اس فیصلے سے سعودی شہریوں پر کیا فرق پڑے گا؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
کچھ مبصرین کا ماننا ہے کہ اس فیصلے کا سعودی شہریوں پر منفی فرق پڑے گا کیونکہ اس سے پراپرٹی کی قیمت بڑھے گی اور سرمایہ کاروں میں مقابلہ بڑھے گا۔ اس کے سبب کم قوتِ خرید رکھنے والے سعودی شہریوں کے لیے پراپرٹی خریدنا اور سرمایہ کاری کرنا مشکل ہو جائے گا۔ ستمبر 2024 میں سعودی اخبار ’عکاظ‘ نے خبر دی تھی کRead more
کچھ مبصرین کا ماننا ہے کہ اس فیصلے کا سعودی شہریوں پر منفی فرق پڑے گا کیونکہ اس سے پراپرٹی کی قیمت بڑھے گی اور سرمایہ کاروں میں مقابلہ بڑھے گا۔ اس کے سبب کم قوتِ خرید رکھنے والے سعودی شہریوں کے لیے پراپرٹی خریدنا اور سرمایہ کاری کرنا مشکل ہو جائے گا۔
ستمبر 2024 میں سعودی اخبار ’عکاظ‘ نے خبر دی تھی کہ سعودی عرب میں گذشتہ پانچ برسوں میں اپارٹمنٹس کے کرایوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
عکاظ نے ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگست 2024 میں رہائشی کرایوں میں 10 اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا تھا۔
تاہم تعمیراتی شعبے کے ماہر خالد المبعید نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ یہ فیصلے لیتے وقت حکومت نے سعودی شہریوں کے مفادات کو مقدم رکھا ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ نئے نظام کے تحت کچھ علاقوں کو صرف ’شہریوں کے لیے مختص‘ کیا جائے گا۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزیر برائے میونسپل امور ماجد بن عبداللہ نے بھی تصدیق کی ہے کہ نئے نظام کے تحت سعودی شہریوں کے مفادات کو مقدم رکھا جائے گا اور ایک طریقہ کار بنایا جائے گا تاکہ مارکیٹ پر کنٹرول کو یقینی بنایا جا سکے اور ریئل سٹیٹ کے شعبے میں توازن برقرار