صحت بخش غذا والے معمر افراد دائمی بیماریوں میں سست روی سے مبتلا ہوتے ہیں
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ معمر افراد جو صحت بخش غذا کا باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں، اُن میں بلڈ پریشر، ذیابیطس، امراضِ قلب اور جوڑوں کے درد جیسی دائمی بیماریوں کا آغاز دیر سے ہوتا ہے۔ علاوہ ازیں اگر بیماریاں لاحق بھی ہوں تو اُن کی رفتارِ افزائش (progression) بہت سست ہوتا ہے۔ ماہریRead more
حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ معمر افراد جو صحت بخش غذا کا باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں، اُن میں بلڈ پریشر، ذیابیطس، امراضِ قلب اور جوڑوں کے درد جیسی دائمی بیماریوں کا آغاز دیر سے ہوتا ہے۔
علاوہ ازیں اگر بیماریاں لاحق بھی ہوں تو اُن کی رفتارِ افزائش (progression) بہت سست ہوتا ہے۔
ماہرین نے پای کہ زیتون کا تیل، سبزیاں، پھل، مچھلی، گری دار میوے وغیرہ) جیسی غذائیں لینے والے معمر افراد زیادہ دیر تک تندرست اور فعال رہتے ہیں۔
تاہم پروسیسڈ کھانوں، زائد چکنائی، چینی اور سرخ گوشت کا کم استعمال بھی بیماریوں کے بڑھنے کی رفتار یا ان میں جلد مبتلا ہوجانے کو کم کرتا ہے۔
اس کی بنیادی وجوہات میں صحت بخش غذا کیوجہ سے کم سوزش، بہتر مدافعتی نظام، دل و دماغ کی بہتر صحت اور وزن اور شوگر کا بہتر کنٹرول شامل ہیں۔
See lessوہ معمر افراد جو صحت بخش غذا کا باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں، اُن میں بلڈ پریشر، ذیابیطس، امراضِ قلب اور جوڑوں کے درد جیسی دائمی بیماریوں کا آغاز دیر سے ہوتا ہے
وہ معمر افراد جو صحت بخش غذا کا باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں، اُن میں بلڈ پریشر، ذیابیطس، امراضِ قلب اور جوڑوں کے درد جیسی دائمی بیماریوں کا آغاز دیر سے ہوتا ہے
See less