سی این ٹریولر کی رپورٹ میں کیا لکھا ہے؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
سی این ٹریولر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سر سبز میدانوں کے دامن میں پہاڑی سلسلے ہیں اور سیاحوں کو یہاں کا رخ ضرور کرنا چاہیے۔ ’ماضی میں شدت پسندی اور طالبان کے دور کے بعد اب پاکستان میں گذشتہ دو دہائیوں سے سیاحت کی صنعت آگے بڑھ رہی ہے۔‘ رپورٹ میں پاکستان کے حالیہ اقدامات کو سراہا گیا ہے اور یہ امیRead more
سی این ٹریولر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سر سبز میدانوں کے دامن میں پہاڑی سلسلے ہیں اور سیاحوں کو یہاں کا رخ ضرور کرنا چاہیے۔
’ماضی میں شدت پسندی اور طالبان کے دور کے بعد اب پاکستان میں گذشتہ دو دہائیوں سے سیاحت کی صنعت آگے بڑھ رہی ہے۔‘
رپورٹ میں پاکستان کے حالیہ اقدامات کو سراہا گیا ہے اور یہ امید ظاہر کی گئی ہے کہ 2020 میں پاکستان میں سیاحت کو مزید فروغ ملے گا۔
’قدیم وادیاں، ویزے کی پابندیوں میں نرمی اور شاہی دورے سے اس ملک کو وہ توجہ مل رہی ہے جس کا یہ مستحق ہے۔‘
،تصویر کا کیپشننجی ٹوور آپریٹرز کے مطابق غیر ملکی شہریوں کی درجنوں مقامات پر چیکنگ کی جاتی ہے
See less