تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا

Ali1234

الباحث
اسأل Ali1234
0 ‫متابع
1ألف سؤال
  • عن
  • الأسئلة
  • إجابات
  • أفضل الإجابات
  • المفضلة
  • المجموعات
  • انضم إلى المجموعات

Nuq4 الاحدث الأسئلة

  • 0
Ali1234الباحث

’لیجنڈز‘ کا میچ منسوخ ہونے پر شاہد آفریدی کا جواب: ’ایک کھلاڑی کی وجہ سے ساری انڈین ٹیم مایوس ہوئی‘

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 30, 2025 في 3:08 am

    گرچہ انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے دوسرے سیزن میں اتوار کو پاکستان اور انڈیا کا مقابلہ منسوخ کیا گیا مگر اس پر پیدا ہونے والا تنازع تاحال تھم نہیں سکا ہے۔ میچ کی منسوخی پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کھیل کو سیاست سے الگ رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔‫اقرأ المزيد

    گرچہ انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے دوسرے سیزن میں اتوار کو پاکستان اور انڈیا کا مقابلہ منسوخ کیا گیا مگر اس پر پیدا ہونے والا تنازع تاحال تھم نہیں سکا ہے۔

    میچ کی منسوخی پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کھیل کو سیاست سے الگ رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ جیو نیوز کو دیے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو اپنے ملک کا سفیر بننا چاہیے اور انھیں شرمندگی کا باعث نہیں بننا چاہیے۔

    انھوں نے انڈین ٹیم کے کھلاڑیوں کا نام لیے بغیر کہا کہ ‘یا تو آپ لوگ یہاں آنے سے پہلے ہی منع کر دیتے کہ ہم پاکستان کے خلاف نہیں کھیلیں گے۔ آپ آ بھی گئے، آپ نے پریکٹس سیشن بھی کیے۔ ایک ہی دن میں سب بدل دیا۔’

    برمنگھم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ ‘شاہد آفریدی تو ویسے بھی نہیں کھیل رہا تھا۔۔۔ میرا ری ہیب تین ہفتوں کا ہے، دو ہفتوں میں ٹورنامنٹ ختم ہو رہا ہے۔’

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

باجوڑ کے 16 دیہات میں آبادی کی نقل و حرکت پر تین روزہ پابندی: تحصیل ماموند میں ’ٹارگٹڈ کارروائیوں‘ کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 30, 2025 في 3:04 am

    صوبہ خیبرپختونخوا میں ضلع باجوڑ کی افغانستان سے متصل تحصیل 'ماموند' کے 16 دیہات میں 'عسکریت پسندوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں' کی غرض سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں پر عائد کردہ نقل و حرکت کی پابندیوں کا آج دوسرا دن ہے اور علاقہ مکینوں کے مطابق پہلے دن کے برعکس آج نہ تو فضا میں ہیلی کاپٹر گشت کر‫اقرأ المزيد

    صوبہ خیبرپختونخوا میں ضلع باجوڑ کی افغانستان سے متصل تحصیل ‘ماموند’ کے 16 دیہات میں ‘عسکریت پسندوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں’ کی غرض سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں پر عائد کردہ نقل و حرکت کی پابندیوں کا آج دوسرا دن ہے اور علاقہ مکینوں کے مطابق پہلے دن کے برعکس آج نہ تو فضا میں ہیلی کاپٹر گشت کر رہے ہیں اور نہ ہی فائرنگ یا بمباری کی آوازیں سُنائی دے رہی ہیں۔

    باجوڑ کے مقامی صحافی بلال یاسر نے بی بی سی اُردو کو بتایا کہ نقل و حرکت پر پابندیوں کے پہلے دن (یعنی منگل کو) پورے علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں سُنی گئی تھیں جس کے بعد چند ’خوفزدہ خاندانوں نے علاقے سے نقل مکانی بھی کی تھی۔‘

    بلال یاسر کا کہنا ہے کہ تحصیل ماموند کی طرف جانے والے مرکزی راستے (عمری چوک) پر اِس وقت ایک احتجاج ہو رہا ہے جس میں شامل ’مظاہرین نے ہاتھوں میں قرآن اُٹھا رکھے ہیں اور وہ علاقے میں جاری ’فوجی آپریشن‘ پر تنقید کر رہے ہیں۔‘

    یہ احتجاج پی ٹی آئی کے سابق رُکنِ اسمبلی گُل ظفر خان کی قیادت میں جاری ہے

    س نوٹیفیکیشن میں مزید کہا گیا تھا کہ ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کوآرڈینیشن کمیٹی (باجوڑ) کی سفارش پر نقل و حرکت کی یہ پابندی عسکریت پسندوں کے خلاف ٹارگٹڈ ایکشنز (کارروائیوں) کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ضروری ہے۔

    تاہم اس حوالے سے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ یعنی آئی ایس پی آر کی جانب سے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

    بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں

    سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں

    مواد پر جائیں

    مقامی افراد کا دعویٰ ہے کہ نقل و حرکت پر پابندی کے پہلے روز (29 جولائی) کو ہونے والی کارروائیوں کے دوران چند مقامی افراد مارے گئے ہیں تاہم ہسپتال یا سرکاری ذرائع اس کی تصدیق نہیں کر رہے ہیں۔

    دوسری جانب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے آفس سے جاری کردہ ایک بیان میں ضلع باجوڑ میں ‘معصوم شہریوں کی شہادت’ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے خاندانوں کے لیے ایک، ایک کروڑ روپے جبکہ زخمی ہونے والے شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے خاندانوں کے لیے 25، 25 لاکھ روپے کا اعلان کیا گیا ہے۔

    تاہم وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری کردہ بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہے۔

    اس حوالے سے باجوڑ کے ڈپٹی کمشنر اور ضلعی پولیس افسر سے بارہا رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم ان کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ بی بی سی اُردو کے رابطہ کرنے پر باجوڑ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر حیات نے بتایا کہ اُن کے پاس اس ضمن میں جو بھی تفصیلات تھیں وہ انھوں نے ڈپٹی کمشنر کے دفتر بھیج دی گئی ہیں اور میڈیا وہیں سے یہ تفصیلات حاصل کر سکتا ہے۔

    صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد گنڈاپور نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انھوں نے ’تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ صوبائی محکمہ داخلہ کی اجازت کے بغیر کہیں بھی کرفیو یا دفعہ 144 نافذ نہ کریں۔‘

    یاد رہے کہ خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں بشمول ٹانک، وادی تیراہ اور باجوڑ میں حالیہ کچھ عرصے میں جہاں بے امنی کے واقعات میں تیزی آئی ہے، وہیں سکیورٹی فورسز کی ٹارگٹڈ کاررائیوں کے دوران شہریوں کی مبینہ ہلاکتوں پر مقامی افراد نے احتجاج بھی کیے ہیں۔ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ٹانک اور وادی تیراہ میں پیش آئے دو الگ الگ واقعات میں دو بچیوں کی مبینہ ہلاکت کے بعد مقامی آبادی کی جانب سے احتجاجی مظاہرے بھی کیے گئے ہیں

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

ٹرمپ کا بھارت کو ایک اور جھٹکا، خالصتان تحریک کے حامی گرپتونت سنگھ کو خط لکھ دیا

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 29, 2025 في 1:13 pm

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انتہاپسند حکومت کو   عالمی سطح پر  ایک بار  پھر  سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے مودی سرکار کو سفارتی محاذ پر ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے خالصتان تحریک کی حامی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو خط لکھ دیا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے خط میں امریکی شہریوں‫اقرأ المزيد

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انتہاپسند حکومت کو   عالمی سطح پر  ایک بار  پھر  سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

    امریکی صدر ٹرمپ نے مودی سرکار کو سفارتی محاذ پر ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے خالصتان تحریک کی حامی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو خط لکھ دیا۔

    صدر ٹرمپ نے اپنے خط میں امریکی شہریوں کے حقوق اور  سلامتی کے لیے لڑائی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

    امریکی صدر ٹرمپ نے خط میں واضح کیاکہ میں اپنے شہریوں، اپنی قوم اور  اقدار کو سب سے پہلے رکھتا ہوں، جب امریکا محفوظ ہوگا، تبھی دنیا بھی محفوظ ہوگی۔

    امریکی صدر نے کہا کہ میں اپنے شہریوں کے حقوق اور سلامتی کے لیے لڑنا کبھی نہیں چھوڑوں گا۔

    سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ارسال کردہ خط اپنی ایکس پوسٹ میں شیئر کردیا

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

ہم پاکستان کا80 فیصد پانی یہ کہہ کر روک رہے ہیں کہ پانی اور خون ایک ساتھ نہیں بہہ سکتے تو آپ کرکٹ میچ کیسے کھیلیں گے؟ اسد الدین اویسی

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 29, 2025 في 1:09 pm

    بھارت میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ  اُن کا ضمیر  انہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ دیکھنے کی اجازت نہیں دیتا۔ اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں پہلگام حملے اور  آپریشن سندور  پر جاری بحث کے دوران حکومت کو  شدید‫اقرأ المزيد

    بھارت میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ  اُن کا ضمیر  انہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ دیکھنے کی اجازت نہیں دیتا۔

    اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں پہلگام حملے اور  آپریشن سندور  پر جاری بحث کے دوران حکومت کو  شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

    انہوں نے اپنے خطاب کےدوران حکومت سے سوالات کرتے ہوئےکہا کہ جب بھارت نے پاکستان کے خلاف کئی سخت اقدامات اٹھائے ہیں تو  پھر ایشیا کپ میں دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ میچ کھیلنے کی اجازت کیسے دی جا رہی ہے؟  آپ کس منہ سے پاکستان سے کرکٹ کھیلیں گے؟

    انہوں نےکہاکہ بھارت کی پاکستان سے تجارت بند ہے، وہاں کے جہاز بھارت نہیں آ سکتے، آبی راستے سے بھی جہازوں پر پابندی ہے  مگر کرکٹ میچ کھیلا جا رہا ہے۔

    انہوں نے کہا جب ہم پانی نہیں دے رہے، ہم پاکستان کا 80 فیصد پانی یہ کہہ کر روک رہے ہیں کہ پانی اور  خون ایک ساتھ نہیں بہہ سکتے تو  آپ کرکٹ میچ کیسے کھیلیں گے؟

    انہوں نےکہاکہ اُن کا ضمیر  انہیں  پاکستان اور  بھارت کے درمیان کرکٹ میچ دیکھنے کی اجازت نہیں دیتا

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

غزہ کی صورتحال نہ بدلی تو فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیں گے: برطانوی وزیراعظم کا مشروط اعلان

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 29, 2025 في 1:06 pm

    برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نےکابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی صورتحال نہ بدلی تو  برطانیہ ستمبر میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرے گا۔ ان کا کہنا تھاکہ اسرائیل نے غزہ جنگ بندی، مغربی کنارے پر تسلط نہ کرنے کا اعلان اور  دو ریاستی حل پر رضامندی نہ دی تو فلسطینی ریاست کو تسل‫اقرأ المزيد

    برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نےکابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی صورتحال نہ بدلی تو  برطانیہ ستمبر میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرے گا۔

    ان کا کہنا تھاکہ اسرائیل نے غزہ جنگ بندی، مغربی کنارے پر تسلط نہ کرنے کا اعلان اور  دو ریاستی حل پر رضامندی نہ دی تو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

مریکی صدر نے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کی دھمکی دیدی

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 29, 2025 في 1:03 pm

    صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت نے اگر تجارتی معاہدہ نہ کیا تو اسے 25 فیصد ٹیرف دینا پڑے گا ۔ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت ایک اچھا دوست رہا ہے، لیکن اس نے بنیادی طور پر تقریباً تمام ممالک سے زیادہ ٹیرف وصول کیے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  ابھی تک امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی مع‫اقرأ المزيد

    صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت نے اگر تجارتی معاہدہ نہ کیا تو اسے 25 فیصد ٹیرف دینا پڑے گا ۔

    ٹرمپ نے کہا کہ بھارت ایک اچھا دوست رہا ہے، لیکن اس نے بنیادی طور پر تقریباً تمام ممالک سے زیادہ ٹیرف وصول کیے۔

    صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  ابھی تک امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدہ طے نہیں پایا۔

    خیال رہے کہ امریکی صدر نے اپریل میں بھارتی مصنوعات پر 26 فیصد ٹیرف کے نفاذ کا اعلان کیا تھا جس پر عملدرآمد جولائی تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا تھا۔

    اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں کار ساز کمپنی ٹیسلا کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگنے سے بھی رکوادیا تھا۔

    علاوہ ازیں ٹرمپ نے ایپل کو بھی خبردار کیا تھا کہ اگر کمپنی نے اپنے آئی فونز امریکا میں تیار نہیں کیے تو اسے 25 فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا پڑےگا۔

    ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہمیں توقع ہےکہ امریکا میں فروخت ہونے والے آئی فونز امریکی سرزمین میں تیار کیے جائیں گے، بھارت یا کسی اور جگہ نہیں، اگر ایسا نہیں ہوتا تو ایپل کو امریکا میں کم از کم 25 فیصد ٹیرف ادا کرنا ہوگا۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: بھارت کا سیمی فائنل میں پاکستان سے ٹاکرا

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 29, 2025 في 12:57 pm

      ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں بھارت چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی اب پاکستان چیمپئنز اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں ٹکرائیں گی۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں بھاررت چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئن کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ اسٹورٹ بنی نے شاندار نصف سنچری‫اقرأ المزيد

     

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں بھارت چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی اب پاکستان چیمپئنز اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں ٹکرائیں گی۔

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں بھاررت چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئن کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

    اسٹورٹ بنی نے شاندار نصف سنچری اسکور کی اور 17 رنز کے دو کھلاڑیوں کو بھی آؤٹ کیا۔

    دفای چیمپئنز کو 14.1 اوورز میں 145 رنز کا ہدف حاصل کرنا اور انگلینڈ چیمپئنز کو نیٹ رن ریٹ میں پیچھے چھوڑ کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا تھا۔

    بھارت نے مطلوبہ رن ریٹ میں کامیابی حاصل کی اور اب پاکستان کے ساتھ بھارت چیمپئنز کا سیمی فائنل ہوگا۔

    اسٹورٹ بنی نے 21 گیندوں پر 50 رنز بنائے، ان کی اننگز میں تین چوکے اور چار چھکوں شامل تھے۔ سریش رائنا 7 رنز بناسکے۔ یوراج سنگھ نے 21 رنز بنائے، شیکھر دھون 18 گیندوں پر 25 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

    ویسٹ انڈیز چیمپئنز کی جانب سے براوو اور ڈوین اسمتھ نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، شیلڈں کوٹریل نے ایک وکٹ حاصل کی۔

    اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے کیرون پولارڈ کی شاندار اننگز کی بدولت 20 اوورز میں 144 رنز بنائے تھے، ویسٹ انڈیز کی 5 وکٹیں 43 رنز پر گر گئی تھیں۔

    پولارڈ نے 43 گیندوں پر تین چوکوں اور 8 چھکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 74 رنز بنائے۔

    بھارت چیمپئنز کی جانب سے پیوش چاؤلہ نے چار اوورز میں 18 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، بنی اور ورون آرون نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • ‫1 إجابة
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

ہمارے پاس ثبوت ہے دہشتگردوں کے پاس پاکستانی چاکلیٹ ملی ہے: بھارتی وزیرداخلہ کی عجیب منطق

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 29, 2025 في 7:33 am

    بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے  لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چدم برم کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا۔ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 شہری ہلاک ہوئے تھے جس کا الزام بھارت نے بغیر کسی تحقیق کے پاکستان پر عائد کر دیا تھا۔ ایک انٹرویو میں بھارت کے سابق وزیر داخل‫اقرأ المزيد

    بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے  لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چدم برم کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا۔

    مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 شہری ہلاک ہوئے تھے جس کا الزام بھارت نے بغیر کسی تحقیق کے پاکستان پر عائد کر دیا تھا۔

    ایک انٹرویو میں بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی کے چدمبرم نے کہا کہ آخر بھارتی حکومت یہ کیوں سمجھتی ہے کہ پہلگام واقعے میں ملوث دہشت گرد پاکستان سے آئے، کیا مودی سرکار نے ان دہشت گردوں کے پاکستانی ہونے کی تصدیق کی، کیا ان کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ پہلگام واقعام میں ملوث دہشت گرد پاکستان سے آئے تھے۔

    انہوں نے  کہا حملہ کرنے والے بھارتی بھی ہیں اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ انہوں نے بھارت میں ہی دہشت گردی کی تربیت حاصل کی ہو

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

میں نے BS001 رافیل پنجاب میں خود گرا دیکھا‘، بھارتی رکن اسمبلی نے لوک سبھا میں تصاویر پیش کردیں

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 29, 2025 في 7:29 am

    بھارت کے رکن پارلیمنٹ امریندر سنگھ نے پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی رافیل طیارہ گرائے جانے کے شواہد لوک سبھا اجلاس میں پیش کردیے۔ اپوزیشن جماعت کانگریس سے تعلق رکھنے والے امریندر سنگھ نے لوک سبھا اجلاس میں کہا کہ بھارتی حکومت نے بھارتی فوج کے ہاتھ پاؤں باندھ کر حملے کے لیے بھیجا۔ انہوں نے مزید کہا کہ‫اقرأ المزيد

    بھارت کے رکن پارلیمنٹ امریندر سنگھ نے پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی رافیل طیارہ گرائے جانے کے شواہد لوک سبھا اجلاس میں پیش کردیے۔

    اپوزیشن جماعت کانگریس سے تعلق رکھنے والے امریندر سنگھ نے لوک سبھا اجلاس میں کہا کہ بھارتی حکومت نے بھارتی فوج کے ہاتھ پاؤں باندھ کر حملے کے لیے بھیجا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ان کا تعلق پنجاب سے ہے، پنجاب میں بھٹنڈہ کے قریب بھسیانہ ائیر فورس اسٹیشن کے قریب رافیل طیارے کا ملبہ گرا اور انہوں نے خود اس مقام پر جاکر  دیکھا، وہاں ایک طیارے کی دم آکر گری تھی  جس پر BS-001 درج تھا جو کہ رافیل طیارہ تھا۔

    بھارتی رکن پارلیمنٹ نے لوک سبھا کے اجلاس میں طیارے کے ملبے کی تصاویر بھی دکھائیں

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة
  • 0
Ali1234الباحث

بھارت اور انگلینڈ کے چوتھے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہننے والا مداح اسٹیڈیم بدر

  • 0
  1. Ali1234 الباحث
    ‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 29, 2025 في 3:52 am

    مانچسٹر: اولڈ ٹریفرڈ میں انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان چوتھے ٹیسٹ کے دوران پاکستانی مداح کو پاکستان ٹیم کی شرٹ پہننے پر اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا۔  پاکستانی مداح فاروق نذر کو سکیورٹی عملے کی جانب سے اپنی قمیض ڈھانپنے یا گراؤنڈ سے نکلنے کی ہدایت کی گئی جس پر انہوں نے اسٹیڈیم چھوڑنے کو ترجیح دی۔ واقعے کی‫اقرأ المزيد

    مانچسٹر:

    اولڈ ٹریفرڈ میں انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان چوتھے ٹیسٹ کے دوران پاکستانی مداح کو پاکستان ٹیم کی شرٹ پہننے پر اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا۔ 

    پاکستانی مداح فاروق نذر کو سکیورٹی عملے کی جانب سے اپنی قمیض ڈھانپنے یا گراؤنڈ سے نکلنے کی ہدایت کی گئی جس پر انہوں نے اسٹیڈیم چھوڑنے کو ترجیح دی۔

    واقعے کی ویڈیو فاروق نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں گراؤنڈ اسٹاف اور پولیس اہلکار انہیں شرٹ چھپانے کا کہتے نظر آتے ہیں۔

    فاروق نے مؤقف اپنایا کہ ان کے پاس مکمل ٹکٹ ہے اور کسی مداح نے ان کے لباس پر اعتراض نہیں کیا، تو پھر یہ مطالبہ کیوں؟۔

    انہوں نے بتایا کہ واقعے کی انگلش کرکٹ بورڈ اور مقامی انتظامیہ کو شکایت کر دی ہے۔

    سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے “غیر پیشہ ورانہ” اور “غیر جانبدار کرکٹ ماحول” کے خلاف قرار دیا۔

    کچھ صارفین نے لاہور میں کھیلے گئے میچز کی تصاویر بھی شیئر کیں جن میں انڈین کھلاڑیوں کے نام والی شرٹس پاکستانی مداحوں نے پہنی ہوئی تھیں۔

    ‫قراءة أقل
    • 0
    • شارك
      شارك
      • شارك علىفيسبوك
      • شارك على تويتر
      • شارك على لينكد إن
      • شارك على واتس آب
  • إجابتين
إجابة

القائمة الجانبية

أكتشاف

  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا

الفوتر

احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

Download Android App

© حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

القانونية

الشروط والأحكام
سياسة الخصوصية
سياسة الكوكيز
سياسة DMCA
قواعد الدفع
سياسة رد
Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

الاتصال

الاتصال بنا
Chat on Telegram
arالعربية
en_USEnglish arالعربية
نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز