اس تصویر میں موجود گڑبڑ کو پکڑ سکتے ہیں؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
سننے میں تو عجیب لگے گا مگر ہمارا دماغ دنیا کی سست ترین چیزوں میں سے ایک ہے۔ جب ہم دماغ کو کام کرنے پر مجبور کرتے ہیں تو وہ کچھ زیادہ پرجوش نہیں ہوتا بلکہ اس سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ درحقیقت دماغ اس طرح اپنی توانائی بچانے کی کوشش کرتا ہے مگر یہ سستی وقت گزرنے کے ساتھ دماغی تنزلی کا باعث بنتیRead more
سننے میں تو عجیب لگے گا مگر ہمارا دماغ دنیا کی سست ترین چیزوں میں سے ایک ہے۔
جب ہم دماغ کو کام کرنے پر مجبور کرتے ہیں تو وہ کچھ زیادہ پرجوش نہیں ہوتا بلکہ اس سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔
درحقیقت دماغ اس طرح اپنی توانائی بچانے کی کوشش کرتا ہے مگر یہ سستی وقت گزرنے کے ساتھ دماغی تنزلی کا باعث بنتی ہے۔
مگر پہیلیوں کو حل کرنے سے دماغ کی اچھی ورزش ہوتی ہے اور منطق، تنقیدی سوچ اور تخیل جیسی صلاحیتیں بہتر ہوتی ہیں
جی ہاں واقعی اس تصویر میں ایسی گڑبڑ موجود ہے جو بیشتر افراد دیکھ نہیں پاتے۔
ویسے تصویر کسی دفتری میز کی ہے جس میں ایک لیپ ٹاپ، کمپیوٹر ماؤس، اسمارٹ فون، لینڈ لائن فون، کیلنڈر، لیمپ، کپ اور کرسی جیسی چیزیں نظر آرہی ہیں۔
مگر جیسا نظر آ رہا ہے ویسا سب کچھ درست نہیں۔
تو کیا آپ اس گڑبڑ کو پکڑنے میں کامیاب ہوئے؟
اگر نہیں تو جان لیں کہ اس میں ایک نہیں بلکہ 2 غلطیاں موجود ہیں۔
پہلی غلطی تو کیلنڈر کی تاریخ ہے جس میں 31 جون تحریر ہے جبکہ جون کا مہینہ 30 دنوں کا ہوتا ہے۔
دوسری گڑبڑ لیپ ٹاپ کے کی بورڈ میں چھپی ہے کیونکہ اس میں کوئی بھی اسپیس بار موجود نہیں
See lessکیا اس تصویر میں موجود گڑبڑ پکڑ سکتے ہیں / فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ عجیب
کیا اس تصویر میں موجود گڑبڑ پکڑ سکتے ہیں / فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ عجیب