آپ چکنائی کی کتنی مقدار استعمال کرتے ہیں؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
وٹاپا ساری دنیا کے لوگوں کے لیے ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ موٹاپے سے نجات حاصل کرنے یا اس سے بچنے کے لیے کوئی یوگا کر رہا ہے تو کوئی جم میں جا کر پسینہ بہا رہا ہے۔ جو لوگ زیادہ پریشان ہیں وہ غذا کے ماہرین کے مشورے پر طرح طرح کے ڈائٹ پلان اپنا رہے ہیں۔ ڈاکٹر ہو یا جم ٹرینر سبھی کی عام طور پر یکساں قسRead more
وٹاپا ساری دنیا کے لوگوں کے لیے ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ موٹاپے سے نجات حاصل کرنے یا اس سے بچنے کے لیے کوئی یوگا کر رہا ہے تو کوئی جم میں جا کر پسینہ بہا رہا ہے۔
جو لوگ زیادہ پریشان ہیں وہ غذا کے ماہرین کے مشورے پر طرح طرح کے ڈائٹ پلان اپنا رہے ہیں۔ ڈاکٹر ہو یا جم ٹرینر سبھی کی عام طور پر یکساں قسم کی صلاح ہوتی ہے کہ کھانے میں چکنائی یعنی تیل اور چربی کی مقدار کو کم کردیا جائے کیونکہ موٹاپے کا اصل سبب اسی کو کہا جاتا ہے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چربی کی وجہ سے ہی قلب کے امراض بڑھ رہے ہیں کیونکہ شریانوں میں چربی جمع ہونے کی وجہ سے دورانِ خون میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ بہت ساری نئی تحقیق چکنائی کے استعمال پر زور دے رہی ہے۔