بی جے پی حکومت کا بھارتی کرکٹ بورڈ کے حوالے سے انوکھا فیصلہ
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
یہ بل بھارت کے گورننس ماڈل کو اولمپک اور پیرا اولمپک چارٹرڈکے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی بھی کوشش کرے گا__فوٹو: فائل بی جے پی حکومت نے انوکھا فیصلہ کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ کونیشنل اسپورٹس گورننس بل کے تحت شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بل بدھ کو یعنی آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، بی سی سی آئی کو سرکاRead more
بی جے پی حکومت نے انوکھا فیصلہ کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ کونیشنل اسپورٹس گورننس بل کے تحت شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
بل بدھ کو یعنی آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، بی سی سی آئی کو سرکاری طور پر وزارت کھیل کے دائرہ اختیار میں لانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔
یہ بل بھارت کے گورننس ماڈل کو اولمپک اور پیرا اولمپک چارٹرڈکے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی بھی کوشش کرے گا۔
بی سی سی آئی حکومتی فنڈنگ پر بھروسہ نہیں کرتا ہے،بھارتی بورڈ کے صدر راجر بنی کو عمر کی وجہ سے عہدہ چھوڑنا پڑسکتا ہے۔
میڈیا رپورٹس نیشنل اسپورٹس بل سے تمام عہدیداروں کے لیے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 70 سے بڑھا کر 75 سال کرنے کی امید ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ حکومتی گرانٹ کے بغیرآزادانہ طور پر کام کرتا رہا ہےلیکن بی جے پی کی بھارتی حکومت نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو نیشنل اسپورٹس گورننس بل کے تحت شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
راجیو شکلا کی بی سی سی آئی کی نائب صدارت ختم ہونے کے قریب ہے جب کہ صدر راجر بنی کی صدارت بھی خطرے میں ہے
See less