آئی فون کے بعد لندن کے ائیرپورٹ سے اروشی روٹیلا کا جیولری سے بھرا بیگ چوری، قیمت کیا تھی؟
Ali1234Researcher
آئی فون کے بعد لندن کے ائیرپورٹ سے اروشی روٹیلا کا جیولری سے بھرا بیگ چوری، قیمت کیا تھی؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
لندن کے ائیرپورٹ سے بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کا جیولری سے بھرا بیگ چوری ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اروشی روٹیلا کی ٹیم کی جانب سے واقعے کی تصدیق کی گئی جس میں بتایاگیا ہےکہ لندن کے گیٹوک ائیرپورٹ سے اداکارہ کا جیولری سے بھرا بیگ چوری ہوا۔ اروشی کی ٹیم کے مطابق اداکارہ کے چوری شدہ بیگRead more
لندن کے ائیرپورٹ سے بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کا جیولری سے بھرا بیگ چوری ہوگیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اروشی روٹیلا کی ٹیم کی جانب سے واقعے کی تصدیق کی گئی جس میں بتایاگیا ہےکہ لندن کے گیٹوک ائیرپورٹ سے اداکارہ کا جیولری سے بھرا بیگ چوری ہوا۔
اروشی کی ٹیم کے مطابق اداکارہ کے چوری شدہ بیگ میں 70 لاکھ بھارتی روپے کی مالیت کے زیورات تھے۔. ٹیم کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ’ اداکارہ اروشی ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے لندن گئی تھیں، واپسی پر گیٹوک ائیرپورٹ پر لگیج بیلٹ سے اداکارہ کا قیمتی بیگ چوری ہوگیا، اس واقعے کے بعد جب ائیرپورٹ انتظامیہ سے مدد طلب کی گئی تو ان کی جانب سے بھی کوئی جواب نہ مل سکا
See lessیہ معاملہ صرف گمشدہ بیگ کا نہیں بلکہ تمام مسافروں کی سکیورٹی اور وقار کا ہے: اروشی/ فائل فوٹو
یہ معاملہ صرف گمشدہ بیگ کا نہیں بلکہ تمام مسافروں کی سکیورٹی اور وقار کا ہے: اروشی/ فائل فوٹو
See less