جسمانی وزن میں اضافے سے پریشان؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
جی ہاں واقعی اگر آپ الٹرا پراسیس غذاؤں کھانے کے شوقین ہیں تو جان لیں کہ اس سے موٹاپے یا دیگر دائمی امراض کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل Nature Reviews Endocrinology میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ موجودہ عہد میں موٹاپے کی وبا اور دائمی امراض کے پھیلاؤ مRead more
جی ہاں واقعی اگر آپ الٹرا پراسیس غذاؤں کھانے کے شوقین ہیں تو جان لیں کہ اس سے موٹاپے یا دیگر دائمی امراض کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔
یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
جرنل Nature Reviews Endocrinology میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ موجودہ عہد میں موٹاپے کی وبا اور دائمی امراض کے پھیلاؤ میں الٹرا پراسیس غذائیں اہم کردار ادا کر رہی ہیں
See lessیہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹو اگر آپ جسمانی وزن میں اضافے سے پریشان ہیں تو ممکن ہے کہ ایسا آپ کی پسندیدہ غذا کے باعث ہو رہا ہو
اگر آپ جسمانی وزن میں اضافے سے پریشان ہیں تو ممکن ہے کہ ایسا آپ کی پسندیدہ غذا کے باعث ہو رہا ہو
See less