بھارت کو پاکستان کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت م
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
)بھارت کو وزارت خارجہ سےپاکستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی،ایشیا کپ 2025 کا شیڈول آئندہ 48 گھنٹوں میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق ایشیا کپ2025 8 ستمبر سے 28 ستمبر تک شیڈول ہے، ایشیا کپ میں گروپ اسٹیج کے بعد سپر فورز فارمیٹ رکھا گیا ہے،یو اے ای اورابوظہبی ایشیاکپ 2Read more
)بھارت کو وزارت خارجہ سےپاکستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی،ایشیا کپ 2025 کا شیڈول آئندہ 48 گھنٹوں میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق ایشیا کپ2025 8 ستمبر سے 28 ستمبر تک شیڈول ہے، ایشیا کپ میں گروپ اسٹیج کے بعد سپر فورز فارمیٹ رکھا گیا ہے،یو اے ای اورابوظہبی ایشیاکپ 2025 کی میزبانی کےلئےمضبوط امیدوار ہیں۔
انڈین میڈیا رپورٹس کےمطابق بھارت،پاکستان،بنگلادیش کے درمیان اختلافات دور ہوگئے،بی سی سی آئی ایشیا کپ کے شیڈول کا آخری مسودہ تیار کرنےمیں مصروف ہے، بھارت، پاکستان، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان، یو اے ای، عمان اور ہانگ کانگ ٹورنامنٹ میں شریک ہونگے
See lessبھارت کو وزارت خارجہ سے پاکستان کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی
بھارت کو وزارت خارجہ سے پاکستان کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی