بحرین کا ویزا حاصل کرنے کا طریقہ کیا؟ جانیے
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
بحرین کی وزارت داخلہ کے ادارہ قومیت، پاسپورٹ اور رہائشی امور (NPRA) نے ای ویزا سروس کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت پاکستانی شہری آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ بحرین وزٹ ویزا کی تین اقسام ہیں،جن میں دو ہفتے کا سنگل انٹری ویزا، تین ماہ کا ملٹیپل انٹری ویزا اور ایک سالہ ملٹیپل انٹری ویزا شامل ہیں۔ ویزا کیلئےRead more
بحرین کی وزارت داخلہ کے ادارہ قومیت، پاسپورٹ اور رہائشی امور (NPRA) نے ای ویزا سروس کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت پاکستانی شہری آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
بحرین وزٹ ویزا کی تین اقسام ہیں،جن میں دو ہفتے کا سنگل انٹری ویزا، تین ماہ کا ملٹیپل انٹری ویزا اور ایک سالہ ملٹیپل انٹری ویزا شامل ہیں۔
ویزا کیلئے ضروری دستاویزات میں پاسپورٹ کی کاپی، ریٹرن ٹکٹ، ہوٹل کی بکنگ یا میزبان کے ID ریڈر کی کاپی اور تین ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ (کم از کم 1000 ڈالر بیلنس) شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:حج سے محروم رہ جانے والے عازمین کیلئے خوشخبری
فیس کی تفصیل کچھ یوں ہے:
دو ہفتے والے ویزا کی فیس 10 بحرینی دینار (تقریباً 7513 روپے)
تین ماہ والے ویزا کی فیس 17 بحرینی دینار (تقریباً 12772 روپے)
ایک سالہ ویزا کی فیس 45 بحرینی دینار (تقریباً 33809 روپے)
اب آپ بھی آسانی سے آن لائن ویزا حاصل کریں اور بحرین کا سیاحتی سفر شروع کریں۔
See lessحاصل کرنے کا طریقہ کیا؟ جانیے : بحرین نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا حاصل کرنے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا ہے
: بحرین نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا حاصل کرنے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا ہے