اگر آپ کو پری ذیابیطس ہے تو اپنی خوراک کو کیسے تبدیل کریں؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
ایستھر والڈن کہتی ہیں کہ ’ہر شخص مختلف ہوتا ہے، اس لیے ذیابیطس کے شکار تمام لوگوں کے لیے کھانے کا ایک ہی سائز نہیں ہوتا ہے۔‘ ’تاہم بعض قسم کی خوراک، جیسے کہ وہ جن میں چکنائی زیادہ ہوتی ہے، جن کی جی آئی (گلائیسیمک انڈیکس) زیادہ ہوتی ہے اور جن میں فائبر کی مقدار کم ہوتی ہے وہ ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑRead more
ایستھر والڈن کہتی ہیں کہ ’ہر شخص مختلف ہوتا ہے، اس لیے ذیابیطس کے شکار تمام لوگوں کے لیے کھانے کا ایک ہی سائز نہیں ہوتا ہے۔‘
’تاہم بعض قسم کی خوراک، جیسے کہ وہ جن میں چکنائی زیادہ ہوتی ہے، جن کی جی آئی (گلائیسیمک انڈیکس) زیادہ ہوتی ہے اور جن میں فائبر کی مقدار کم ہوتی ہے وہ ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں۔‘
تحقیق کے مطابق یہ چار چیزیں ہیں جن کا خیال رکھا جائے تو ذیابیطس ٹائپ ٹو کی نشوونما میں تاخیر یا اسے مکمل طور پر روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔