بیوی کو مگرمچھ کے حملے سے کیسے بچایا؟ شوہر نے واقعے کی تفصیلات بتادیں
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
تحصیل صالح پٹ میں بیوی کو مگرمچھ سے بچانے والے حب علی نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ اس نے مگر مچھ کو مکے اور لاتیں مار مار کر اپنی بیوی کو بچایا۔ خیال رہےکہ گزشتہ روز سکھر میں نارا کینال آرڈی 115 میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کردیا تھا۔ پولیس کے مطابق کپڑے دھونے والی خاتون کو مگر مRead more
تحصیل صالح پٹ میں بیوی کو مگرمچھ سے بچانے والے حب علی نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ اس نے مگر مچھ کو مکے اور لاتیں مار مار کر اپنی بیوی کو بچایا۔
خیال رہےکہ گزشتہ روز سکھر میں نارا کینال آرڈی 115 میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کردیا تھا۔
پولیس کے مطابق کپڑے دھونے والی خاتون کو مگر مچھ اپنے جبڑے میں دبا کر پانی میں گھسیٹ کرلےگیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر نے نارا کینال میں چھلانگ لگا کرمگرمچھ سے بیوی کو چھڑوالیا۔
پولیس کے مطابق مگرمچھ نے خاتون کی ٹانگ بری طرح چبا ڈالی جس پر انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
See lessسکھر کی تحصیل صالح پٹ میں نارا کینال کے کنارے مگر مچھ نے خاتون پر حملہ کردیا تاہم خاتون کے شوہر نے مگر مچھ سے بہادری کے ساتھ مقابلہ کرکے اپنی شریک حیات کو بچا لیا۔
سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں نارا کینال کے کنارے مگر مچھ نے خاتون پر حملہ کردیا تاہم خاتون کے شوہر نے مگر مچھ سے بہادری کے ساتھ مقابلہ کرکے اپنی شریک حیات کو بچا لیا۔
See less