو ون ڈے کرکٹ میں کھیلتے رہنا چاہیے۔
آسٹریلیا میں ہونے والی آئندہ ون ڈے سیریز کو اس مشہور جوڑی کی آخری سیریز قرار دینے کی قیاس آرائیوں پر ردِ عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے اس بارے میں کچھ علم نہیں، اس پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا
قراءة أقلشادی کے اگلے دن سعود نے دھوکے کا شکوہ کیوں کیا؟ جویریہ سعود نے دلچسپ قصہ سنا دیا
ان کے بقول، شادی کے اگلے ہی دن سعود کو ان کے اصل قد کا علم ہوا تو ہلکے پھلکے انداز میں شکایت کی، “تم تو اتنی چھوٹی ہو، میرے ساتھ تو دھوکہ ہو گیا
ان کے بقول، شادی کے اگلے ہی دن سعود کو ان کے اصل قد کا علم ہوا تو ہلکے پھلکے انداز میں شکایت کی، “تم تو اتنی چھوٹی ہو، میرے ساتھ تو دھوکہ ہو گیا
شادی کے اگلے دن سعود نے دھوکے کا شکوہ کیوں کیا؟ جویریہ سعود نے دلچسپ قصہ سنا دیا
معروف اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے ایک تقریب میں اپنے قد سے جڑی ایک دلچسپ یاد شیئر کی، جس نے حاضرین کو خوب ہنسایا۔ تقریب میں ڈائس ان کے قد سے خاصا اونچا تھا، لیکن قریب ہی ایک اسٹول رکھا تھا۔ جویریہ نے اس پر کھڑے ہو کر مسکراتے ہوئے کہا کہ وہ برسوں سے اس صورتحال کی عادی ہیں۔ “میں 1993 سے اینٹوں ااقرأ المزيد
معروف اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے ایک تقریب میں اپنے قد سے جڑی ایک دلچسپ یاد شیئر کی، جس نے حاضرین کو خوب ہنسایا۔
تقریب میں ڈائس ان کے قد سے خاصا اونچا تھا، لیکن قریب ہی ایک اسٹول رکھا تھا۔ جویریہ نے اس پر کھڑے ہو کر مسکراتے ہوئے کہا کہ وہ برسوں سے اس صورتحال کی عادی ہیں۔ “میں 1993 سے اینٹوں اور اسٹول پر کھڑی ہو رہی ہوں، حتیٰ کہ شادی کے دن بھی چھ انچ کی ہیل پہنی تاکہ سعود کے برابر لگ سکوں۔
ان کے بقول، شادی کے اگلے ہی دن سعود کو ان کے اصل قد کا علم ہوا تو ہلکے پھلکے انداز میں شکایت کی، “تم تو اتنی چھوٹی ہو، میرے ساتھ تو دھوکہ ہو گیا۔” جویریہ نے مزید بتایا کہ محفل میں موجود ایک شخص نے فوراً جواب دیا، “جتنی چھوٹی، اتنی اچھی!”
اس قصے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی۔ کچھ صارفین نے جویریہ کے اعتماد کو سراہا، کچھ نے ڈائس کی بلندی کو مذاق کا نشانہ بنایا، اور چند نے ہنستے ہوئے کہا کہ “ہاں، دھوکہ تو ہوا ہے!”
قراءة أقلبیوی کو مگرمچھ کے حملے سے کیسے بچایا؟ شوہر نے واقعے کی تفصیلات بتادیں
سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں نارا کینال کے کنارے مگر مچھ نے خاتون پر حملہ کردیا تاہم خاتون کے شوہر نے مگر مچھ سے بہادری کے ساتھ مقابلہ کرکے اپنی شریک حیات کو بچا لیا۔
سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں نارا کینال کے کنارے مگر مچھ نے خاتون پر حملہ کردیا تاہم خاتون کے شوہر نے مگر مچھ سے بہادری کے ساتھ مقابلہ کرکے اپنی شریک حیات کو بچا لیا۔
قراءة أقلبیوی کو مگرمچھ کے حملے سے کیسے بچایا؟ شوہر نے واقعے کی تفصیلات بتادیں
تحصیل صالح پٹ میں بیوی کو مگرمچھ سے بچانے والے حب علی نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ اس نے مگر مچھ کو مکے اور لاتیں مار مار کر اپنی بیوی کو بچایا۔ خیال رہےکہ گزشتہ روز سکھر میں نارا کینال آرڈی 115 میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کردیا تھا۔ پولیس کے مطابق کپڑے دھونے والی خاتون کو مگر ماقرأ المزيد
تحصیل صالح پٹ میں بیوی کو مگرمچھ سے بچانے والے حب علی نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ اس نے مگر مچھ کو مکے اور لاتیں مار مار کر اپنی بیوی کو بچایا۔
خیال رہےکہ گزشتہ روز سکھر میں نارا کینال آرڈی 115 میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کردیا تھا۔
پولیس کے مطابق کپڑے دھونے والی خاتون کو مگر مچھ اپنے جبڑے میں دبا کر پانی میں گھسیٹ کرلےگیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر نے نارا کینال میں چھلانگ لگا کرمگرمچھ سے بیوی کو چھڑوالیا۔
پولیس کے مطابق مگرمچھ نے خاتون کی ٹانگ بری طرح چبا ڈالی جس پر انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
قراءة أقلایک سال میں 9 لاکھ سے زائد افراد کی کمی! جاپان کا آبادی بحران شدت اختیار کر گیا
شرح پیدائش میں مسلسل کمی کے باعث جاپان میں عمر رسیدہ افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے
شرح پیدائش میں مسلسل کمی کے باعث جاپان میں عمر رسیدہ افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے
ایک سال میں 9 لاکھ سے زائد افراد کی کمی! جاپان کا آبادی بحران شدت اختیار کر گیا
جاپان میں کم شرح پیدائش ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے، جس پر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس سے ملک کی معیشت اور سماجی ڈھانچے پر طویل المدتی منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ شرح پیدائش میں مسلسل کمی کے باعث جاپان میں عمر رسیدہ افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، جو قومی سلامتی اور معاشی ترقی دونوں کے لیے چیلنجاقرأ المزيد
جاپان میں کم شرح پیدائش ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے، جس پر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس سے ملک کی معیشت اور سماجی ڈھانچے پر طویل المدتی منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
شرح پیدائش میں مسلسل کمی کے باعث جاپان میں عمر رسیدہ افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، جو قومی سلامتی اور معاشی ترقی دونوں کے لیے چیلنج ہے۔
جاپانی وزارت داخلہ کے مطابق، صرف 2024 میں آبادی میں 9 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد کی کمی ریکارڈ کی گئی، جو ملکی تاریخ کی سب سے بڑی گراوٹ ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق، جاپان کی تقریباً 30 فیصد آبادی پہلے ہی 65 سال سے زائد عمر کی ہے، جس سے پالیسی ساز اور محققین شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔
حکومت شرح پیدائش میں اضافے کے لیے مختلف منصوبوں پر غور کر رہی ہے، جن میں کام اور خاندانی زندگی میں توازن، بچوں کی دیکھ بھال، اور رہائش کی بہتر سہولیات شامل ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا جیسے اقدامات سے جاپان بھی اس بحران پر قابو پا سکتا ہے
قراءة أقلاب نوجوان نسل صرف ویزا لائن میں کھڑی ہے؛ نعمان اعجاز کا جشن آزادی پر پیغام
کرپشن اور میرٹ کی موت نے مستقبل کا اعتماد چھین لیا، اداکار
کرپشن اور میرٹ کی موت نے مستقبل کا اعتماد چھین لیا، اداکار
اب نوجوان نسل صرف ویزا لائن میں کھڑی ہے؛ نعمان اعجاز کا جشن آزادی پر پیغام
منجھے ہوئے اداکار نعمان اعجاز نے یومِ آزادی کی منابست سے پوسٹ میں اپنا دل کھول کر رکھ دیا اور نوجوانوں کے مستقبل پر سوالات اُٹھا دیئے۔ اداکار نعمان اعجاز نے لکھا کہ ماضی میں نوجوان 14 اگست کو پرچموں سے گھر سجاتے تھے، گانے گاتے تھے اور جوش و جذبے سے بھرپور ہوتے تھے۔ نعمان اعجاز نے مزید کہا کہ اقرأ المزيد
منجھے ہوئے اداکار نعمان اعجاز نے یومِ آزادی کی منابست سے پوسٹ میں اپنا دل کھول کر رکھ دیا اور نوجوانوں کے مستقبل پر سوالات اُٹھا دیئے۔
اداکار نعمان اعجاز نے لکھا کہ ماضی میں نوجوان 14 اگست کو پرچموں سے گھر سجاتے تھے، گانے گاتے تھے اور جوش و جذبے سے بھرپور ہوتے تھے۔
نعمان اعجاز نے مزید کہا کہ آج کی نسل مایوسی اور بے یقینی کا شکار ہوکر اور ملک چھوڑ کر جانے کی خواہش کے ساتھ ویزا دفاتر کے باہر لائنوں میں کھڑی ہے۔
اداکار نعمان اعجاز نے اس افسوسناک صورتحال کی وجہ ملک میں بدعنوانی، انصاف کی عدم دستیابی، اور میرٹ کے قتل کو قرار دیا۔
مداحوں نے نعمان اعجاز کی پوسٹ پر تبصرے کرتے ہوئے ان کی سچائی کو سراہا اور کہا کہ یہی تلخ حقیقت ہے جسے کوئی تسلیم نہیں کرتا، لیکن سب جانتے ہیں۔
قراءة أقل