روس اورجاپان میں سونامی ، کیوں آتی ہےسونامی؟ اتنی تباہ کن کیوں ہوتی ہے؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
روس کے کامچٹکامیں طاقتور 8.8 شدت کے زلزلے نے بحرالکاہل کے علاقے میں سونامی آگئی ہے ۔مچٹکا کے مختلف حصوں میں 3 سے 4 میٹر اونچی سونامی لہریں اٹھیں ۔ کامچٹکا کے گورنر ولادیمیر سولودوف نے اسے دہائیوں میں آنے والا سب سے شدیدترین زلزلہ قرار دیا ۔ سخالین اوبلاسٹ کے گورنر ویلیری لیمارینکو کا کہنا ہے کہ سیویRead more
روس کے کامچٹکامیں طاقتور 8.8 شدت کے زلزلے نے بحرالکاہل کے علاقے میں سونامی آگئی ہے ۔مچٹکا کے مختلف حصوں میں 3 سے 4 میٹر اونچی سونامی لہریں اٹھیں ۔ کامچٹکا کے گورنر ولادیمیر سولودوف نے اسے دہائیوں میں آنے والا سب سے شدیدترین زلزلہ قرار دیا ۔
سخالین اوبلاسٹ کے گورنر ویلیری لیمارینکو کا کہنا ہے کہ سیویرو کورلیسک میں شدید زلزلے کے بعد اس ٹاؤن کو خالی کرایا جا رہا ہے۔
اس زلزلے کی وجہ سے سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے کہ جاپان، ہوائی، الاسکا اور امریکہ کے مغربی ساحل سونامی کی زد میں آ سکتے ہیں۔ اس سے نشیبی علاقوں میں سیلاب آنے کا خدشہ ہے۔
See lessRussia Japan Tsunami: روس کے شہر کامچٹکا میں 8.8 شدت کے زلزلے سے سونامی آئی۔ جاپان،امریکہ،انڈونیشیا، اور فلپائن نے بھی ایمرجنسی وارننگ جاری کردی ہے۔
Russia Japan Tsunami: روس کے شہر کامچٹکا میں 8.8 شدت کے زلزلے سے سونامی آئی۔ جاپان،امریکہ،انڈونیشیا، اور فلپائن نے بھی ایمرجنسی وارننگ جاری کردی ہے۔
See less