زیادہ فرائز کھانا کس دائمی بیماری میں مبتلا کر سکتا ہے؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ہفتے میں تین یا چار بار سے زیادہ فرنچ فرائز کھانا ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ بین الاقوامی محققین کی ایک ٹیم نے آلوؤں کی کھپت اور ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات کے درمیان تعلق جاننے کی کوشش کی۔ تحقیق کے مطابق وہ لوگ جنہوں نے ہفتے میں کم از کم تیRead more
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ہفتے میں تین یا چار بار سے زیادہ فرنچ فرائز کھانا ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔
بین الاقوامی محققین کی ایک ٹیم نے آلوؤں کی کھپت اور ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات کے درمیان تعلق جاننے کی کوشش کی۔
تحقیق کے مطابق وہ لوگ جنہوں نے ہفتے میں کم از کم تین بار فرائز کھائے تھے ان میں بیماری کے خطرات میں 20 فی صد اضافہ پایا گیا۔ تاہم، سِکے ہوئے، ابلے یا بھرتا بنے آلو کھانے والوں میں ایسے کوئی خطرات دیکھنے میں نہیں آئے
See lessتحقیق میں 2 لاکھ 5 ہزار میڈیکل ملازمین کی صحت سے متعلق مختلف مطالعوں سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا
تحقیق میں 2 لاکھ 5 ہزار میڈیکل ملازمین کی صحت سے متعلق مختلف مطالعوں سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا